شاہ فیصل

معاشرے اور معاشرت پر مبنی تحاریر کے لئے یہاں تشریف لائیں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

شاہ فیصل

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: شاہ فیصل

Post by پپو »

بات تو یہی ہےاسی مستی کردار تلاش علامہ کو تھی
ہمارے حکمران اپنا سب کچھ بیچ چکے حتیٰ کہ ایمان بھی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: شاہ فیصل

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شاہ فیصل

Post by بلال احمد »

بہت اچھی شیئرنگ ہے،

ہم اپنے بزرگوں کی اقدار کھو چکے ہیں، اللہ رب العزت ہمیں راہ ہدایت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شاہ فیصل

Post by عتیق »

اضواء بہنا ........... عرب علاقے تو شدید جنگ کی لپیٹ‌ میں ہیں .............. آپ کے علاقے یہ شہر کے حوالے سے کیا صورت حال ہے .....؟

ویسے ماشاء اللہ مصری اور لبنانی عوام نے تو کفار کا منہ توڑ جواب دیا ہے..... اللہ انہیں مزید ایمانی غیرت دے .......
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: شاہ فیصل

Post by میاں محمد اشفاق »

بھائی عرب کی عام پوری عیش و عشرت میں ہیں میں آپکو بتاتا ہوں کہ اگر سعودی عرب سے ہم غیر ملکی نکال دئے جائیں تو کوئی بھی اس بات کو نہیں جھٹلا سکتا کہ سعودی عرب میں حرم کے علاوہ تمام سرکاری و غیر سرکاری مشینری جام ہو جائے.سعودی حکومت پتہ نہیں کس وجہ سے اپنی عوام کو عیش و عشرت کا دلدارہ بنا رہی ہے.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “معاشرہ اور معاشرت”