سستی ترین آفر ویب ہوسٹنگ فری

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
پاکستانی
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Sat Aug 22, 2009 9:00 am
جنس:: مرد
Location: Pakistan
Contact:

سستی ترین آفر ویب ہوسٹنگ فری

Post by پاکستانی »

سستی ترین آفر ویب ہوسٹنگ فری

اسلام علیکم،
اراکین کے لئے ویب ہوسٹنگ بچت پلان ;fl;ow;er;
1جی بی ویب ہوسٹنگ ، ڈومین کے ساتھ صرف 1000 روپے
5 جی بی ویب ہوسٹنگ ، ڈومین کے ساتھ صرف 3000 روپے سالانہ

* یہ آفر محدود مدت کے لئے ہے۔

اس آفر سے متعلقہ مزید معلومات کے اس موضوع میں سوالات پوچھ سکتے ہیں یا ذاتی پیغام ارسال کریں شکریہ۔

ریگولر پرائس لسٹ:
1 جی بی ہوسٹنگ : 1100 روپے سالانہ (without domain)
5جی بی ہوسٹنگ : 3500 سالانہ (without domain)


info. ڈومین صرف 750 روپے سالانہ
com/.net/..org۔ صرف 850 سالانہ


والسلام
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: سستی ترین آفر ویب ہوسٹنگ فری

Post by عبیداللہ عبید »

شکریہ پاکستانی بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہترین آفر ہے ۔
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: سستی ترین آفر ویب ہوسٹنگ فری

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a بھائی میں بھی ڈومین لینا چاہتا ہوں
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سستی ترین آفر ویب ہوسٹنگ فری

Post by چاند بابو »

پاکستانی بھائی ہوسٹنگ سرورز کس کمپنی کے اور کس ملک کے ہیں؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد بلال اعظم
کارکن
کارکن
Posts: 8
Joined: Sun Mar 11, 2012 10:10 am
جنس:: مرد
Location: Sahiwal
Contact:

Re: سستی ترین آفر ویب ہوسٹنگ فری

Post by محمد بلال اعظم »

میں بھی ایک ڈومین لینا چاہتا ہوں، جس پہ پی ایچ پی بی بی کا ایک فورم چلانا ہے، کیا طریقہ کار ہے، میں نے ایک فری ہوسٹنگ سائٹ پہ فورم رن کیا ہے مگر کچھ خاص مزہ نہیں‌آ یا، 850روپے سالانہ تو زیادہ نہیں ہے لیکن ڈومین کی ٹوٹل مالیت کیا ہوگی اور سب ڈومین وغیرہ کا کیا چکر ہو گا؟
[center]میرا بلاگ
نوائے پریشاں
http://mbilal-azam.blogspot.com/[/center]
پاکستانی
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Sat Aug 22, 2009 9:00 am
جنس:: مرد
Location: Pakistan
Contact:

Re: سستی ترین آفر ویب ہوسٹنگ فری

Post by پاکستانی »

چاند بابو wrote:پاکستانی بھائی ہوسٹنگ سرورز کس کمپنی کے اور کس ملک کے ہیں؟؟
سرور مختلف کمپنیوں کے دستیاب ہیں اور امریکہ کے سرور اس پرومو میں شامل ہیں.
پاکستانی
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Sat Aug 22, 2009 9:00 am
جنس:: مرد
Location: Pakistan
Contact:

Re: سستی ترین آفر ویب ہوسٹنگ فری

Post by پاکستانی »

محمد بلال اعظم wrote:میں بھی ایک ڈومین لینا چاہتا ہوں، جس پہ پی ایچ پی بی بی کا ایک فورم چلانا ہے، کیا طریقہ کار ہے، میں نے ایک فری ہوسٹنگ سائٹ پہ فورم رن کیا ہے مگر کچھ خاص مزہ نہیں‌آ یا، 850روپے سالانہ تو زیادہ نہیں ہے لیکن ڈومین کی ٹوٹل مالیت کیا ہوگی اور سب ڈومین وغیرہ کا کیا چکر ہو گا؟
اس پرومو میں کوئی پوشیدہ چارجز شامل نہیں ہیں، 1GB آپ کو 1000 روپے میں مل جائے گی. سب ڈومین 5 دستیاب ہونگے اگر آپ کو زیادہ درکار ہوئے تو آپ درخواست کر سکتے ہیں. شکریہ
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”