موٹا آدمی موٹا دماغ ...

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

موٹا آدمی موٹا دماغ ...

Post by اضواء »

[center]موٹا آدمی موٹا دماغ ...

ایک آدمی بہت موٹا ہوتا جا رہا تھا- ناشتے میں پندرہ پراٹھے اور
دس چائے کی پیالیاں پی جاتا تھا
وہ ڈاکٹر کے پاس دبلا ہونے کے لئیے گیا -


ڈاکٹر: تم کتنی روٹیاں کھاتے ہو ؟

موٹا آدمی : پندہ پراٹھے دس چائے کے کپ !

ڈاکٹر : اب تم تین پراٹھے اور ایک کپ چائے پیا کرو-

"ڈاکٹر صاحب یہ خوراک ناشتے سے پہلے یا ناشتے کے بعد"

موٹے آدمی نے فوراً پوچھا -


;p;p;g; ;p;p;g; ;p;p;g; ;p;p;g;[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: موٹا آدمی موٹا دماغ ...

Post by رضی الدین قاضی »

ہاہاہاہاہا
v_v_f
[center]Image[/center]
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: موٹا آدمی موٹا دماغ ...

Post by عبیداللہ عبید »

j;a;t;d;a;an;c;e
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: موٹا آدمی موٹا دماغ ...

Post by پپو »

h.a.h.a h.a.h.a
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: موٹا آدمی موٹا دماغ ...

Post by چاند بابو »

ارے لو جی یہ بھلا کونسی ہنسنے والی بات ہے جو سب یوں لوٹ پوٹ ہوتے جا رہے ہو.
بندہ ڈاکٹر کے پاس دوائی کے لئے جاتا ہے تو پوچھتا تو ہے ہی کہ کھانے سے پہلے یا بعد میں؟؟

v_v_g :P :lol: v_v_f
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: موٹا آدمی موٹا دماغ ...

Post by اعجازالحسینی »

:lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: موٹا آدمی موٹا دماغ ...

Post by میاں محمد اشفاق »

:clap: :clap: :clap:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: موٹا آدمی موٹا دماغ ...

Post by اضواء »

پسندگی پر آپ سب کا بہت بہت شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: موٹا آدمی موٹا دماغ ...

Post by افتخار »

h.a.h.a h.a.h.a

v_v_g
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: موٹا آدمی موٹا دماغ ...

Post by اضواء »

پسندگی پر آپ کا شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “لطائف”