اہل اردو نامہ سے دعا کی اپیل

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

اہل اردو نامہ سے دعا کی اپیل

Post by پپو »

ہمارے بڑے پیارے بھائی اور رکن اردو نامہ افتخار بھائی کے بیٹے کا جو ابھی بہت چھوٹا ہے دل کا آپریشن بروز منگل یا بدھ متواقع ہے اہل اردو نامہ سے کامیابی اور صحت کی دعا کے لیے اپیل کی جاتی ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اہل اردو نامہ سے دعا کی اپیل

Post by اضواء »

“اللهم رب الناس اذهب البأس اشف انت الشافى شفاء لايغادر سقما ”

أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها



اللہ تبارك تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے۔۔۔۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اہل اردو نامہ سے دعا کی اپیل

Post by بلال احمد »

اللہ رب العزت اسے صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اہل اردو نامہ سے دعا کی اپیل

Post by میاں محمد اشفاق »

اللہ رب العزت اسے صحت کاملہ عطا فرمائے
آمین
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اہل اردو نامہ سے دعا کی اپیل

Post by اضواء »

اللھم آمین یارب العالمین ۔۔۔۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اہل اردو نامہ سے دعا کی اپیل

Post by چاند بابو »

یا اللہ ننھے منے بچے پر اپنی رحمت نازل فرما اسے فوری اورکاملہ شفاء عطا فرما۔
اے اللہ سب کچھ تیرے ہی بس میں ہے اپنی رحمت سے اسے اس کی ماں باپ کی آنکھوں کا تارا بنا لمبی عمر اور صحت عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اہل اردو نامہ سے دعا کی اپیل

Post by علی خان »

اللہ تعالی افتحار بھائی کے بیٹے کا آپریشن کامیاب کرے. آمین
اور اللہ رب العزت انکے بچے کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے (آمین)
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اہل اردو نامہ سے دعا کی اپیل

Post by علی عامر »

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس ننھے منے پر اپنا فضل و کرم فرمائے. اسے صحت کاملہ نصیب فرمائے، آمین،
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اہل اردو نامہ سے دعا کی اپیل

Post by میاں محمد اشفاق »

کیا کچھ خبر ہے کسی کو کے افتخار بھائی کے بیٹے کا کیا حال ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اہل اردو نامہ سے دعا کی اپیل

Post by اضواء »

افتخار بھیا کے لڑکے کی کچھہ خبر ہے تو بتائیے ۔۔۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اہل اردو نامہ سے دعا کی اپیل

Post by رضی الدین قاضی »

اللہ رب العزت معصوم بچے کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور والدین کو ہمت عطا فرمائے. آمین
[center]Image[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اہل اردو نامہ سے دعا کی اپیل

Post by اعجازالحسینی »

اللہ رب العزت اسے صحت کاملہ عطا فرمائے ! آمین
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اہل اردو نامہ سے دعا کی اپیل

Post by بلال احمد »

ڈاکٹر صاحب کیا اطلاعات ہیں بعد کی؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اہل اردو نامہ سے دعا کی اپیل

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

افتخار بھیا سے میرا مسلسل رابطہ ہے،
کل ان کے بیٹے کا آپریشن الحمداللہ کامیابی سے ہو چکا ہے.
آج بھی بات ہوئی ہے ان کے بیٹے کو مسلسل سکون آور دواؤں سے بے ہوشی کی حالت میں رکھا جا رہا ہے، آج بچے کی والدہ کو اس سے چند منٹ ملنے اور اسے دیکھنے کی اجازت ملی ہے.
بچہ ابھی ICU میں ہے اور ابھی کچھ دن وہیں رہے گا. ڈاکٹرز پرامید ہیں کہ انشااللہ وہ تندرست ہو جائے گا. مگر ابھی آپ سب احباب کی بہت زیادہ دعاؤں کی ضرورت ہے.
جیسے ہی کوئی نئی بات پتہ چلی انشااللہ جلد بتاؤں گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اہل اردو نامہ سے دعا کی اپیل

Post by اضواء »

اللهم لك الحمد و شكر يارب ...

آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اہل اردو نامہ سے دعا کی اپیل

Post by رضی الدین قاضی »

شکر الحمد للہ
[center]Image[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اہل اردو نامہ سے دعا کی اپیل

Post by بلال احمد »

اطلاع کیلئے شکریہ چاند بھائی،

اللہ پاک سے اپنی رحمت کے سائے تلے رکھے (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اہل اردو نامہ سے دعا کی اپیل

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بھائی بہت بہت شکریہ اطلاع دینے کا ۔
اللہ اس پر اپنی رحمتوں کا سایہ فگن رکھے ۔
ہماری طرف سے بھی عیادت کر لیجئے گا ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”