بیٹھے بٹھائے اک دن بس لے لیا تھا پنگا
گنجے سے مانگا کنگا پھر تھا ذرا میں کھنگا
اب تو اکیلے ہی وہ ہے برتھ ڈے منائے
تحفے میں اس کو سب ہی دیتے ہیں جب سے کنگا
نِکّر پہن لو سر پہ گر پاس ہو نہ ٹوپی
پِھرتے ہو عورتوں میں سر لے کے اپنا ننگا
پَا گل مری تُو سُن لے جواباً حضور بولے
بولا ہے مُجھ کو پاگل ، کیتا نہیں ہے چنگا
رَن وے تو ہے تمھارا لے لو جہاز اپنا
میرا تھا مشورہ بس لیکن ہوا ہے دنگا
پُوچھا یہ داڑھی انکل ہے کیوں چُھپائی پیچھے
بچّہ شرارتی جب گنجے کے پیچھے لنگا
آنکھوں پہ ہاتھ رکھ کے اک منچلا یہ بولا
لشکارا ٹِنڈ کا توبہ ، پردہ بھی نہ ٹنگا
اب تو بہت وہ خوش ہے جوؤں سے جان چُھوٹی
جعفرؔ خضاب سے ناں بالوں کو اب تو رنگا
گنجا ،،،،،،،،،،
-
- کارکن
- Posts: 19
- Joined: Fri Feb 03, 2012 4:14 am
- جنس:: مرد
- Location: الخبر سعودی عرب
- Contact:
گنجا ،،،،،،،،،،
Last edited by جعفر بشیر on Thu Sep 15, 2016 11:56 am, edited 1 time in total.
[center]پہلے رَس کہا ، پِھر گُل کہا ، پِھر لے کہا
کس طرح ظالم نے رَس گُلّے گے ٹُکڑے کر دئیے[/center]
کس طرح ظالم نے رَس گُلّے گے ٹُکڑے کر دئیے[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: گنجا ،،،،،،،،،،
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: گنجا ،،،،،،،،،،
کنگا اور گنجا ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: گنجا ،،،،،،،،،،
آپ کی شاعری پڑھ کر امام دین کی یاد آ گئی
Last edited by محمد شعیب on Sat Feb 04, 2012 5:46 pm, edited 1 time in total.
-
- کارکن
- Posts: 19
- Joined: Fri Feb 03, 2012 4:14 am
- جنس:: مرد
- Location: الخبر سعودی عرب
- Contact:
Re: گنجا ،،،،،،،،،،
محترم شعیب صاحب
عزت افزائی کیلئے بےحد شکریہ
امام بخش ناسخ کا نام سنا ہے اگر ان کی شاعری شیئر کریں تو نوازش ہو گی
عزت افزائی کیلئے بےحد شکریہ
امام بخش ناسخ کا نام سنا ہے اگر ان کی شاعری شیئر کریں تو نوازش ہو گی
[center]پہلے رَس کہا ، پِھر گُل کہا ، پِھر لے کہا
کس طرح ظالم نے رَس گُلّے گے ٹُکڑے کر دئیے[/center]
کس طرح ظالم نے رَس گُلّے گے ٹُکڑے کر دئیے[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact: