جانئیے آپ کتنے امیر کتنے غریب

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

جانئیے آپ کتنے امیر کتنے غریب

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
دی گئی لنک سے وئیب سائیٹ پر جاکر اپنی سالانہ آمدنی کو درج کرکے یہ دیکھیں کہ آپ دنیا بھر میں بکھرے ہوئے انسانوں میں مال کے اعتبار سے کس درجہ پر ہیں
[link]http://www.globalrichlist.com[/link]
اور اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آخرت میں آپ کا کیا مقام ہوگا تو اپنے اعمال کو قراٰن و سنّت کی کسوٹی پر رکھ کر دیکھیں
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: جانئیے آپ کتنے امیر کتنے غریب

Post by رضی الدین قاضی »

شکریہ آفاق بھائی ۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جانئیے آپ کتنے امیر کتنے غریب

Post by شازل »

شکریہ آفاق بھائی
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: جانئیے آپ کتنے امیر کتنے غریب

Post by اعجازالحسینی »

شکریہ آفاق بھائی
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جانئیے آپ کتنے امیر کتنے غریب

Post by چاند بابو »

شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ہمارا گراف آخرت میں بلند ہو دنیا کی فکر نہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: جانئیے آپ کتنے امیر کتنے غریب

Post by نورمحمد »

[center]ہمارا نمبر تو 870,036,058
s;mi;i;e s;mi;i;e[/center]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: جانئیے آپ کتنے امیر کتنے غریب

Post by یاسر عمران مرزا »

شئرنگ کا شکریہ بھائی...
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جانئیے آپ کتنے امیر کتنے غریب

Post by افتخار »

جزاک اللہ
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جانئیے آپ کتنے امیر کتنے غریب

Post by عتیق »

شیئرنگ کا شکریہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
سیفی خان
کارکن
کارکن
Posts: 102
Joined: Tue Jun 28, 2011 10:32 am
جنس:: مرد

Re: جانئیے آپ کتنے امیر کتنے غریب

Post by سیفی خان »

شئرنگ کا شکریہ بھائی...
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جانئیے آپ کتنے امیر کتنے غریب

Post by زین »

شیئرنگ کا شکریہ


zub;ar zub;ar zub;ar
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جانئیے آپ کتنے امیر کتنے غریب

Post by محمد شعیب »

مجھے
You are the 756,781,626 richest person in the world!

یہ نمبر دیا ہے.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جانئیے آپ کتنے امیر کتنے غریب

Post by اضواء »

:clap: :clap: s;mi;i;e

آپ کا بہت بہت شکریہ r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”