جوملہ 2.5 پر میری پہلی ویب سائٹ

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

جوملہ 2.5 پر میری پہلی ویب سائٹ

Post by محمد شعیب »

جوملہ 1.5 پر بہت عرصہ کام کیا. لیکن باسم بھیا نے ڈرا دیا کہ عنقریب جوملہ 1.5 کا جنازہ اٹھنے والا ہے.
اسی خوف سے 2.5 پر تجربات شروع کئے. میری پہلی کوشش آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں.

لنک

اپنی آراء سے آگاہ فرمائیں.
جزاکم اللہ خیرا ..
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جوملہ 2.5 پر میری پہلی ویب سائٹ

Post by چاند بابو »

ماشااللہ شعیب بھیا بہت خوبصورت سائیٹ بن رہی ہے اللہ کامیاب کرے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ 2.5 پر میری پہلی ویب سائٹ

Post by محمد شعیب »

آمین
اور شکریہ
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: جوملہ 2.5 پر میری پہلی ویب سائٹ

Post by نورمحمد »

شعیب بھائی ،،،، بہت خوبصورت لگ رہی ہے ۔۔۔ اس کی تکمیل کیجئے گا۔۔۔۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ 2.5 پر میری پہلی ویب سائٹ

Post by محمد شعیب »

شکریہ
انشاءاللہ جلد
عطاء رفیع
کارکن
کارکن
Posts: 53
Joined: Sat Apr 30, 2011 6:36 pm
جنس:: مرد

Re: جوملہ 2.5 پر میری پہلی ویب سائٹ

Post by عطاء رفیع »

ماشاء اللہ، بہت خوب صورت، تھیم کا چناؤ بھی اچھا ہے. تلاش میں کچھ گڑ بڑ ہے. لیفٹ سے رائیٹوانے میں بہت مہارت سے کام لیا گیا ہے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ 2.5 پر میری پہلی ویب سائٹ

Post by محمد شعیب »

شکریہ
رائٹ ٹو لیفٹ کے لئے ایک آسان حل تلاش کیا ہے.
انشاء اللہ جلد شئر کریں کرونگا.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ 2.5 پر میری پہلی ویب سائٹ

Post by محمد شعیب »

لیں جی.
جوملہ ویب سائٹ کو rtl کرنے کا طریقہ حاضر ہے.

یہاں کلک کریں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ 2.5 پر میری پہلی ویب سائٹ

Post by شازل »

بہت خوبصورت لک ہے مبارک باد قبول فرمائیں
r;o;s;e
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ 2.5 پر میری پہلی ویب سائٹ

Post by محمد شعیب »

شکریہ شازل بھیا
عطاء رفیع
کارکن
کارکن
Posts: 53
Joined: Sat Apr 30, 2011 6:36 pm
جنس:: مرد

Re: جوملہ 2.5 پر میری پہلی ویب سائٹ

Post by عطاء رفیع »

بہت خوب ابھی دیکھتا ہوں.
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”