اُردونامہ کی کی طرف سےتمام دوستوں کی ایڈوانس میں عید مبارک.

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

اُردونامہ کی کی طرف سےتمام دوستوں کی ایڈوانس میں عید مبارک.

Post by علی خان »

a.a .
اُردونامہ کی طرف سے تمام دوستوں کو ایڈوانس میں عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں.
دعا کہ اللہ تعالیٰ اس سرزمین پاکستان کو تاابد قائم و دائم رکھے. اور اس ملک کو دین اسلام کا گہوارہ بنائے. آمین.

[center]Image[/center]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ کی کی طرف سےتمام دوستوں کی ایڈوانس میں عید مبا

Post by چاند بابو »

واہ جی کیا بات ہے گو کہ اس بار بہت زیادہ چانس ہے اکٹھے عید منانے کا مگر میرے پٹھان بھائی نے تین دن پہلے عید کی مبارک باد دے کر ثابت کر دیا کہ پٹھان ہر دور میں ہم سے آگے رہے ہیں اور رہیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ کی کی طرف سےتمام دوستوں کی ایڈوانس میں عید مبا

Post by میاں محمد اشفاق »

خیر مبارک بھائی جی اور آپ کو بھی اور سب دوستوں، بھائیوں، بہنوں کو بھی بہت بہت عید کی خوشیاں مبارک ہوں ;fl;ow;er;
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اُردونامہ کی کی طرف سےتمام دوستوں کی ایڈوانس میں عید مبا

Post by محمد شعیب »

لگتا ہے اشفاق صاحب عید کے دنوں میں چھٹی کرنے والے ہیں. اس لئے ایڈوانس عید مبارک کر دی.
چلو خیر مبارک
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ کی کی طرف سےتمام دوستوں کی ایڈوانس میں عید مبا

Post by علی خان »

نہیں جناب میں انشاءاللہ عید کے دنوں میں بھی حاضر رہونگا. کیونکہ میرے گھر بھی نٹ، آفس میں بھی نٹ موجود ہے. تو نٹ کے بغیر تو ابھی ہماری لائف بھی کچھ حالی حالی سے محسوس ہوتی ہے..
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ کی کی طرف سےتمام دوستوں کی ایڈوانس میں عید مبا

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا
بالکل درست کہا اشفاق بھائی نے اب تو واقعی نیٹ کے بغیر کچھ کمی ہی رہتی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اُردونامہ کی کی طرف سےتمام دوستوں کی ایڈوانس میں عید مبا

Post by شازل »

میری طرف سے بھی سب کو ایڈوانس عید مبارک قبول ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اُردونامہ کی کی طرف سےتمام دوستوں کی ایڈوانس میں عید مبا

Post by اضواء »

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اُردونامہ کی کی طرف سےتمام دوستوں کی ایڈوانس میں عید مبا

Post by رضی الدین قاضی »

Image
[center]Image[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ کی کی طرف سےتمام دوستوں کی ایڈوانس میں عید مبا

Post by علی خان »

خیر مبارک دوستوں.

بہت بہت شکریہ دوستوں اور بہنا آپکی واپس تشریف آوری کا بھی بہت بہت شکریہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اُردونامہ کی کی طرف سےتمام دوستوں کی ایڈوانس میں عید مبا

Post by اضواء »

اشفاق علی wrote:خیر مبارک دوستوں.

بہت بہت شکریہ دوستوں اور بہنا آپکی واپس تشریف آوری کا بھی بہت بہت شکریہ.

آپ کی ہمت آفزائی کا بہت بہت شکریہ اشفاق علی بھیا ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ کی کی طرف سےتمام دوستوں کی ایڈوانس میں عید مبا

Post by میاں محمد اشفاق »

خیر مبارک اور آپ کو بھی بہت بہت عید کی خوشیاں مبارک ہو. ;fl;ow;er;
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اُردونامہ کی کی طرف سےتمام دوستوں کی ایڈوانس میں عید مبا

Post by اضواء »

آپ کا بھی بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”