دنیابھر کے مسلمانوں بنیادی عقائد!!

معاشرے اور معاشرت پر مبنی تحاریر کے لئے یہاں تشریف لائیں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

دنیابھر کے مسلمانوں بنیادی عقائد!!

Post by میاں محمد اشفاق »

نیویارک… امریکا میں ہونے والی نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دنیاکے 1.6 ارب مسلمانوں کا عقیدے کے بنیادی اصولوں پر تو یقین ہے ،لیکن مذہبیت اور مذہبی رواداری میں بڑے پیمانے پراختلاف ہے۔ پیو ریسرچ سینٹر کے ایک حالیہ سروے میں بتایا گیا ہے کہ مسلمان بنیادی عقائداور بنیادی اعمال میں متحد اور متفق ہیں ،ان کا ایک خدا ،حضرت محمد ﷺکی رسالت اور رمضان کے روزوں پر یقین ہے ،تاہم مذہب کی تشریح میں اختلافات ہیں اور کہیں کہیں یہ اختلاف بڑے پیمانے پرہیں۔ یہ رپورٹ 39ملکوں میں 80زبانوں کے مسلمانوں سے انٹرویوز پر مشتمل ہے۔ یہ 38ہزارانٹرویو2008/2009اور2011/2012 میں کئے گئے۔ سروے میں کہا گیا ہے کہ 85فیصد مسلمان خدااور حضرت محمد ﷺکے احترام پریقن رکھتے ہیں۔ سب صحاراافریقہ اور جنوب اور جنوب مشرقی ایشیا کے ہر دس میں سے 8افراد نے کہا کہ مذہب انتہائی اہم ہے۔ تاہم مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے صرف 10میں 6اور روس سمیت سابق روسی ریاستوں اور وسط ایشیائی ریاستوں کے دو میں سے صرف ایک مذہب کو انتہائی اہم قراردیتے ہیں۔ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے 35برس یااس سے زیادہ عمر کے مسلمان نوجوانوں کے مقابلے میں زیادہ مذہبی ہیں۔ 39ملکوں میں ہونے والے سروے کے مطابق عورتوں کے مقابلے میں مرد مسجد جاناپسند کرتے ہیں۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دنیابھر کے مسلمانوں بنیادی عقائد!!

Post by اضواء »

مفید معلومات پئیش کرنے پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دنیابھر کے مسلمانوں بنیادی عقائد!!

Post by بلال احمد »

معلوماتی شیئرنگ کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: دنیابھر کے مسلمانوں بنیادی عقائد!!

Post by رضی الدین قاضی »

شیئرنگ کے لیئے شکریہ
[center]Image[/center]
Post Reply

Return to “معاشرہ اور معاشرت”