.¸¸۝ اردو نامہ نئے اسٹائل کے ساتھہ ۝¸¸.

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

.¸¸۝ اردو نامہ نئے اسٹائل کے ساتھہ ۝¸¸.

Post by اضواء »

[center] .¸¸۝اردو نامہ نئے اسٹائل کے ساتھہ ۝¸¸.

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ImageImage

بہت ہی زبردست تبدیلی

اور آپ سب کو اتنی عمدہ محنت کرنے پر

بہت بہت شکریہ اور مبارک ہو

Image

Image

اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ"

ما شاء الله اللهم زد وبارك

آپ سبکو یہ نئی تبدیلی اور خوبصورتی مبارک ہو ..

Image
أضــــ الـشرقية ــواء[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: .¸¸۝ اردو نامہ نئے اسٹائل کے ساتھہ ۝¸¸.

Post by علی خان »

v;g v;g v;g v;g v;g v;g
جی بہن . مجھے بھی یہ نیا اسٹائل بہت ہی زبردست لگا. اس زبردست محنت پر میں ماجدبھائی کا بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں. اور دُعا کرتا ہوں. کہ اللہ تعالیٰ اُردونامہ کو دن دُگنی اور رات چُگنی ترقی دے. اور اُردونامہ بنی نوع انسان اور تمام مسلمانوں کے لئے ایک مشغل راہ کی طرح رہے. تاکہ تمام مسلمان اِس فورم سے مستفید ہو کر جائیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: .¸¸۝ اردو نامہ نئے اسٹائل کے ساتھہ ۝¸¸.

Post by اضواء »

جی ہاں اشفاق بھیا بہت ہی اچھا لگ رہا ہے نیا اسٹائل s;mi;i;e یہ سب آپ تمام کی محنت اور بے لوث محبت کا ثمر ہے

اللہ سبحانہ آپ سبکو جزاء خیر دے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: .¸¸۝ اردو نامہ نئے اسٹائل کے ساتھہ ۝¸¸.

Post by چاند بابو »

محترمہ اضواء بہنا اور اشفاق بھیا بہت بہت شکریہ کہ ہماری اس کاوش کو آپ نے پسند کیا، یہ سب آپ جیسے مخلص بہن بھائیوں کے تعاون اور دعاؤں کا نتیجہ ہے کہ آج اردونامہ پھر سے ایک نئے روپ میں موجود ہے.
پسندیدگی کا بہت بہت شکرہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: .¸¸۝ اردو نامہ نئے اسٹائل کے ساتھہ ۝¸¸.

Post by میاں محمد اشفاق »

ارے واہ آج تو اضواء جی نے بھی الف الف کمال کر دیا : آپ کو بھی مبروک ہو اردو نامہ کا نیا پن
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: .¸¸۝ اردو نامہ نئے اسٹائل کے ساتھہ ۝¸¸.

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:محترمہ اضواء بہنا اور اشفاق بھیا بہت بہت شکریہ کہ ہماری اس کاوش کو آپ نے پسند کیا، یہ سب آپ جیسے مخلص بہن بھائیوں کے تعاون اور دعاؤں کا نتیجہ ہے کہ آج اردونامہ پھر سے ایک نئے روپ میں موجود ہے.
پسندیدگی کا بہت بہت شکرہ.

جی چاند بھیا اردو نامہ ایک نئے روپ میں ہی عمدہ لگ رہا ہے .. ایکدم سے نیا نیا ہے سب .. :P پر ممبرتو پرانے ہی ہے h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a ...

آپ سب کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: .¸¸۝ اردو نامہ نئے اسٹائل کے ساتھہ ۝¸¸.

Post by اضواء »

میاں محمد اشفاق wrote:ارے واہ آج تو اضواء جی نے بھی الف الف کمال کر دیا : آپ کو بھی مبروک ہو اردو نامہ کا نیا پن

جی ہاں ایسے ہی کمالاں دیکھنے کو ملینگے آپ کو ایسے وقتوں میں :P

آپ کو الف الف الف نہیں "" الفین الفین "" :P ;fl;ow;er; اردو نامہ کا یہ نیا روپ مبارک ہو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: .¸¸۝ اردو نامہ نئے اسٹائل کے ساتھہ ۝¸¸.

Post by میاں محمد اشفاق »

{أضواء} wrote:
میاں محمد اشفاق wrote:ارے واہ آج تو اضواء جی نے بھی الف الف کمال کر دیا : آپ کو بھی مبروک ہو اردو نامہ کا نیا پن

جی ہاں ایسے ہی کمالاں دیکھنے کو ملینگے آپ کو ایسے وقتوں میں :P

آپ کو الف الف الف نہیں "" الفین الفین "" :P ;fl;ow;er; اردو نامہ کا یہ نیا روپ مبارک ہو
شکریہ جی شکریہ :) :)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: .¸¸۝ اردو نامہ نئے اسٹائل کے ساتھہ ۝¸¸.

Post by محمد شعیب »

بہت بہت مبارک
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: .¸¸۝ اردو نامہ نئے اسٹائل کے ساتھہ ۝¸¸.

Post by اضواء »

محمد شعیب wrote:بہت بہت مبارک

جی آپ کو بھی بہت بہت مبارك ہو ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”