اردو نامہ کے "ہیروز"
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
اردو نامہ کے "ہیروز"
آج اردو نامہ پورٹل پر "چوٹی کے لکھنے والے" کے تحت نام دیکھے تو حیران رہ گیا.
فورم کے موجد "چاند بابو" دوسرے نمبر پر تھے.
تو پہلے پر کون تھا ؟
خود دیکھیں .
.
.
.
.
.
.
.
.
.
فورم کے موجد "چاند بابو" دوسرے نمبر پر تھے.
تو پہلے پر کون تھا ؟
خود دیکھیں .
.
.
.
.
.
.
.
.
.
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: اردو نامہ کے "ہیروز"
چوٹی کے لکھنے والے مبارک باد کے مستحق ہیں، ان کو خراج تحسین پیش کرتاہوں
Re: اردو نامہ کے "ہیروز"
یار یہ بورڈ غلط لگایا ہے
اس کو الٹا کرلیں تو سب سے پہلے میرا نام آئے گا
اور میڈم ہریالی کا آخر میں
یہ زیادتی ہے بھائی لوگو
اس کو الٹا کرلیں تو سب سے پہلے میرا نام آئے گا
اور میڈم ہریالی کا آخر میں
یہ زیادتی ہے بھائی لوگو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ کے "ہیروز"
ہاہاہاہاہ
اچھا تو آپ لوگوں نے یہ آج نوٹ کیا ہے.
البتہ میں بہت دنوں سے یہ بات نوٹ کر چکا تھا.
دراصل میں کے مقابلے کی سخت کوشش کی مگر اپنی مصروفیات کی بناء پر اور کچھ اپنی نااہلی کی وجہ سے مات کھا گیا.
اور آخرکار اضواء جی جیت ہی گئیں.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردو نامہ کے "ہیروز"
بلاشبہ اضواء کی محنت اسے اتنا آگے لے جاسکی ہے،
اور اسی نمبر1 پوزیشن کے باعث وہ مبارکباد کی مستحق بھی ہے اور انتظامیہ میں تو وہ شامل ہو ہی چکی ہیں،
[center] [/center]
اور اسی نمبر1 پوزیشن کے باعث وہ مبارکباد کی مستحق بھی ہے اور انتظامیہ میں تو وہ شامل ہو ہی چکی ہیں،
[center] [/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردو نامہ کے "ہیروز"
آپ سبکے تعاون اور
پیار اور چاہت اور اخلاص کا بہت بہت شکریہ
پیار اور چاہت اور اخلاص کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: اردو نامہ کے "ہیروز"
اس میں ہیرو کہاں ہے ؟؟؟
اس میں تو صرف ہیروئن ہے ...ھاھاھاھاھاھاھھاھا
واقعی اس میں کوئی شک نہیں کہ اردو نامہ کی رونق اضواء سسٹر سے
ہی ہے....ہریالی اس کو چسکا مت سمجھ لینا...بلکہ دل سے کہا ہے
اس لیے میں آپکو دل سے ایک چیز پیش کرنا چاہونگا
اور امید کرتا ہوں آپ قبول کرینگی
یہ لیں

یہ کیا بات ہوئی
Re: اردو نامہ کے "ہیروز"
یہ تو صرف مذاق تھا افتخار بھائی
لیکن اضواء سسٹر کی تعریف دل سے کی ہے کہ اس کے فورم پر موجود
رہنے سے کافی رونق ہوتی ہے..
ہاں مبارک باد کا سٹائل الگ تھا جیسے وہ مجھے دیتی ہے نا تو ویسے میں بھی
انکو دیتا ہوں
لیکن اضواء سسٹر کی تعریف دل سے کی ہے کہ اس کے فورم پر موجود
رہنے سے کافی رونق ہوتی ہے..
ہاں مبارک باد کا سٹائل الگ تھا جیسے وہ مجھے دیتی ہے نا تو ویسے میں بھی
انکو دیتا ہوں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردو نامہ کے "ہیروز"
آپ سب کا شکریہ
چلو اب کام کی بات کرو
چلو اب کام کی بات کرو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردو نامہ کے "ہیروز"
آپ کی آمد کا بہت بہت شکریہ
اور آپکو بھی بہت بہت مبارک ہے
یہ سب آپکی محنت کا پھل ہے
اور آپکو بھی بہت بہت مبارک ہے
یہ سب آپکی محنت کا پھل ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
"زین" چھلانگ لگا کر آگے
اردو نامہ کی نئی ریکنگ کے مطابق "زین آکاش" چھلانگ لگا کر دو درجے ترقی کر گئے.
اور "افتخار" "شازل" نیچے چلے گئے.
.
.
.
.
.
.
مورخہ 18 اپریل 2012
اور "افتخار" "شازل" نیچے چلے گئے.
.
.
.
.
.
.
مورخہ 18 اپریل 2012
Re: اردو نامہ کے "ہیروز"
شازل بھائی اپنے مفید مراسلات سے ہمیں بھی مستفید کیجئےشازل wrote:اگر یہی سلسلہ رہا تو میں اس لسٹ سے خارج ہی نہ ہو جاؤں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا