دریائے کنہار کی سیر.

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

دریائے کنہار کی سیر.

Post by افتخار »

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دریائے کنہار کی سیر.

Post by چاند بابو »

اس کی تھوڑی سی تفصیلات بھی دے دیتے تو زیادہ اچھا تھا.
بہرحال شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
تفصیلات میں لکھ دیتا ہوں.


166 کلومیٹر لمبا یہ دریا جو نین سکھ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے خیبرپختون خواہ میں واقع ہے.
یہ دریا لالوسر جھیل سے نکلتا ہے جو ناران ویلی سے 48 کلومیٹر دور ہے. ڈوڈی پت اور جھیل سیف الملوک کا پانی بھی اسی دریا میں شامل ہوتا ہے. ناران، کاغان، بالاکوٹ اور گڑھی حبیب اللہ سے گزرتا ہوا یہ دریا مظفرآباد آزاد کشمیر میں آ کر دریائے جہلم میں شامل ہو جاتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دریائے کنہار کی سیر.

Post by اضواء »

بہت ہی خوب ہے .... معلومات کی فراہمی پر آپ کا بیحد شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دریائے کنہار کی سیر.

Post by افتخار »

سر جی بہت شکریہ.

سر میں تو کوشش کرتاہوں کہ اردو نامہ والوں کا دل لگا رہے.
اور ان کو رنگیلی دنیا دکھاتارہوں.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: دریائے کنہار کی سیر.

Post by میاں محمد اشفاق »

بہت خوب v;g zub;ar zub;ar :clap: zub;ar
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “تصاویر”