3 کمسن بہن بھائیوں نے آئی ٹی اسپیشلسٹ ہونے کا ریکارڈ

معاشرے اور معاشرت پر مبنی تحاریر کے لئے یہاں تشریف لائیں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

3 کمسن بہن بھائیوں نے آئی ٹی اسپیشلسٹ ہونے کا ریکارڈ

Post by میاں محمد اشفاق »

Image

گوجرانوالہ: 3 طالب علم بہن بھائیوں نے کم ترین عمر میں انٹرنیشنل یونیورسٹی سے آئی ٹی میں سرٹیفکیٹ حاصل کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
بہار کالونی کے رہائشی ویلڈرغلام علی سیدین کی 10 سالہ بیٹی روما، 9 سالہ بیٹے انعام علی اور 8 سالہ سبحان علی نے یو ایس ایجوکیشن پروگرام کے زیر اہتمام ہونے والے آن لائن امتحان میں حصہ لے کر آئی ٹی میں سرٹیفکیٹ حاصل کرکے کمسن آئی ٹی اسپشلسٹ ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
تینوں بہن بھائیوں نے مطالبہ کیا کہ ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کیا جائے جبکہ 8 سالہ سبحان علی نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ وہ ڈرون جہاز بنا سکتا ہے اور امریکی ڈرون کو جام کرنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: 3 کمسن بہن بھائیوں نے آئی ٹی اسپیشلسٹ ہونے کا ریکارڈ

Post by چاند بابو »

جبکہ 8 سالہ سبحان علی نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ وہ ڈرون جہاز بنا سکتا ہے اور امریکی ڈرون کو جام کرنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔
یہ فقرہ تو صرف خبر میں چاشنی پیدا کرنے کے لئے ہی لکھا ہے وگرنہ اس میں کوئی حقیقت نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 3 کمسن بہن بھائیوں نے آئی ٹی اسپیشلسٹ ہونے کا ریکارڈ

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: 3 کمسن بہن بھائیوں نے آئی ٹی اسپیشلسٹ ہونے کا ریکارڈ

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 3 کمسن بہن بھائیوں نے آئی ٹی اسپیشلسٹ ہونے کا ریکارڈ

Post by افتخار »

زبردست،

میں اور بہت سے دوسرے دوستوں نے بھی لکھا تھا. اس قوم کے لیے لیڈر کی ضرورت ھے
Post Reply

Return to “معاشرہ اور معاشرت”