پنجابی فورم کی ضرورت ہے

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

پنجابی فورم کی ضرورت ہے

Post by بوبی »

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ

مجھے ایک پنجابی زیلی فورم کی کمی محسوس ہو رہی ہے جہاں سب پنجابی کلام شئیر کر سکیں
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پنجابی فورم کی ضرورت ہے

Post by شازل »

میں‌تو پنجابی نہیں‌جانتا پھر گلہ نہ کرنا :P
ویسے آپکی تجویز اچھی ہے چاند بابو اور رضی بھیا کی رائے درکار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پنجابی فورم کی ضرورت ہے

Post by چاند بابو »

لیجئے بوبی بھیا کی فرمائش پر پنجابی فورم شامل کر دیا گیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ انہیں اس فورم کی ذمہ داری بھی سونپ دی گئی ہے۔ اب بوبی بھیا سے گزارش ہے کہ اس فورم کو اپنی تحاریر اور خوبصورت انتخاب سے سجا دیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پنجابی فورم کی ضرورت ہے

Post by شازل »

واہ کیا بات ہے
بوبی بھیا کبھی کبھار قبولیت کا وقت ہوتا ہے :P
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پنجابی فورم کی ضرورت ہے

Post by شازل »

بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: پنجابی فورم کی ضرورت ہے

Post by بوبی »

چاند بابو wrote:لیجئے بوبی بھیا کی فرمائش پر پنجابی فورم شامل کر دیا گیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ انہیں اس فورم کی ذمہ داری بھی سونپ دی گئی ہے۔ اب بوبی بھیا سے گزارش ہے کہ اس فورم کو اپنی تحاریر اور خوبصورت انتخاب سے سجا دیں۔
بہت بہت بہت شکریہ چاند بابو بھائی انشاءاللہ میں اپنی زمہ داری پوری کروں گا
Last edited by بوبی on Wed Aug 19, 2009 3:37 am, edited 1 time in total.
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: پنجابی فورم کی ضرورت ہے

Post by بوبی »

شازل wrote:میں‌تو پنجابی نہیں‌جانتا پھر گلہ نہ کرنا :P
ویسے آپکی تجویز اچھی ہے چاند بابو اور رضی بھیا کی رائے درکار ہے
شازل بھائی اب آپ بھی پنجابی سیکھنے کی تیاری کر لیں
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: پنجابی فورم کی ضرورت ہے

Post by بوبی »

شازل wrote:واہ کیا بات ہے
بوبی بھیا کبھی کبھار قبولیت کا وقت ہوتا ہے :P
جی شازل بھائی ایسی ہی بات ہے میں تو اس بات کا سوچ رہا تھا چاند بھائی یاں آپ جواب دیں گے کہ جلدی ہی پنجابی کا فورم بنایا جائے گا

اتنی جلدی میں نے سوچا بھی نہیں تھا ایک بار پھر سے شکریہ
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پنجابی فورم کی ضرورت ہے

Post by شازل »

کیا پنجابی کا کوئی تلفظ والا قاعدہ یہاں پر مہیا کرسکتے ہیں
تاکہ کچھ سیکھنے میں‌آسانی رہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پنجابی فورم کی ضرورت ہے

Post by چاند بابو »

دونوں بھائیوں کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: پنجابی فورم کی ضرورت ہے

Post by بوبی »

شازل wrote:کیا پنجابی کا کوئی تلفظ والا قاعدہ یہاں پر مہیا کرسکتے ہیں
تاکہ کچھ سیکھنے میں‌آسانی رہے
انشاءاللہ شازل بھائی کوشیش کروں گا اگر کہیں سے ملا تو ضرور شئیر کروں گا
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پنجابی فورم کی ضرورت ہے

Post by شازل »

ویسے ہے مشکل
بہرحال آپ اس کے پیچھے جانے کی ضرورت نہیں‌بلکہ کہیں‌سے بھی شروع کرسکتے ہیں 8)
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: پنجابی فورم کی ضرورت ہے

Post by بوبی »

لیکن ابھی تک پنجابپ فورم میں نیا فورم شروع کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ایسا کیوں
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
سخنور
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Aug 15, 2009 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور
Contact:

Re: پنجابی فورم کی ضرورت ہے

Post by سخنور »

فورم تو بنا دیا گیا لیکن پنجابی فورم میں‌ نیا موضوع کھولنے کا آپشن موجود نہیں. اگر کوئی نیا موضوع ہی نہیں‌کھول سکتا تو فورم بڑھے گا کیسے؟ :?:
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پنجابی فورم کی ضرورت ہے

Post by شازل »

اوکے دیکھتے ہیں کہ کیا ہوا ہے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پنجابی فورم کی ضرورت ہے

Post by شازل »

اب چیک کریں
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: پنجابی فورم کی ضرورت ہے

Post by مجیب منصور »

میں بھی پنجابی فورم کے حق میں ہوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پنجابی فورم کی ضرورت ہے

Post by چاند بابو »

سوری بھائی لوگو میں نے فورم تو بنا دیا لیکن غلطی سے اس کی پرمیشن سیٹ نہیں کر پایا۔ لیکن اب شازل بھیا نے اس کی پرمیشن سیٹ کر دی ہیں اب اگر کسی صاحب کو کوئی مسئلہ ہے تو بتایئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”