اب کے سال پونم میں جب تو آئیگی ملنے

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

اب کے سال پونم میں جب تو آئیگی ملنے

Post by اضواء »

[center]Image

اب کے سال پونم میں جب تو آئیگی ملنے

اب کے سال پونم میں جب تو آئیگی ملنے ،
ہم نے سوچ رکھا ہے رات یوں گزاریں گے

دھڑکینیں بچھا دینگے شوخ تیری قدموں پر
ہم نگاہوں سے تیری آرْتی اتاریں گے

تو کے آج قاتل ہے ، پھر بھی راحت دل ہے
زہر کی ندی ہے تو ، پھر بھی قیمتی ہے تو

پست حوصلے والے تیرا ساتھ کیا دے گیں
زندگی ادھر آ جا ہم تجھے گزاریں گیں

آہنی کلیجے کو زخم کے ضرورت ہے
انگلیوں سے جو ٹپکے اس لہو کی حاجت ہے

آپ زلف جاناں کے خام سنواریے صاحب
زندگی کی زلفوں کو آپ کیا سنواریں گئی

کوئی ساتھ میں اپنے ، آئے یا نہیں آئے
جو ملے گا رستے میں ہم اسے پکاریں گیں

Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اب کے سال پونم میں جب تو آئیگی ملنے

Post by بلال احمد »

عمدہ، :clap: :clap: :clap: :clap:

ہماری طرف 3 دن سے خوب بارش ہورہی ہے، اورآپ نے نقشہ لگا کر دل موہ لیا ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اب کے سال پونم میں جب تو آئیگی ملنے

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:عمدہ، :clap: :clap: :clap: :clap:

ہماری طرف 3 دن سے خوب بارش ہورہی ہے، اورآپ نے نقشہ لگا کر دل موہ لیا ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

پسندگی پر آپ کا بہت بہت شکریہ ....

بارش s;mi;i;e

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اب کے سال پونم میں جب تو آئیگی ملنے

Post by افتخار »

zub;ar

بارش کی امید ھے کہ آج ہو جائے گی.
شائد ہمارا موسم بھی ایسا ہو جائے.
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اب کے سال پونم میں جب تو آئیگی ملنے

Post by پپو »

v;g v;g
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اب کے سال پونم میں جب تو آئیگی ملنے

Post by چاند بابو »

بہت خوب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اب کے سال پونم میں جب تو آئیگی ملنے

Post by میاں محمد اشفاق »

v;g :clap:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اب کے سال پونم میں جب تو آئیگی ملنے

Post by اضواء »

افتخار wrote:zub;ar

بارش کی امید ھے کہ آج ہو جائے گی.
شائد ہمارا موسم بھی ایسا ہو جائے.

آپ کا بہت بہت شکریہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اب کے سال پونم میں جب تو آئیگی ملنے

Post by اضواء »

پپو wrote:v;g v;g

آپ کا بہت بہت شکریہ ....

چاند بابو wrote:بہت خوب.

ہمت آفزائی پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اب کے سال پونم میں جب تو آئیگی ملنے

Post by اضواء »

میاں محمد اشفاق wrote:v;g :clap:
آپ کا بہت بہت شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”