محترم چاند بابو کے تایاجان کے انتقال پر ملال

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

محترم چاند بابو کے تایاجان کے انتقال پر ملال

Post by اضواء »

[center]ہفتہ ستمبر 28, 2013
انا لله وانا اليه لراجعون...

محترم "چاند بابو"" کے تایا جان اللہ کو پیارے ہوگئے ..

اللهم اغفر له وأسكنه فسيح جناتك
اللهم اجعل قبره روضة من رياض الجنه
اللهم أكرم نزله ووسع مدخله .. واغسله بالماء والثلج والبرد .
اللهم نقه من الذنوب والخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس
اللهم انزل على قبره الضياء والنور ..

...اللهم آمييييييييييييين...

Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: محترم چاند بابو کے تایاجان کے انتقال پر ملال

Post by رضی الدین قاضی »

انا لله وانا اليه راجعون.

یہ خبر سن کر بہت افسوس ہوا

اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین
[center]Image[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: محترم چاند بابو کے تایاجان کے انتقال پر ملال

Post by علی خان »

انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی اُن پر رحمتوں کی بارش کرے اور ان کو آخرت میں سرخرو کرے۔

Image

اللہ ان کی بخشش فرمائے ان کے دراجات کو بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے آمین .
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: محترم چاند بابو کے تایاجان کے انتقال پر ملال

Post by محمد شعیب »

انا للہ وانا الیہ راجعون
االلھم اغفرہ وارحمہ وتجاوز عنہ
اللھم باعد بینہ وبین خطایاہ کما بعدت بین المشرق والمغرب
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترم چاند بابو کے تایاجان کے انتقال پر ملال

Post by چاند بابو »

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

انا لله وان اليه راجعون
اللهم اجرنا في مصيبتنا وخلفنا خيراً منها
الله يجعل مثواها الجنه

بے شک ہم اللہ کے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے

آپ تمام معزز و مکرم احباب کا بہت بہت شکریہ ....

Image
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: محترم چاند بابو کے تایاجان کے انتقال پر ملال

Post by اضواء »

اللھم آمین .......
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: محترم چاند بابو کے تایاجان کے انتقال پر ملال

Post by منور چودری »

انا لله وانا اليه راجعون.
اللہ تبارک و تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے آمین
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: محترم چاند بابو کے تایاجان کے انتقال پر ملال

Post by اضواء »

اللھم آمین ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: محترم چاند بابو کے تایاجان کے انتقال پر ملال

Post by علی عامر »

انا لله وانا اليه راجعون.

اللہ ان کے درجات میں بلندی فرمائے. آمین!!
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”