اردونامہ کا ایک اور سنگ میل.

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

اردونامہ کا ایک اور سنگ میل.

Post by علی خان »

آج تو اس کو دیکھ کر میں خیران رہ گیا. آپ دوست بھی ملاحظہ کریں.

Image

اس تصویر میں سے زیادہ خوشی کی بات "فورم میں دورہ کرنے والے سب سے زیادہ اراکین کی تعداد" جو 1510 ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کا ایک اور سنگ میل.

Post by چاند بابو »

بہت خوب یہ تو ایک بہت ہی بہترین بات ہے.
مگرابھی اس میں تھوڑی کمی ہے، اراکین صرف 7 تھے.
اصل خوشی والی بات تو تب ہو گی جب اردونامہ پر اتنے ہی اراکین ایک وقت میں اکٹھے آن لائن ہوں گے.

بہرحال بہت ہی خوشی کی بات ہے کہ اردونامہ پر اتنے لوگ موجود تھے.
اس کے علاوہ ایک اور بات یہ کہ اردونامہ پر مراسلات کی تعداد ڈیڑھ لاکھ تک جا پہنچی ہے.

یہ بات ہم سب سے شئیر کرنے پر اشفاق علی بھیا کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردونامہ کا ایک اور سنگ میل.

Post by میاں محمد اشفاق »

ماشااللہ ماشااللہ
بہت خوشی ہوئی جان کر اس بات پر اردو نامہ کی انتظامیہ مبارک باد کی حقدار ہے !!!!
تو جناب ہماری طرف سے تمام ٹیم کو مبارک ہو. محترم جناب اشفاق علی بھیا کا بہت بہت شکریہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کا ایک اور سنگ میل.

Post by شازل »

ویل ڈن .
لاجواب ٹیم ، لاجواب فورم
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کا ایک اور سنگ میل.

Post by چاند بابو »

شکریہ شازل بھیا.
ٹیم کے سربراہ کے طور پر ٹیم کو مبارکباد دینے کا شکریہ. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ کا ایک اور سنگ میل.

Post by اضواء »

بہت ہی خوب ٹیم .....
اللهم زد وبارك ... ما شاء الله تبارك الله ....

آپ سب کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کا ایک اور سنگ میل.

Post by شازل »

اب ساری سربراہی آپ کے ہی ذمہ ہے v;e;r;y;happ;y
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کا ایک اور سنگ میل.

Post by بلال احمد »

بہت خوب. یہ سب "افسران بالا" کی محنت کا نتیجہ ہے :fubar: :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”