دل کا دورہ ۔ دوستوں سے دعا کی گذارش

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
سید انور محمود
کارکن
کارکن
Posts: 180
Joined: Wed Aug 03, 2011 6:14 pm
جنس:: مرد

دل کا دورہ ۔ دوستوں سے دعا کی گذارش

Post by سید انور محمود »

دل کا دورہ ۔ دوستوں سے دعا کی گذارش
اکیس جنوری کو اچانک دل کا دورہ پڑا، چار دن ہسپتال میں رہا ہوں اور آج انجیوگرافی کروائی ہے، شاید ابھی انجیو پلاسٹی بھی ہو، تمام دوستوں سے دعا کی درخواست ہے۔
شکریہ
سچ کڑوا ہوتا ہے۔ میں تاریخ کو سامنےرکھ کرلکھتا ہوں اور تاریخ میں لکھی سچائی کبھی کبھی کڑوی بھی ہوتی ہے۔
سید انور محمود
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دل کا دورہ ۔ دوستوں سے دعا کی گذارش

Post by اضواء »

” لا بأس طهور إن شاء الله “


الله سبحانه وتعالى سے ہماری دُعاء ہے کے
اللہ آپ کو مکمل صحت و تندرستی دئے
اور ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے ... اللھم آمین یارب العالمین ...

Image

أسأل الله رب العرش العظيم أن يشفيك
أسأل الله رب العرش العظيم أن يشفيك
أسأل الله رب العرش العظيم أن يشفيك
أسأل الله رب العرش العظيم أن يشفيك
أسأل الله رب العرش العظيم أن يشفيك
أسأل الله رب العرش العظيم أن يشفيك
أسأل الله رب العرش العظيم أن يشفيك
اعيذك بكلمات الله التامة
من كل شيطان و هامة
ومن كل عين لامة
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: دل کا دورہ ۔ دوستوں سے دعا کی گذارش

Post by علی خان »

اللہ تعالیٰ آپکو صحت کاملہ عطا کرے . آمین
اور
اپکے آپریشن کو کامیاب کرے. آمین ثمہ آمین
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: دل کا دورہ ۔ دوستوں سے دعا کی گذارش

Post by رضی الدین قاضی »

اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ کو صحت و تندروستی عطا فرمائے. آمین
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دل کا دورہ ۔ دوستوں سے دعا کی گذارش

Post by افتخار »

اللہ پاک آپکو صحت عطا فرمائے،

آمین
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دل کا دورہ ۔ دوستوں سے دعا کی گذارش

Post by بلال احمد »

اللہ رب العزت آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے، (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دل کا دورہ ۔ دوستوں سے دعا کی گذارش

Post by چاند بابو »

اللہ پاک آپ کو مکمل صحت اور تندرستی عطا فرمائے اور آپ کی تمام مشکلات حل فرمائے آمین.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: دل کا دورہ ۔ دوستوں سے دعا کی گذارش

Post by علی خان »

ویسے آپ لوگوں میں سے کسی کے پاس انور صاحب کا نمبر موجود ہے یا نہیں، تاکہ اُن کی صحت اورآپریشن کی معلومات مل سکیں؟
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دل کا دورہ ۔ دوستوں سے دعا کی گذارش

Post by چاند بابو »

نہیں اشفاق بھیا نمبر تو شاید کسی کے پاس بھی موجود نہیں ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: دل کا دورہ ۔ دوستوں سے دعا کی گذارش

Post by علی خان »

ماجد بھائی. بہت بہت شکریہ.
ویسے ہمارے رجسٹریشن فارم میں موبائل نمبر کا آپشن ضرور شامل کرنا چاہیئے. تاکہ بوقت ضرورت ایڈمن صاحب یوزر کا نمبر دیکھ کر رابطہ کرسکیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
سید انور محمود
کارکن
کارکن
Posts: 180
Joined: Wed Aug 03, 2011 6:14 pm
جنس:: مرد

Re: دل کا دورہ ۔ دوستوں سے دعا کی گذارش

Post by سید انور محمود »

اسلام علیکم
تمام دوستوں کا شکر گذار ہوں جو میرے لیے دعاگو ہوے، اللہ تعالی آپ سب کو صحت اور تندرستی عطا فرماے. میری ابھی دوا چل رہی ہیں. 10 فروری کو ایک ٹیسٹ ہوگا پھر طے ہوگا کہ انیجوپلاسٹی ہوگی یا دوا سے کام چلے گا. آپ تمام لوگوں کی دعاوں کی اب بھی سخت ضرورت ہے، اپنی دعاوں میں یاد رکھیں. شکریہ
سچ کڑوا ہوتا ہے۔ میں تاریخ کو سامنےرکھ کرلکھتا ہوں اور تاریخ میں لکھی سچائی کبھی کبھی کڑوی بھی ہوتی ہے۔
سید انور محمود
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دل کا دورہ ۔ دوستوں سے دعا کی گذارش

Post by محمد شعیب »

اللہ آپ کو صحت کاملہ،عاجلہ ومستمرہ عطا فرمائے.
انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا. آپ ہمت سے کام لیں. بیماری اور صحت دونوں اللہ کی طرف سے امتحان ہیں. اللہ آپ کے ساتھ عافیت والا معاملہ فرمائے.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دل کا دورہ ۔ دوستوں سے دعا کی گذارش

Post by اضواء »

اللھم آمین یارب العالمین ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: دل کا دورہ ۔ دوستوں سے دعا کی گذارش

Post by منور چودری »

اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ کو صحت و تندروستی عطا فرمائے. اور آپ کی تمام پریشانیوں کو دور فرمائے آمین
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دل کا دورہ ۔ دوستوں سے دعا کی گذارش

Post by زین »

اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ کو صحت و تندروستی عطا فرمائے. آمین
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: دل کا دورہ ۔ دوستوں سے دعا کی گذارش

Post by شاہنواز »

اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ شفا عطا کرے اور اپنے حفظ وامان میں رکھے.
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”