ہنسواور ہنساؤ

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

ہنسواور ہنساؤ

Post by مجیب منصور »

1
استاد (شاگرد سے): کوئی سے پانچ پھلوں کے نام بتاؤ۔

شاگرد: تین مالٹے دو سیب۔
2
بوڑھے لکھ پتی کی نوجوان بیوی سے پوچھا گیا : آپ نے اپنے شوہر میں کیا دیکھا تھا؟
لڑکی بولی : ایک تو انکی اِن کم ۔۔ دوسرے ان کے دِن کم
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
3
گرل فرینڈ نے اپنا پیچھاکرنے والے لڑکے کو اپنے غنڈے بھائی کے حوالے کر کے کہا
“کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو“
“ماڈرن زمانہ ہے گولی سے اڑا دو سالے کو“
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
4
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
لڑکا : چلو کسی ویرانے میں چلتے ہیں
لڑکی: لیکن تم وہاں کوئی ایسی ویسی حرکت تو نہیں کرو گے؟
لڑکا: ہرگز نہیں۔۔ وعدہ
لڑکی: رہنے دو۔ پھر کیا فائدہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب مجیب بھیا آپ کی شخصیت واقعی بڑی حد تک لچک دار ہے اور آپ آہستہ آہستہ کھلنا شروع ہو گئے ہیں۔ بہت خوب :P :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

حوصلہ افزائی کا شکریہ چاند بابو صاحب
من آنم کہ من دانم
جیتے رہیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

شکریہ مجیب بھائی۔ آپ نے اس دھاگے میں بھی اپنے جوہر دکھانا شروع کردیئے ۔ امید ہے جاری رکھیں گے۔
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

ذرا کُھل کے آؤ بادشاہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

مجیب بھائی دھیرے دھیرے کھُل رہے ہیں پپو بھائی۔
انہے جیسا کھُلنا ہے کھُلنے دیجیئے۔ جس دن پوری طرح کھُل جائیں گے اس وقت شاید ان کے تحاریر پڑھنے کے لیئے ہمارے پاس وقت کی کمی ہوگی۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

ایسی بات نہیں ہے رضی بھیا
دراصل اب مصروفیات بھت بڑھ گئی ہیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

میں سمجھ سکتا ہوں۔ آپ کافی مصروف ہیں پھر بھی یہاں آنے کے لیئے وقت نکال لیتے ہو۔
شکریہ جناب !
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

یہ سلسلہ ٹھنڈا ہوتاجارہا تھا۔ میں نے سوچا اسے کچھ گرمایا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تاکہ محفل کی زینت دوبالا بلکہ چار بالا ہوجائے


ڈر ڈر کے شیخ پڑھتے ہیں لا حول آج کل
شیطاں کے پاس رہتا ہے پستول آج کل

موٹر بھگائے پھرتا ہے لیلیٰ کے واسطے
مجنوں کو ہے ضرورت پٹرول آج کل
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
استاد شاگرد سے: آپ کل اسکول کیوں نہیں آئے تھے؟
شاگرد: سر مجھے برڈ فلو ہو گیا ہے۔۔
استاد: برڈ فلو تو مرغیوں کو ہوتا ہے۔
شاگرد: میں اب انسان نہیں‌رہا، سر، کیوں کہ آپ مجھے ہر روز مرغا جو بنا دیتے ہی
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
بیٹا: ابو ایک گلاس پانی دے دو۔

باپ: خود لے لو۔

بیٹا: پلیز دے دو نا۔

باپ: اب مانگا تو تھپڑ ماروں گا۔

بیٹا: جب تھپڑ مارنے آؤ تو پانی لیتے آنا
7
ایک پولیس انسپیکٹر اپنے بیٹے سے:

“تمہارا رزلٹ اچھا نہیں آیا۔ آج سے تمہارا کھیلنا اور ٹی۔وی دیکھنا بند۔“

بیٹا:

“یہ 50 روپے پکڑو! اور اِس بات کو یہیں دبا دو
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
ایک بےوقوف : اگر سمندر میں آگ لگ جائے تو مچھلیاں‌کہاں‌جائیں گی ؟
دوسرا :اوئے بےوقوف ! تمھیں اتنا بھی نہیں‌پتہ۔ ظاہر ہے وہ درختوں پر چڑھ جائیں گی
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
انگریز گھر پہنچا تو بیوی خوشی سے چلاتے ہوئے بولی
“تھامسن ۔میں نے 50 ہزار ڈالر کی لاٹری جیت لی ہے۔ بس اب تم جلدی سے سامان پیک کرو“
“اچھا ڈارلنگ یہ تو بہت اچھی خبر ہے۔ لیکن یہ بتاؤ ہم کیا یورپ کے ٹؤر پر جارہے ہیں ؟“
“ ہم کہیں نہیں جارہے۔ میں امیر ہوگئی ہوں۔ تم اپنا سامان پیک کرو اور یہاں سے دفع ہوجاؤ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب مجیب بھائی ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہاہاہا بہت خوب مجیب بھیا۔ خاص طور پر پولیس انسپکٹر والا :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
kmazizi
کارکن
کارکن
Posts: 80
Joined: Sun Jan 04, 2009 5:37 pm

Post by kmazizi »

پر لطف لطیفے ہیں ۔۔۔ شکریہ
ڦلپوٽو فقير
کارکن
کارکن
Posts: 45
Joined: Fri Aug 14, 2009 2:17 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہنسواور ہنساؤ

Post by ڦلپوٽو فقير »

:mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
[center]ڦلپوٽو فقير کی ہر تہریڈ پر نظر[/center]
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہنسواور ہنساؤ

Post by نیوخان جیو »

[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہنسواور ہنساؤ

Post by چاند بابو »

:lol: :lol: :lol: :lol: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :D :D :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ہنسواور ہنساؤ

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب نیو خان بھائی۔
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

Re: ہنسواور ہنساؤ

Post by علی بابا »

آپ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ صرف تعریفیں‌کرنے کے بجائے کچھ لطیفے بھی تو سنائیں۔
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہنسواور ہنساؤ

Post by نیوخان جیو »

علی بابا wrote:آپ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ صرف تعریفیں‌کرنے کے بجائے کچھ لطیفے بھی تو سنائیں۔
بہت بہت شکريہ نصحت کرنے کا على بابا جى :wink:
Post Reply

Return to “لطائف”