پلکوں کے تیر محبوب کی بجائے اب کمپیو ٹر کو ہلا کر رکھ دیں گے

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

پلکوں کے تیر محبوب کی بجائے اب کمپیو ٹر کو ہلا کر رکھ دیں گے

Post by محمد شعیب »

لندن…این جی ٹی…اب کمپیو ٹر ما ؤس کا کا م آنکھو ں کے بھی لیا جاسکتا ہے ۔رپورٹ کے مطابق کمپیو ٹر پر کام کر نے کے لیے ما ؤس کا استعمال لازمی ہے لیکن جدید ٹیکنا لو جی کے ذریعے اب کمپیو ٹر ما ؤس کا کا م پتلیوں کی حرکت سے بھی لیا جاسکتاہے ۔ سو ئیڈن کی ایک کمپنی نے ایسی ٹیکنا لو جی دریا فت کر لی ہے جس کے ذریعے مانیٹر پر موجو د کر سر کو آنکھوں کی پتلیوں کی حرکت کے ذریعے ہلا یا جاسکے گا جسے Gaze Technology کا نام دیا گیا ہے ۔ اس ٹیکنا لو جی سے لیس پہلا آ پریٹنگ سسٹم ما ئیکر و سوفٹ کے تعاون سے تیا ر کیا جا ر ہا ہے جس میں کر سر کو روایتی طریعے یعنی ما ؤ س کے سا تھ ساتھ ا ٓ نکھوں کی حرکت سے بھی ہلا یا جا سکے گا۔ آنکھوں کے جھپکنے کاعمل ڈبل کلک کا کام کر کے گا اور یوں ما ؤس کی جگہ انسانی آنکھیں لے لیں گی ۔
Image
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پلکوں کے تیر محبوب کی بجائے اب کمپیو ٹر کو ہلا کر رکھ دی

Post by اضواء »

محمد شعیب wrote: ۔ آنکھوں کے جھپکنے کاعمل ڈبل کلک کا کام کر کے گا اور یوں ما ؤس کی جگہ انسانی آنکھیں لے لیں گی ۔

باپ رے ....... جدید ٹکنالوجی کی بھی کیا بات ہے .....

اور اگر ایسے ہی عادت پڑجائیگی آنکھوں کو جھپنکے کی تو :P

شئیرنگ پر اپ کا شکریہ .....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پلکوں کے تیر محبوب کی بجائے اب کمپیو ٹر کو ہلا کر رکھ دی

Post by محمد شعیب »

اضواء رقم طراز ہیں:
اور اگر ایسے ہی عادت پڑجائیگی آنکھوں کو جھپنکے کی تو :P
v_v_f
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پلکوں کے تیر محبوب کی بجائے اب کمپیو ٹر کو ہلا کر رکھ دی

Post by چاند بابو »

بہت خوب ایسی ہی ایک اور خبر بھی میں نے شاید کہیں پڑھی ہے اس میں بھی کمپیوٹر انسانی آنکھوں سے کنٹرول کرنے کی بات تھی۔بلاشبہ یہ ٹیکنالوجی کی انتہا ہے اور انسانی عقل کی دلیل بھی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پلکوں کے تیر محبوب کی بجائے اب کمپیو ٹر کو ہلا کر رکھ دی

Post by محمد شعیب »

شکریہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پلکوں کے تیر محبوب کی بجائے اب کمپیو ٹر کو ہلا کر رکھ دی

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پلکوں کے تیر محبوب کی بجائے اب کمپیو ٹر کو ہلا کر رکھ دی

Post by میاں محمد اشفاق »

جس انداز سے ٹیکنالوجی ترقی کر رہی ہے یار مجھے لگتا ہے کہ کسی دن انسان بھی فیکس مشین سے دوسری جگہ جا سکیں گے سوائے پاکستان کہ کیونکہ یہاں بجلی نہیں ہو گی کئی کئی گھنٹے ۔
ویسے حیرت انگیز خبر ہے!!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پلکوں کے تیر محبوب کی بجائے اب کمپیو ٹر کو ہلا کر رکھ دی

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:جس انداز سے ٹیکنالوجی ترقی کر رہی ہے یار مجھے لگتا ہے کہ کسی دن انسان بھی فیکس مشین سے دوسری جگہ جا سکیں گے سوائے پاکستان کہ کیونکہ یہاں بجلی نہیں ہو گی کئی کئی گھنٹے ۔
ویسے حیرت انگیز خبر ہے!!
فیکس مشین سے تو انسان کا کچومر ہی نکل سکتا ہے be;at;in;g; be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پلکوں کے تیر محبوب کی بجائے اب کمپیو ٹر کو ہلا کر رکھ دی

Post by میاں محمد اشفاق »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: پلکوں کے تیر محبوب کی بجائے اب کمپیو ٹر کو ہلا کر رکھ دی

Post by پپو »

کیابات ہےاب بندہ کسی کو آنکھ بھی نہیں مار سکے گا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پلکوں کے تیر محبوب کی بجائے اب کمپیو ٹر کو ہلا کر رکھ دی

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

جی ایسا ہی ہوگا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”