{أضواء} wrote:چاند بھیا کی غیر حاضری لگانے کا سوچ رہی ہوں ...
اس میں سوچنے والی کیا بات ہے
میری حاضری لگا دیجیئے اور.....
{أضواء} wrote:چاند بھیا کی غیر حاضری لگانے کا سوچ رہی ہوں ...
رضی الدین قاضی wrote:{أضواء} wrote:چاند بھیا کی غیر حاضری لگانے کا سوچ رہی ہوں ...
اس میں سوچنے والی کیا بات ہے
میری حاضری لگا دیجیئے اور.....
چاند بابو wrote:ارے واہ یہ کیا بات ہوئی.
غیرحاضری اور وہ بھی میری؟
یہ نہیں ہو سکتا ہے میں تو روزانہ حاضر ہی ہوتا ہوں.
اگر میں غیرحاضر ہو گیا تو کسی کی حاضری بھی نہیں لگ سکتی ہے.
اس لئے سب سے پہلے میری حاضری لگا دیں .
اور ہاں رضی بھیا کی باتوں میں آنے کی ضرورت نہیں ہے وہ تو ہمیں آپس میں لڑانا چاہتے ہیں.

رضی الدین قاضی wrote:چاند بابو wrote:ارے واہ یہ کیا بات ہوئی.
غیرحاضری اور وہ بھی میری؟
یہ نہیں ہو سکتا ہے میں تو روزانہ حاضر ہی ہوتا ہوں.
اگر میں غیرحاضر ہو گیا تو کسی کی حاضری بھی نہیں لگ سکتی ہے.
اس لئے سب سے پہلے میری حاضری لگا دیں .
اور ہاں رضی بھیا کی باتوں میں آنے کی ضرورت نہیں ہے وہ تو ہمیں آپس میں لڑانا چاہتے ہیں.
توبہ توبہ
میں کیوں لڑاؤں؟
ایسا کیوں لگا چاند بھائی کو کہ میں لڑانا چاہتا ہوں؟
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاتهپپو wrote:السلام علیکم
میں بھی حاضر میری بھی حاضری لگا دیں شکریہ کیساتھ
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاتهافتخار wrote:
مس جی آپ حاضری رجسڑر کو بہت انداز میں واچ کریں تاکہ غیر حاضر رہنے والوں کو جرمانہ کیا جا سکے،
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاتهرضی الدین قاضی wrote:السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
بہنا جلدی سے میری حاضری لگا دیجیئے
رضی الدین قاضی wrote:[center]شکریہ بہنا
[/center]
افتخار wrote:
واہ رضی بھیا واہ کیا بات ھے آپکی،
مس جی میری طرف سے
[center][/center]
مجیب منصور wrote:السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میری حاضری لگائی جائے.
وبارك الله فيك ونفع بكمجیب منصور wrote:شکرا جزیلا لکِ واسعداللہ لکِ کل لمحۃ و لحظۃ