Win box سرور کے بارے میں یہ پوچھنا ہے کے اس کو انسٹال کرنے کلئے کون کون سے سافٹ ویر اور ہارڈ ویر درکار ہے .
اور اس کی انسٹالیشن کیسے کرنی ہے
اشفاق بھیا خصوصی توجہ دیں اور بھی ماہرین حاضر ہوں
Win box سرور میں مدد درکار ہے
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: Win box سرور میں مدد درکار ہے
آپ کی اس پوسٹ سے پہلے مجھے اس کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا. آپ کی پوسٹ پڑھ کر گوگل سے پوچھا تو اتنی بات سمجھ آئی کہ winbox سوفٹ وئر جو ونڈوز اور میک آپریٹنگ سسٹمز پر چلتا ہے، دراصل mikrotik router کو کنفیگر کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے. اور یہ راؤٹر نیٹ ورکنگ کے لئے استعمال ہوتا ہے.
میری معلومات کے مطابق winbox کو انسٹال کرنے کے لئے صرف winbox کی ہی ضرورت ہے. اس کے علاوہ کسی اور سوفٹ وئر کی ضرورت نہیں ہے. کیا آپ نے یہ ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے ؟
میری معلومات کے مطابق winbox کو انسٹال کرنے کے لئے صرف winbox کی ہی ضرورت ہے. اس کے علاوہ کسی اور سوفٹ وئر کی ضرورت نہیں ہے. کیا آپ نے یہ ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے ؟
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: Win box سرور میں مدد درکار ہے
جناب مجھے بھی یہ پتا تھا آپ کا شکریہمحمد شعیب wrote:آپ کی اس پوسٹ سے پہلے مجھے اس کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا. آپ کی پوسٹ پڑھ کر گوگل سے پوچھا تو اتنی بات سمجھ آئی کہ winbox سوفٹ وئر جو ونڈوز اور میک آپریٹنگ سسٹمز پر چلتا ہے، دراصل mikrotik router کو کنفیگر کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے. اور یہ راؤٹر نیٹ ورکنگ کے لئے استعمال ہوتا ہے.
میری معلومات کے مطابق winbox کو انسٹال کرنے کے لئے صرف winbox کی ہی ضرورت ہے. اس کے علاوہ کسی اور سوفٹ وئر کی ضرورت نہیں ہے. کیا آپ نے یہ ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے ؟
اسکلے ایک آضافی لین کارڈ کی ضرورت ہوتی ہے جسے میں آپنے کمپوٹر میں لگا چکا ہوں
مگر پھر جب میں اسے اس طریقے سے کنیکٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں
انٹرنیٹ کی ایک کیبل جس میں سرور انسٹال کرنا ہے اس میں اور دوسری دوسرے کمپوٹر میں تو وہ اس کا میس ایڈریس اور آئی پی نہی شو کرتا دوسرے الفاظ میں کنیکٹ نہی کرتا
Re: Win box سرور میں مدد درکار ہے
جی اسفند میاں یہاں پر میں اپکے ایک ویڈیو لنک شئیر کر رہا ہوں اس کو ڈاون لوڈ کر لیں. اس سے آپ باآسانی اُردو میں ہی ون باکس کی انسٹالیشن اورکنفگریشن سیکھ سکتے ہیں.
[link]http://www.mediafire.com/watch/6h00c7a6 ... WinBox.mp4[/link]
اسکے علاوہ ایک فیس بُک لنک بھی یہاں پر شئیر کر رہا ہوں. ون باکس کے متعلق کچھ تفصیل اور معلومات اپکو یہاں سے بھی مل جائیں گی.
[link]https://www.facebook.com/wifitech[/link]

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: Win box سرور میں مدد درکار ہے
شکریہ اشفاق بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: Win box سرور میں مدد درکار ہے
میں نے بھی یہی ویڈیو دیکھی ہوئی تھی مگر اس نے میک ہی نہی سرچ کیااشفاق علی wrote:جی اسفند میاں یہاں پر میں اپکے ایک ویڈیو لنک شئیر کر رہا ہوں اس کو ڈاون لوڈ کر لیں. اس سے آپ باآسانی اُردو میں ہی ون باکس کی انسٹالیشن اورکنفگریشن سیکھ سکتے ہیں.
[link]http://www.mediafire.com/watch/6h00c7a6 ... WinBox.mp4[/link]
اسکے علاوہ ایک فیس بُک لنک بھی یہاں پر شئیر کر رہا ہوں. ون باکس کے متعلق کچھ تفصیل اور معلومات اپکو یہاں سے بھی مل جائیں گی.
[link]https://www.facebook.com/wifitech[/link]
مطلب جس کو سرور بنانا ہے اس پر کیا کیا انسٹال کرنا ہے
Re: Win box سرور میں مدد درکار ہے
فیس بک کے پیج پر انکی اور بھی وڈیوز موجود ہیں . جو یو ٹیوب پر اَپ لوڈ کی گئی ہیں. وہ بھی دیکھ لو. جسمیں تقریبا تمام تفصیل موجود ہے. ورنہ انکا ای میل ایڈریس اور فون نمبر بھی موجود ہے. ان سے رابطہ کرلیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: Win box سرور میں مدد درکار ہے
بہت خوب. اشفاق بھیا اور شعیب بھیا چھا گئے آپ لوگ تو یار.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: Win box سرور میں مدد درکار ہے
یہ کیا بات ہوئیچاند بابو wrote:بہت خوب. اشفاق بھیا اور شعیب بھیا چھا گئے آپ لوگ تو یار.
کوئی گل نہی بابا جی سارا کم تے فے اسی ہی کرنا وا
مطلب مجھے اس کے بارے میں پتہ چل چکا ہے اب بہت جلد اس کا پورا طریقہ شیر کرتا ہوں
اور اچھا اگر کوئی ایڈ دینی ہو تو اردونامہ پر