گنجے پن کا قدرتی علاج
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
گنجے پن کا قدرتی علاج
[center][/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: گنجے پن کا قدرتی علاج
مفید معلومات پر آپ کا بیحد شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: گنجے پن کا قدرتی علاج
مفید معلومات شئیر کرنے کا شکریہ.
مگر یہ تو کچھ بھی نہیں اگر یہ نسخہ کام کر گیا تو پھر جو شکریہ افتخار بھیا ادا کریں گے اس کے مقابلے میں میرا ادا کیا گیا شکریہ تو بالکل ہی ماند پڑ جائے گا.
مگر یہ تو کچھ بھی نہیں اگر یہ نسخہ کام کر گیا تو پھر جو شکریہ افتخار بھیا ادا کریں گے اس کے مقابلے میں میرا ادا کیا گیا شکریہ تو بالکل ہی ماند پڑ جائے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: گنجے پن کا قدرتی علاج
افتخار بھائی کے علاوہ مجھے تو لگتا ہے جلد ہی آپکو بھی اس کی ضرورت پڑنے والی ہےچاند بابو wrote:مفید معلومات شئیر کرنے کا شکریہ.
مگر یہ تو کچھ بھی نہیں اگر یہ نسخہ کام کر گیا تو پھر جو شکریہ افتخار بھیا ادا کریں گے اس کے مقابلے میں میرا ادا کیا گیا شکریہ تو بالکل ہی ماند پڑ جائے گا.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)