اردو نامہ کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُلـو ‘‘ (م۔م۔مغل)
-
- کارکن
- Posts: 71
- Joined: Sat Mar 29, 2008 2:18 pm
- جنس:: مرد
- Location: شمالی ناظم آباد، مصطفٰے آباد، کراچی پاکستان
- Contact:
Re: اردو نامہ کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُلـو ‘‘ (م۔م۔مغل)
قبلہ لگتا ہے آپ شرمندہ کرنے پر آمادہ نظر آتے ہیں ، خیر ہم بھی بڑے ڈھیٹ ہیں
میرا اظہاریہ " ناطقہ "
Re: اردو نامہ کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُلـو ‘‘ (م۔م۔مغل)
بہت بہت بہت بہت شکریہ م۔م۔مغل صاحب آپ کا اس فورم پر لکھنے کا-
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُلـو ‘‘ (م۔م۔مغل)
اجی بھیا ہم اپنوں کو ڈھیٹ نہیں کیا کرتے ہیں۔ آپ ہمیں اپنا سمجھیں یا نہ سمجھیں ہم آپ کی بھائیوں سے بڑھ کر عزت کرتے ہیں اور یہ فقرہ تو میں نے بڑی سنجیدگی سے لکھا تھا کیونکہ پہلے فورم پر آپ کو کافی مسائل کا سامنا تھا لیکن اب تو ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔م۔م۔مغل wrote:قبلہ لگتا ہے آپ شرمندہ کرنے پر آمادہ نظر آتے ہیں ، خیر ہم بھی بڑے ڈھیٹ ہیں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو