آپ کا بھی شکریہ{أضواء} wrote:
یہ دھاگہ میرا ہو یا آپ کا سب ““ ہمارا ہی ہے““ آپ کی موجودگی
اور اضافہ پر موضوع کی خوبصورتی اور معلومات
میں اضافہ ہی ہوتا ہے
بہت بہت شکریہ !!!! ہمیں مزید اور جدید کا انتظار رہیگا
☎خليل جبران☎
Re: ☎خليل جبران☎
Re: ☎خليل جبران☎
بلال بھائی اگر قیمت یہی رہی تو فیول تو جلد ہی ختم ہو جائے گا.بلال احمد wrote: جناب محمد صاحب جب شروع ہو ہی گئے ہیں تو جب تک فیول ہے لگے رہیں.
اور جب فیول ختم ہو جائے گا تو پھک پھک کر خود ہی......
Re: ☎خليل جبران☎
فیول نہیں غریب ختم ہوجائے گامحمد wrote:بلال بھائی اگر قیمت یہی رہی تو فیول تو جلد ہی ختم ہو جائے گا.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: ☎خليل جبران☎
[center]جس چیز کا ہمیں اشتیاق ہو اور وہ ہمیں حاصل نہ ہو..
وہ ہمارے دل کو اس چیز سے زیادہ محبوب ہوتی ہے ، جو ہمیں حاصل ہو۔
[/center]
[center]*****[/center]
[center]جس کے ساتھ تم ہنسے ہو اسے بھول سکتے ہو..
لیکن جس کے ساتھ روئے ہو اسے نہیں بھول سکتے۔
[/center]
[center]*****[/center]
[center]جو محبت روزانہ نہیں امنڈتی..
وہ روزانہ مرتی رہتی ہے۔
[/center]
[center]*****[/center]
[center]جب تم نے ہوا پر اپنا راز ظاہر کر دیا تو اب اگر
ہوا اسے درختوں پر ظاہر کر دے تو تو تم ہوا کو برا مت کہو۔[/center]
[center]*****[/center]
[center]تم جہاں سے چاہو زمین کھود لو، خزانہ تمہیں ضرور مل جائے گا..
مگر شرط یہ ہے کہ زمین کامیابی کے یقین کے ساتھ کھودو۔

-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ☎خليل جبران☎
بہترین
آپ کا شکریہ !!!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]

- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: ☎خليل جبران☎
بہت خوب بھیا
Re: ☎خليل جبران☎
عمدہ اضافہ کے لئے شکریہ بھائی جان
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: ☎خليل جبران☎
[center]شاہ ِفرزانہ[/center]
کہتے ہیں کسی دور دراز ملک میں ایک بادشاہ تھا جس کے رعب و جلال کی وجہ سے لوگ اس سے خوف زدہ رہتے مگر اس کی دانش و حکمت کے سبب اس سے محبت کرتے تھے۔ شہر کے عین وسط میں شفاف اور میٹھے پانی کا ایک کنواں تھا۔ بادشاہ سمیت سارا شہر اسی کنویں کا پانی پیتا اس لیے کہ سارے شہر میں ایک ہی کنواں تھا۔
ایک رات کا ذکر ہے، سارا شہر نیند کی آغوش میں دبکا پڑا تھا کہ ایک ساحرہ چپکے سے اس شہر میں وارد ہوئی اور ایک عجیب و غریب سیال کے سات قطرے کنویں میں ڈال کر بولی "اب جو کوئی اس کنویں سے پانی پیے گا، وہ دیوانہ ہو جائے گا۔"
دوسرے روز اہل شہر نے اس کنویں کا پانی پیا اور ساحرہ کی پیش گوئی کے مطابق سبھی دیوانے ہو گئے۔بادشاہ اور اس کے وزیر نے پانی نہ پیا لذٰقا بچے رہے۔ ادھر یہ خبر گھر گھر پھیل گئی کہ بادشاہ اور وزیر دونوں دیوانے ہو گئے ہیں۔
لوگوں نے یک زبان ہو کہ کہنا شروع کیا "بادشاہ اور وزیر دونوں پاگل ہو گئے ہیں لہٰذا ہمیں دیوانہ بادشاہ چاہیے نہ دیوانہ وزیر! ہم ان دونوں سے اقتدار چھین لیں گے۔"
شام کو یہ ساری روداد بادشاہ اور وزیر کے کانوں تک بھی جا پہنچی۔ بادشاہ نے فوراً حکم دیا کہ سونے کے پیالے میں، جو اسے اپنے اباؤاجداد سے ورثت میں ملا تھا، کنویں کا پانی بھر لائیں۔ حکم کی تعمیل کی گئی اور پانی سے لبریز پیا لہ بادشاہ کے حضور پیش کیا گیا۔ بادشاہ نے پیالہ ہونٹوں سے لگایا اور دو تین گھونٹ لے کر وزیر کے ہاتھ میں دے دیا۔ وزیر نے اس کا آخری قطرہ تک پی لیا۔ یوں وہ دونوں بھی باقی لوگوں کی پاگل ہو گئے۔
جب اہل شہر تک یہ خبر پہنچی، تو وہ وفور مسرت سے ناچنے لگے۔ گھر گھر خوشی کے شادیادنے بجائے گئے کہ بادشاہ اور اس کے وزیر، دونوں کو ان کی گم شدہ عقل واپس مل گئی ہے۔

خوب صورت اضافہ پر آپ کا بیحد شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: ☎خليل جبران☎
عمدہ اضافہ پر شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: ☎خليل جبران☎
[center]بدبختی یہ ہے کہ میں اپنا خالی ہاتھ لوگوں کی طرف بڑھاؤں اور کوئی اس میں کچھ نہ رکھے۔
اور مایوسی یہ ہے کہ میں اپنا بھرا ہوا ہاتھ لوگوں کی جانب بڑھاؤںاور کوئی اس میں سے کچھ بھی نہ لے۔
[/center]
[center]٭٭٭٭٭[/center]
[center]کچھوے راستوں کو خرگوش سے زیادہ سمجھتے ہیں۔[/center]
[center]٭٭٭٭٭[/center]
[center]ایمان دل کی صحرا میں ایک سرسبز و شاداب قطعہ زمین ہے، جہاں فکر کے قافلے نہیں پہنچ سکتے۔[/center]
[center]٭٭٭٭٭[/center]
[center]ہمارے دلوں کے راز صرف وہی لوگ سمجھ سکتے ہیں جن کے اپنے دل رازوں سے لبریز ہیں۔[/center]
[center]٭٭٭٭٭[/center]
[center]سخاوت یہ ہے کہ اپنی استطاعت سے زیادہ دو۔
اور استغنا یہ ہے کہ اپنی ضرورت سے کم لو۔
[/center]
[center]٭٭٭٭٭[/center]
[center]سات صدیاں ہوئیں:
ایک گہری وادی سے سات کبوتراڑے اور فضا میں حلقہ بنا کر ایک سر بفلک کشیدہ، برف پوش پہاڑ کی چوٹی کا رخ کیا۔
تو ان سات آدمیوں میں سے’جو ان کی اڑان دیکھ رہے تھے‘ ایک آدمی نے کہا تھا:
"مجھے تو ساتویں کبوتر کے بازو پرایک سیاہ نقطہ نظر آتا ہے۔"
آج اسی وادی میں لوگ بیان کرتے ہیں کہ
سات سیاہ کبوتر قدیم زمانہ میں پہاڑ کی برف سے ڈھکی ہوئی چوٹی کی جانب اڑ کر گئے تھے۔

بہت ہی خوب صورت اور قیمتی معلومات پر آپ کا بیحد شکریہ !!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: ☎خليل جبران☎
[center]حق کا سننے والا، حق کے اظہار کرنے والے سے کچھ کم نہیں ہے۔[/center]
[center]٭٭٭٭٭[/center]
[center]جب تم زندگی کے تمام اسرار حل کر چکو گے، تو موت کا شوق پیدا ہو گا۔
کیونکہ موت بھی زندگی کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔
[/center]
[center]٭٭٭٭٭[/center]
[center]موتی سیپی میں سمندر کا ایک نظارہ ہے۔
ہیرے کوئلے میں امتداہ زمانہ کا ایک ظہور ہے۔
[/center]
[center]٭٭٭٭٭[/center]
[center]اگر تم بھوکے سامنے گاؤ گے تو وہ اپنے پیٹ سے تمہارا گانا سنے گا۔[/center]
[center]٭٭٭٭٭[/center]
[center]تم کسی شخص کے متعلق اپنی واقفیت سے بڑھ کر تو رائے قائم نہیں کر سکتے اور تمہاری واقفیت کی بساط ہی کیا ہے؟[/center]

- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: ☎خليل جبران☎
حق کا سننے والا، حق کے اظہار کرنے والے سے کچھ کم نہیں ہے۔
Re: ☎خليل جبران☎
خلیل جبران مانا کہ ایک عظیم فلاسفر تھے لیکن مجھے ان کی اس بات سے اختلاف ہے کہ ''
اگر تم کسی سے محبت کرتے ہو تو
اُسے آزاد چھوڑدو
اگرچلاجائے تو اُسے بھول جاؤ
اور اگر واپس آجائے تو اُس کی پرستیش کرو''
کیا جس سے محبت کی جاتی ہے اسے چھوڑ دینا آسان ہوتا ہے؟

- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ☎خليل جبران☎
میں آپ کی بات سے متفق ہوں مگر یہ تو ایک کسوٹی بتائی گئی ہے۔
اگر کوئی اس کسوٹی پر پورا اترے گا تو پھر ہی آپ کو ہو سکے گا نا۔
اگر وہ اس پر پورا نہیں اترتا ہے تو پھر وہ آپ کا کیسے ہو سکتا ہے۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ☎خليل جبران☎
کسی کو چھوڑ دینا آسان نہیںہوتا لیکن جب ہم محبت میں بہت آگے نکل آتے ہیں تو پھر واپسی کا تصور کیسا لگے گا آپ کے خیال میں؟؟؟بنتِ آدم wrote:خلیل جبران مانا کہ ایک عظیم فلاسفر تھے لیکن مجھے ان کی اس بات سے اختلاف ہے کہ ''