ذرہ بے نشاں کی والدہ ماجدہ کا انتقال پر ملال

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

ذرہ بے نشاں کی والدہ ماجدہ کا انتقال پر ملال

Post by پپو »

[center]السلام علیکم

دوستو انتہائی دکھ اور درد بھرے دل سے اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے بہت پیارے ساتھی اور ایک ہمدرد دوست چوہدری محمد سیلم المعروف ""ذرہ بے نشاں "" کی والدہ ماجدہ چند ماہ کی علالت کے بعد دارفانی سے کوچ فرما گئی ہیں
انااللہ وانا علیہ راجعون
اہلیان اردو نامہ سے دعاء مغفرت کی دردمندانہ اپیل کیجاتی ہے
[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ذرہ بے نشاں کی والدہ ماجدہ کا انتقال پر ملال

Post by اضواء »

قال تعالى۔۔۔۔

(وبشر الصابرين الذين اذا
اصابتهم مصيبة قالو
انا لله وانا اليه راجعون)


يا أيتها النفس المطمئنة ارجعي إلى
ربك راضية مرضيةفادخلي في عبادي
وادخلي جنتي"


صدق الله العظيم

اللہ سبحانه و تعالٰی مرحومه کو اپنے نیک بندوں
میں شامل فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے۔
آمین يارب العالمين ...!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ذرہ بے نشاں کی والدہ ماجدہ کا انتقال پر ملال

Post by زین »

انااللہ وانا علیہ راجعون



اللہ مرحومہ کو جنت نصیب کرے اور سوگواروں کو صبر عطا کرے

آمین ثمہ آمین
سیما
کارکن
کارکن
Posts: 133
Joined: Thu Nov 17, 2011 5:08 am
جنس:: عورت

Re: ذرہ بے نشاں کی والدہ ماجدہ کا انتقال پر ملال

Post by سیما »

انااللہ وانا علیہ راجعون


اللہ مرحومہ کو جنت نصیب کرے اور سوگواروں کو صبر عطا کرے

آمین ثمہ آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ذرہ بے نشاں کی والدہ ماجدہ کا انتقال پر ملال

Post by چاند بابو »

انااللہ وانا الیہ راجعون

اللہ تعالٰی محترمہ کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں.
اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں.
ورثاء کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں.

مرحومہ نہایت شفیق اور اعلٰی اخلاق کی مالک تھیں.
ان سے پیدا ہونے والا خلا پرکرنا ممکن نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ذرہ بے نشاں کی والدہ ماجدہ کا انتقال پر ملال

Post by افتخار »

انااللہ وانا علیہ راجعون
اللہ تعالی گھر والوں کے صبر کی ہمت دے
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ذرہ بے نشاں کی والدہ ماجدہ کا انتقال پر ملال

Post by نورمحمد »

انا لله وانا اليه راجعون

اللہ تعالی محرم کی مغفرت کرے. ان کی قبر کو نور سے منور کرے. ان کے درجات بلند کرے. آمین
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ذرہ بے نشاں کی والدہ ماجدہ کا انتقال پر ملال

Post by بلال احمد »

انااللہ وانا علیہ راجعون
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: ذرہ بے نشاں کی والدہ ماجدہ کا انتقال پر ملال

Post by عبیداللہ عبید »

انااللہ وانا علیہ راجعون
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ذرہ بے نشاں کی والدہ ماجدہ کا انتقال پر ملال

Post by اعجازالحسینی »

انااللہ وانا علیہ راجعون
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”