جہاد کے فضائل

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

جہاد کے فضائل

Post by اضواء »

[center]جہاد کے فضائل

جو شخص اللہ کی راہ میں زخمی کیا جائے تو وہ قیامت کے دن اس حال مین آئے گا کہ اس کے زخم سے خون جاری ہو گا۔ اس کے خون کا رنگ تو خون جیسا ہو گا لیکن اس کی خوشبو مشک جیسی ہو گی۔۔۔۔۔(بخاری و مسلم)

اللہ کے راستے میں شہید ہونا قرض کے علاوہ ہر چیز کا کفارہ ہے۔۔۔۔(مسلم)

سب لوگوں سے زیادہ اس آدمی کی زندگی بہتر ہے جو جہاد کے لیئے اپنے گھوڑے کی لگام پکڑتا ہے ۔اس کی پشت پر بیٹھ کر دوڑتا پھرتا ہے ۔ جب بھی وہ کسی دشمن کے آنے کا شور یا دشمن کی طرف چلنے کا کھٹکا سنتا ہے تو تیزی سے دوڑ پڑتا ہے ۔وہ شہادت اور موت کو موت کی جگہوں سے تلاش کر رہا ہوتا ہے۔۔۔۔(مسلم)

بے شک جنت میں سو درجے ہیں۔ جو اللہ نے مجاہدین کے لیئے تیار کر رکھے ہیں ۔ ہر دو درجوں کے درمیان اتنا فیصلہ ہے ،جتنا آسمان اور زمیں کے درمیان۔۔۔۔(بخاری و مسلم)

اللہ کے راستے مین جہاد کرو ۔کیونکہ جو بھی اللہ کے راستے میں فواق ناقہ(دو مرتبہ دودھ دھونے کا درمیانی وقفہ)کے بقدر لڑائی کرتا ہے ۔ اللہ کی طرف سے اس کے لیئے جنت واجب ہو جاتی ہے۔۔۔۔(مسند احمد۔ ترمزی)

اللہ کے راستے میں جس آدمی کے پاوں پر غبار پڑی اس کو جہنم کی آگ نہیں چھوئے گی۔۔۔۔۔۔(البخاری)

وہ آنکھیں ایسی ہیں جن کو جہنم کی آگ چھوئے گی بھی نہیں ۔ ایک وہ آنکھ جو اللہ کے ڈر سے رو پڑی اور دوسری وہ آنکھ جس نے اللہ کے راستے میں پہرہ دیتے ہوئے رات گزاری۔۔۔۔(مسند احمد ۔ نسائی)[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جہاد کے فضائل

Post by اضواء »

[center]Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جہاد کے فضائل

Post by بلال احمد »

جزاک اللہ،

موضوع کے اشتراک کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: جہاد کے فضائل

Post by رضی الدین قاضی »

جزاک اللہ

مفید موضوع شیئر کرنے کے لیئے شکریہ بہنا

اللہ سبحانہ و تعالٰی ہمیں دین کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جہاد کے فضائل

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:جزاک اللہ،

موضوع کے اشتراک کیلئے شکریہ
الله يجزاك خير
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جہاد کے فضائل

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:جزاک اللہ

مفید موضوع شیئر کرنے کے لیئے شکریہ بہنا

اللہ سبحانہ و تعالٰی ہمیں دین کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین

اللھم آمین یارب العالمین ....

الله يجزاك خير...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: جہاد کے فضائل

Post by zahidartist »

جزاک اللہ
بہت خوبصورت موضوع ہے
Jahad Is Our Way
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جہاد کے فضائل

Post by اضواء »

zahidartist wrote:جزاک اللہ
بہت خوبصورت موضوع ہے

حوصلہ آفزائی پر آپ کا بہت بہت شکریہ ..

الله يجزاك خير...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”