زرداری کاش بـجــلی تری بھــی جـایــا کــرے
تُو بھی سڑکوں پہ ہمــاری ہی طرح آیــا کرے
احـتـجــــاج تُـــو بھــی کــرے بـجـلی کـیـلئے
پولیس ڈنڈے بھی تُجھے خُوب لگایــا کــرے
اور تُــو بـھـــی ٹــائـر جــلائے غصے مــیــں
پــولـیس تُجھ کـو بھــی کَن پَھــڑایــا کــرے
ســوچ تیرے گھــر میں بھی اگر فاقے ہوں
تری اولاد تُجھ کـو ہی کاٹ کھـایــا کــرے
پــانی بنــد ہو ترا بــجـلــی کے جــانے سے
عین اُس وقت کے جب صابن لگایا کــرے
تھوڑی تنخـواہ ہو تری اور مَیں دیکھــوں
پھـر ریٹ بجلی کے تُو کیسے بڑھایا کرے
ضیــا ! اِن نالائـقـوں سے کُچھ نہیں ہو گا
اُمید اِن سے نہ وابسطہ کوئی خُدایا کرے
زرداری کاش بجلی تری بھی جایا کرے
-
- کارکن
- Posts: 19
- Joined: Fri Feb 03, 2012 4:14 am
- جنس:: مرد
- Location: الخبر سعودی عرب
- Contact:
زرداری کاش بجلی تری بھی جایا کرے
[center]پہلے رَس کہا ، پِھر گُل کہا ، پِھر لے کہا
کس طرح ظالم نے رَس گُلّے گے ٹُکڑے کر دئیے[/center]
کس طرح ظالم نے رَس گُلّے گے ٹُکڑے کر دئیے[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: زرداری کاش بجلی تری بھی جایا کرے
بہت خوب محترم جعفر بشیر صاحب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: زرداری کاش بجلی تری بھی جایا کرے
زرداری کی لائیٹ جائے نہ جائے اس کا خود ساختہ وزیر اعظم تو جاہی رہاہے
جو اسی زرداری کو بچانے کے لیے سیاسی شہید بن رہاہے .پاکستان کی تاریخ کا یہ بدترین وزیراعظم ہے
جس پر توہین عدالت کی وجہ سے فرد جرم عائد ہوچکی ہے
جو اسی زرداری کو بچانے کے لیے سیاسی شہید بن رہاہے .پاکستان کی تاریخ کا یہ بدترین وزیراعظم ہے
جس پر توہین عدالت کی وجہ سے فرد جرم عائد ہوچکی ہے
Re: زرداری کاش بجلی تری بھی جایا کرے
ًمجیب بھیا نے بہت اچھا لکھا ھے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: زرداری کاش بجلی تری بھی جایا کرے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact: