معاشرے کی برائیوں کا خاتمہ صرف اسلامی نظام ہے (اقتباس)

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

معاشرے کی برائیوں کا خاتمہ صرف اسلامی نظام ہے (اقتباس)

Post by عتیق »

بسم اللہ الرحمن الرحیم
معاشرے سے خراب برائیاں ختم کرنے کا جو سلسلہ آپ لوگوں نے شروع کیا ہے مناسب ہے ۔۔۔۔۔ لیکن اگر آپ اس معاشرے کی برائی کی جڑ کو ختم کرنے اور اس معاشرے میں فحاشی عریانی بدکاری خاتمہ کے اصل جڑ "اسلامی نظام" کو بھی متعارف کرائیں تو مناسب ہوگا ۔اور اسلامی نظام ہی اصل اہل اسلام کے بلعموم اقوام عالم میں اور بلخصوص اہل پاکستان میں معاشرے کے برائیوں کو ختم کرنے کا باعث ہے ۔ اسلامی نظام صرف سزائیوں کا مجموعہ نہیں اور نہ ہی اسلامی نظام کے قوائد ضوابط میں ردبدل تبدیلی کی کوئی گنجائش ہے ۔۔۔۔۔ اللہ کے عطاء کردہ اس نظام کا ہی مقصد معاشرے سے برائی کو ختم کرنا اور دین اسلام پر ہرفرد مرد ہو یا عورت سختی کے ساتھ عمل کرنا فرض ہے ۔ جہاں دین اول ہے وہی خلاف راشدہ بھی اول ہے بلکہ میں یہ کہونگا کہ پہلے خلافت راشدہ ہے اور بعد میں انفرادی طور پر دین اول ہے۔ جیسے اسلامی نظام میں موجود سزائیں امن امان کےلیے ہے ۔

مال کی حفاظت کےلیے چور کا ہاتھ کاٹنا
جان کی حفاظت کےلئے ڈاکئوں یا بدمعاشوں کو قتل ۔پھانسی یہ جلاوطن کرنا
عزت کے تحفظ کےلیے شادی شدہ کو سنگسار ورنہ کوڑے مارنا
عقل کی حفاظت کےلیے چرسی شرابی نشاآور کو کوڑے مارنا
دین کے تحفظ کےلیے مرتد کو سزائے موت دینا ۔اور کفار کے خلاف جہاد کرنا ۔
اسی طرح مسلمان کی جان مال عزت آبرو کےلیے دنیا کے کسی بھی مقام پر بسنے والے مسلمان کےلیے جہاد کرنا مال سے امداد کرنا اور جان سے جہاد کرنا ۔
عین عبادت بھی ہے ۔اور باعث نجات بھی ہے ۔
معاشرے میں امن امان کے لیے اسلامی نظام انسان کے فطرت کے عین مطابق ہے۔ پاکستان اس وقت بد امن اور فساد کا شکا رہے اگر اسلامی نظام کے سائے تلے آجائیں تو امن امان کا گہوارا بن جائے گا۔

ایک سوال: امریکہ میں ایک گھنٹے میں زنا کے دوسو کیس ہوتے ہیں ۔
اگر وہاں صرف اسلامی نظام کے عین مطابق زنا کے کیس کی سزا مقرر کردی جائے تو کیا کوئی وہاں زنا کرسکتا ہے ؟

ہرگز نہیں ہر گز نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس کچھ ناقص العقل دانشور روشن خیال سیاسی جمہوری لیڈر اس بات کو سمجنے سے عاری ہوتے ہیں ۔
قران حدیث کی روشنی میں جمہوری نظام ایک کفری طاغوطی نظام ہے۔ اور فرنگی کی تخلیق کردہ نظام زندگی نہیں بلکہ نظام بدکاری ہے۔
لہذا
میں آپ لوگوں سے اپیل کرتا ہوں ۔خدرا دین کے صحیح معنوں کو میڈیا میں سمجھائیں دین اور دنیا ساتھ نہیں ہوسکتے جس طرح آگ پانی ساتھ نہیں ہوسکتے اللہ نے دین کامل کردیا ہے اور قران میں کہ دیا کے دین مکمل ہے ۔اب اس میں نرمی ، اور گنجائش کی کوئی جگہ نہیں ۔۔۔۔۔امید ہے اس پر بھی کچھ سوچ غور کی جائے گی ۔
منجاب
شریعت یا شہادت
ابن دہلوی
امارت اسلامیہ پاکستان
حلقہ سعد بن ابی وقاص کراچی
facebook.com/sharyatshahadat/posts/190761177768765?notif_t=like
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”