♥♥اعجازالحسینی♥♥ صاحب کو 10000 پوسٹیں مبارك ہو

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

♥♥اعجازالحسینی♥♥ صاحب کو 10000 پوسٹیں مبارك ہو

Post by اضواء »

[center]♥♥اعجازالحسینی♥♥ صاحب کو 10000 پوسٹیں مبارك ہو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
Image

مجھے یہ بتاتے ہوئےبیحد خوشی ہو رہی ہے کے
فورم کے معزز شخص اعجازالحسینی صاحب نے
10000 پوسٹیں مکمل کر لئیے ہے

ImageImage

ہماري دعا ہے کہ اسی طرح اپني پوسٹس سے
اردونامہ کی محفل کو ہميشہ
سجاتے رہيں ہميشہ (آمـيـن یارب العالمین )

Image

اس خوشی کے موقع پر میری
طرف سے
بہت بہت مبارك باد قبول ہوئے

Image

Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♥♥اعجازالحسینی♥♥ صاحب کو 10000 پوسٹیں مبارك ہو

Post by زین »

بھائی میری طرف سے بھی آپ کو 10000 ہزار پیغامات مکمل کرنے پر بہت بہت شکریہ

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ♥♥اعجازالحسینی♥♥ صاحب کو 10000 پوسٹیں مبارك ہو

Post by میاں محمد اشفاق »

مبارکاں جی مبارکاں
Image

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ♥♥اعجازالحسینی♥♥ صاحب کو 10000 پوسٹیں مبارك ہو

Post by علی خان »

واہ کیا بات ہے. ہمارے اعجاز بھائی بھی دس ہزاری منصب پر فائض ہو گئے .

میری طرف سے بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے. ;fl;ow;er;

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♥♥اعجازالحسینی♥♥ صاحب کو 10000 پوسٹیں مبارك ہو

Post by اضواء »

آپ سب اپنے اپنے تحفہ تحائف کے ڈھیر لگا تے رہیے ..ابھی آجائینگے :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♥♥اعجازالحسینی♥♥ صاحب کو 10000 پوسٹیں مبارك ہو

Post by رضی الدین قاضی »

محترم اعجاز بھائی بہت بہت مبارک ہو. ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♥♥اعجازالحسینی♥♥ صاحب کو 10000 پوسٹیں مبارك ہو

Post by چاند بابو »

ارے یار عجیب بندہ ہے دس ہزاری بننے پر مبارک باد کے ڈھیر لگ گئے ہیں اور موصوف ابھی اس طرف متوجہ تک نہیں ہوئے ہیں.

بہرحال میری طرف سے بھی دس ہزاری بننے پر بہت بہت مبارک قبول ہو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♥♥اعجازالحسینی♥♥ صاحب کو 10000 پوسٹیں مبارك ہو

Post by افتخار »

j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e

v;e;r;y;happ;y

v_v_g v_v_g

پوسٹ لکھنے کا شکریہ.

پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ♥♥اعجازالحسینی♥♥ صاحب کو 10000 پوسٹیں مبارك ہو

Post by پپو »

بہت بہت مبارک ہو اعجاز بھائی
دس ہزاری منصب پر آگئے ہیں
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ♥♥اعجازالحسینی♥♥ صاحب کو 10000 پوسٹیں مبارك ہو

Post by اعجازالحسینی »

آپ سب کا بہت بہت شکریہ ۔ اس میں میرا کوئی کمال نہیں ہے بلکہ یہ سب آپ کی حوصلہ افزائی کا نتیجہ ہے جو میں اس مقام تک آیا ہوں ورنہ مجھے تو لکھنا بھی نہیں آتا تھا ۔ اور یہ سب صرف اردونامہ کی برکت ہے کہ جسکی وجہ سے میں نے بہت کچھ سیکھا ۔ اور نیٹ سے متعارف ہوا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♥♥اعجازالحسینی♥♥ صاحب کو 10000 پوسٹیں مبارك ہو

Post by اضواء »

اور ابھی باقی کے کدھر ہے ... r:o:s:e

جلدی سے آجائیے اور ساتھہ میں اچھے اچھے تحفے بھی لائیے .. ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”