اردو نامہ فورم میں مسئلہ

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by زین »

فورم بہت سلو ہو گیا ہے . کچھ تھریڈز کُھلنے میں بہت وقت لیتے ہیں یا آخر میں ایرر دے جاتے ہیں .
برائے مہربانی مسئلہ حل کر دیں


[center]n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by اضواء »

چاند بھیا کے آنے تک آپ انتظار کا مزہ لیتے رہئیے ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by چاند بابو »

زین بھیا ان ٹھریڈز کا لنک بتائیں جہاں پر مسئلہ آ رہا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by زین »

اب سب ٹھیک ہے شکریہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by اضواء »

اللھم لک الحمد ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by بلال احمد »

بعض اوقات سبھی لنک کھلنے میں مسئلہ کرتے ہیں لیکن بعض اوقات سب فٹ فاٹ ہوجاتے ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by اضواء »

کیا ابھی تک آپ کے پاس یہ ہی مسئلہ ہے ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by چاند بابو »

میرا خیال ہے کہ اب کسی کے پاس ایسا مسئلہ نہیں ہے.
جس دن مسئلہ تھا اس دن میں ڈیٹابیس پر کچھ کام کر رہا تھا.
جس کی وجہ سے عارضی طور پر ڈیٹابیس سے لنک ختم کیا تھا.
اسی لئے ہر ایک کے پاس فورم بند ہو گیا تھا.

چونکہ یہ کام بغیر پیشگی اطلاع کے کیا تھا اس لئے سب کو پریشانی ہوئی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:چونکہ یہ کام بغیر پیشگی اطلاع کے کیا تھا اس لئے سب کو پریشانی ہوئی.
تے دس دینا سی l:a:r:a:i l:a:r:a:i
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by چاند بابو »

داسن دا ٹائم نئیں سی کئی دھاگے کھل نئیں رہے سی.
جے دسن والا دھاگہ وی نا کھلدا دے کی کردے؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”