سعودی عرب میں 82 قومی دن کی تقریبات منسوخ

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

سعودی عرب میں 82 قومی دن کی تقریبات منسوخ

Post by اضواء »

[center]سعودی عرب میں 82 قومی دن کی تقریبات منسوخ

Image

العربیہ ڈاٹ نیٹ
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے شامی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے قومی دن کی تقریبات منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تیئس ستمبر 1932 کے دن شاہ عبدالعزیز بن عبدالرحمان السعود نے جدید سعودی مملکت کی بنیاد رکھی تھی۔ اس حوالے سے مملکت میں ہر سال یہ دن قومی جوش و جذبے سے منایا جاتا ہے۔ اس روز ملک بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

سعودی پریس ایجنسی [ایس پی اے] نے 82 ویں قومی دن کی تقریبات منسوخی کے سلسلے میں جاری فرمان کے حوالے سے بتایا: "خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے ملک کے طول و عرض میں منعقد ہونے والی غنائیہ تمثیل کی تقریبات منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے۔"

سعودی عرب اور دیگر خلیجی ریاستیں گزشتہ برس مارچ سے شام میں سرگرم حکومت مخالف باغیوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر صدر بشار الاسد سے اقتدار چھوڑنے کے مطالبے کی حمایت کرتی چلی آ رہی ہیں۔

شام میں جاری عوامی انتفاضہ میں ابتک ستائیس ہزار افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ عام شہری اس تشدد سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ نے شام میں جاری عوامی انتفاضہ میں ہلاکتوں کی تعداد بیس ہزار بتائی ہے۔

درایں اثنا سعودی قومی دن کی تقریبات بچوں کے لئے ملک بھر میں جاری رہیں گی جس میں معاشرے کو درپیش چیلنجوں کو نمایاں کیا جائے گا تاکہ ملک کے نوجوان ان کے حل کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔

Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: سعودی عرب میں 82 قومی دن کی تقریبات منسوخ

Post by میاں محمد اشفاق »

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مسلمانوں کی مشکلات آسان فرمائے
آمین
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سعودی عرب میں 82 قومی دن کی تقریبات منسوخ

Post by بلال احمد »

اللہ رب العزت مسلمانوں کو ہر مشکل میں سرخرو ہونے اور دین حق کی سربلندی میں اپنا کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین)

خبر کے اشتراک کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سعودی عرب میں 82 قومی دن کی تقریبات منسوخ

Post by اضواء »

میاں محمد اشفاق wrote:اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مسلمانوں کی مشکلات آسان فرمائے
آمین

اللھم آمین یارب العالمین ...

آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سعودی عرب میں 82 قومی دن کی تقریبات منسوخ

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:اللہ رب العزت مسلمانوں کو ہر مشکل میں سرخرو ہونے اور دین حق کی سربلندی میں اپنا کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین)

خبر کے اشتراک کے لیے شکریہ

اللھم آمین یارب العالمین ....

آپ کا بہت بہت شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: سعودی عرب میں 82 قومی دن کی تقریبات منسوخ

Post by رضی الدین قاضی »

سعودی حکومت کا فیصلہ بالکل درست ہے.

اللہ رب العزت اسلامی ممالک کی مشکلات آسان فرمائے. آمین
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سعودی عرب میں 82 قومی دن کی تقریبات منسوخ

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:سعودی حکومت کا فیصلہ بالکل درست ہے.

اللہ رب العزت اسلامی ممالک کی مشکلات آسان فرمائے. آمین

اللھم آمین ... یارب العالمین ...

آپ کی موجودگی اور ہمت آفزائی کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سعودی عرب میں 82 قومی دن کی تقریبات منسوخ

Post by چاند بابو »

اپنے مسلمان بھائیوں کے حق میں اپنی خوشیوں کو ان پر نچھاور کرنے کی ایک الگ مثال قائم کر کے سعودی حکومت نے ایک بہت احسن قدم اٹھایا ہے اور دنیا کو امن کا خوبصورت پیغام دیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سعودی عرب میں 82 قومی دن کی تقریبات منسوخ

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:اپنے مسلمان بھائیوں کے حق میں اپنی خوشیوں کو ان پر نچھاور کرنے کی ایک الگ مثال قائم کر کے سعودی حکومت نے ایک بہت احسن قدم اٹھایا ہے اور دنیا کو امن کا خوبصورت پیغام دیا ہے.

اللھم احفظ خادم الحرمين الشريفين ....

آپ کا بہت بہت شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”