فائر فاکس 4.0

کمپیوٹر ہارڈویر اور سافٹ وئیرز پر تبصرے
Post Reply
RED KING
کارکن
کارکن
Posts: 49
Joined: Sun Aug 09, 2009 3:02 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیٹ
Contact:

فائر فاکس 4.0

Post by RED KING »

جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے---اور اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فائر فاکس 4.0

Post by شازل »

ریڈ کنگ بھائی میں نے مکمل طور پر پڑھا تو نہیں‌ہے
لیکن اتنا سمجھا ہوں کہ یہ ونڈوز 7 کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے
لیکن یہ کب ریلیز ہو گا؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فائر فاکس 4.0

Post by چاند بابو »

سرخ بادشاہ آپ کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: فائر فاکس 4.0

Post by عاطف »

بہت بہت شکریہ آپ کا Red King آ پ سے ایک گزارش ہے وہ یہ کہ تصویر کے پکسلز کچھ چھوٹے کر کے اپ لوڈ کیا کریں اس طرح یہ صحیح طور پر فورم میں نظر آئے گا
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: فائر فاکس 4.0

Post by طارق راحیل »

کیا ایکس پی پر چل سکتا ہے؟؟؟
محمّد طارق راحیل
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: فائر فاکس 4.0

Post by رضی الدین قاضی »

بہت شکریہ لال بادشاہ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فائر فاکس 4.0

Post by چاند بابو »

عاطف wrote:بہت بہت شکریہ آپ کا Red King آ پ سے ایک گزارش ہے وہ یہ کہ تصویر کے پکسلز کچھ چھوٹے کر کے اپ لوڈ کیا کریں اس طرح یہ صحیح طور پر فورم میں نظر آئے گا

عاطف بھیا اس کی ضرورت میرے خیال میں نہیں ہے کیونکہ اردونامہ پر تصاویر کو ریسائز کرنے والا سکریٹ کام کر رہا ہے جو تصویر مکمل لوڈ ہو جانے کے بعد اسے آپ کے براوزر کی مناسبت سے سکیڑ کر اس میں فٹ کر دیتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فائر فاکس 4.0

Post by شازل »

طارق راحیل wrote:کیا ایکس پی پر چل سکتا ہے؟؟؟
ضرور چلے گا میرے خیال میں
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: فائر فاکس 4.0

Post by فرحان دانش »

بہت بہت شکریہ آپ کا
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
Post Reply

Return to “تبصرے”