مریم مجیب کے لئے دعائے صحت

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

مریم مجیب کے لئے دعائے صحت

Post by اسداللہ شاہ »

[center]السلام علیکم
ہماری پیاری بھتیجی اور مجیب منصور بھائی کی بیٹی مریم مجیب 3 دن سے بیمار ہے. مریم کو آپ لوگوں کی دعا کی ضرورت ہے.
یا اللہ بھائی مجیب منصور کی بیٹی مریم کو ایسی صحت دے کہ اسے کوئی بیماری نہ رہے. آمین
[/center]
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مریم مجیب کے لئے دعائے صحت

Post by شازل »

ہماری بیٹی کو کیا ہوا ہے کچھ بتانا پسند کریں گے.
اللہ انہیں شفادے.آمین ثم آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مریم مجیب کے لئے دعائے صحت

Post by چاند بابو »

اللہ تعالٰی کرم کریں گے اور ہماری پیاری بھتیجی انشااللہ بہت جلد صحتیاب ہو جائے گی۔
مگر یہ مجیب بھیا آج آئے بھی لیکن انہوں نے کوئی ذکر ہی نہیں کیا مریم کا، مجھے تو لگتا ہے کہ وہ صحت یاب ہو چکی ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: مریم مجیب کے لئے دعائے صحت

Post by اسداللہ شاہ »

شازل wrote:ہماری بیٹی کو کیا ہوا ہے کچھ بتانا پسند کریں گے.
اللہ انہیں شفادے.آمین ثم آمین
شازل بھائی مجیب بھائی کا پیغام ملا تھا کہ مریم 3 دن سے بیمار ہے اس کے لئے دعا کریں.
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: مریم مجیب کے لئے دعائے صحت

Post by اسداللہ شاہ »

چاند بابو wrote:اللہ تعالٰی کرم کریں گے اور ہماری پیاری بھتیجی انشااللہ بہت جلد صحتیاب ہو جائے گی۔
مگر یہ مجیب بھیا آج آئے بھی لیکن انہوں نے کوئی ذکر ہی نہیں کیا مریم کا، مجھے تو لگتا ہے کہ وہ صحت یاب ہو چکی ہے
جی بھیا آج مجیب بھائی نے القلم پر بتایا ہے کہ مریم اب کافی حد تک صحتیاب ہوچکی ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مریم مجیب کے لئے دعائے صحت

Post by چاند بابو »

جی میں بھی وہاں تک پہنچ گیا تھا مجیب بھیا کا القلم پر پیغام
جزاک اللہ ۔۔فرخ بھائی الحمدللہ آپ احباب کی دعا سے میری لخت جگر اب کافی حد تک روبصحت ہوچکی
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مریم مجیب کے لئے دعائے صحت

Post by رضی الدین قاضی »

شکر الحمد للہ ، ہماری بھتیجی مریم مجیب صحت یاب ہو چکی ہے۔
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: مریم مجیب کے لئے دعائے صحت

Post by اسداللہ شاہ »

الحمداللہ
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”