Search found 2551 matches

by علی خان
Mon Apr 06, 2020 11:04 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: جنات کیا ہیں اور انکی حقیقت قرآن و سنت کی روشنی میں
Replies: 3
Views: 2828

Re: جنات کیا ہیں اور انکی حقیقت قرآن و سنت کی روشنی میں

ماجد بھائی۔
بہت ہی زبردست تحریر ہے۔ میں ابھی آدھا ہی پڑھ پایا ہوں۔ جس میں کافی باتیں مجھے پہلے سے معلوم ہیں۔ اور کچھ نئی معلومات حاصل ہوئی ہیں۔ اور باقی رہ جانے والا حصہ پھر ملاحظہ کرونگا۔ انشاءاللہ
by علی خان
Mon Mar 30, 2020 6:59 am
Forum: اسلامی کتب
Topic: داڑھی کی اہمیت (قرآن و سنت کی روشنی میں) مصنف: ڈاکٹر گوہر مشتاق
Replies: 2
Views: 630

Re: داڑھی کی اہمیت (قرآن و سنت کی روشنی میں) مصنف: ڈاکٹر گوہر مشتاق

بہت بہت شکریہ اس پوسٹ کے لئے۔ ماجد بھائی۔
اور اللہ پاک ہمیں داڑھی رکھنے اور دینی احکامات اور سنت و فرائض پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔ آمین ثمہ آمین
by علی خان
Fri Jan 10, 2020 5:55 pm
Forum: دنیا میرے آگے
Topic: حیرت انگیز ٹیکنالوجی جو ہم 2020 میں دیکھیں گے
Replies: 6
Views: 1967

Re: حیرت انگیز ٹیکنالوجی جو ہم 2020 میں دیکھیں گے

مجھے یا د ہے۔ مگر ماجد بھائی ابھی کچھ د ن اور صبر کرنا ہے۔ کیونکہ میں آج کل اپنے آفس/کالج کی شفٹنگ کر رہا ہوں ایک نئے جگہ پر جسکی وجہ سے سب کچھ کاٹنوں میں پیک ہوا ہے۔
اور یہ تو میں اپنے گھر کے پی سی سے یہاں پر حاضر ہو جاتا ہوں۔
by علی خان
Thu Jan 09, 2020 7:06 am
Forum: دنیا میرے آگے
Topic: حیرت انگیز ٹیکنالوجی جو ہم 2020 میں دیکھیں گے
Replies: 6
Views: 1967

Re: حیرت انگیز ٹیکنالوجی جو ہم 2020 میں دیکھیں گے

ماشاءاللہ
ماجد بہت ہی زبردست معلومات فراہم کرنے اور ہمیں اَپ ڈیٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ
by علی خان
Sat Dec 28, 2019 8:31 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: کی بورڈ لے آؤٹ کو محفوظ کرنے کا مسئلہ
Replies: 12
Views: 1181

Re: کی بورڈ لے آؤٹ کو محفوظ کرنے کا مسئلہ

جی ماجد بھائی۔اپکا حکم سر آنکھوں پر مجھے یہ سزا بالکل منظور ہے۔ اور یہ بات صحیح ہے۔ کہ میں نے یہ پوسٹ پوری تفصیل کے ساتھ نہیں پڑھی تھی۔ وجہ آج کل کی بہت زیادہ مصروفیت ہے۔ میں نے اپکو بتایا تھا کہ میں نے کنسلٹنسی کا کام بھی شروع کیا ہوا ہے۔ اور وہ آج کل کنسلٹنسی کا کام مکمل زورو ں پر ہے۔ اس لئے نہ دن...
by علی خان
Tue Dec 24, 2019 10:12 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: کی بورڈ لے آؤٹ کو محفوظ کرنے کا مسئلہ
Replies: 12
Views: 1181

Re: کی بورڈ لے آؤٹ کو محفوظ کرنے کا مسئلہ

ماجد بھائی۔
اس مسئلے کے متعلق میرے دوست کے پاس بھی کچھ حاض معلومات نہیں ہیں۔ اس لئے اگر آپ اپنی طرف سے کچھ معلومات فراہم کر سکتے ہیں۔ تو وہ لازم کریں۔ اور وہ معلومات میرے لئے بھی مدد فراہم کرینگی۔
by علی خان
Sun Dec 22, 2019 8:16 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: مدد
Replies: 9
Views: 1094

Re: مدد

بہت خوب ماجد بھائی اپکے اتنی واضح وضاحتوں کے بعد میں پُر اُمید ہوں کہ انکا مسئلہ لازم ہو جا نا چاہئے۔ بہر حال دیکھتے ہیں کہ انکا کیا جواب موصول ہوتا ہے۔
by علی خان
Sun Dec 22, 2019 8:13 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: کی بورڈ لے آؤٹ کو محفوظ کرنے کا مسئلہ
Replies: 12
Views: 1181

Re: کی بورڈ لے آؤٹ کو محفوظ کرنے کا مسئلہ

ماجد بھائی ۔۔
اس مسئلےسے تو میرا کبھی بھی سامنا نہیں ہوا ہے۔ بہر حال اپنے ایک دوست سے رابطہ کرکے معلوماتی جواب یہاں پر شئیر کر دونگا ۔ انشاءاللہ
by علی خان
Thu Dec 19, 2019 3:24 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: ان پیج میں /سے کاپی پیسٹ
Replies: 10
Views: 1205

Re: ان پیج میں /سے کاپی پیسٹ

ماجد بھائی ۔ پسندیدگی کے لئے بہت بہت شکریہ
جب بھی اگلا ورژن اسکا لانچ ہوگا تو میں انشاء اللہ ضرور اپکو مطلعہ کرونگا۔
by علی خان
Tue Dec 17, 2019 10:22 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: ان پیج میں /سے کاپی پیسٹ
Replies: 10
Views: 1205

Re: ان پیج میں /سے کاپی پیسٹ

ماجد بھائی۔ یہ رہا لنک ، اس لنک سے آپ ان پیج کے اس نئے ورژن کو ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ اس لنک میں اسکا کریک وغیرہ بھی موجود ہے۔ بس ڈاون لوڈ کرکے کریک کریں اور بہت سی سہولیات انجوائے کریں۔
https://mega.nz/#!Bsw00IpZ!yR_kwevH2tUN ... Yd4EztorYo
by علی خان
Mon Dec 16, 2019 8:20 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: مدد
Replies: 9
Views: 1094

Re: مدد

میری نظر میں انہوں نے ونڈوز اَپ ڈیٹ اینیبل کیا ہوا ہوگا۔ جسکی وجہ سے ان کا ڈرائیو فل ہو رہاہے۔ انکو چاہئے کہ ونڈوز اَپ ڈیٹ کو ڈیس ایبل کر دیں۔
by علی خان
Mon Dec 16, 2019 8:18 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: ان پیج میں /سے کاپی پیسٹ
Replies: 10
Views: 1205

Re: ان پیج میں /سے کاپی پیسٹ

اگر کہیں نہیں مل رہا ہے۔ تو میں اَپ لوڈ کرکے لنک یہاں پر فراہم کر دیتا ہوں۔
by علی خان
Sun Dec 08, 2019 2:58 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: ان پیج میں /سے کاپی پیسٹ
Replies: 10
Views: 1205

Re: ان پیج میں /سے کاپی پیسٹ

بالکل ہو سکتا ہے۔ اس کے لئے اپکو ان پیج کی فائل 3.5 ورژن والے ان پیج میں صرف اُوپن کرنی ہوگی۔ اُسکے بعد فائل میں موجود ڈیٹا کو کاپی کرکے مائیکروسافٹ ورڈ کے ورژن 2010 یا 2013 میں پیسٹ کرلیں۔ لیکن یہ یاد رہے۔ کہ ان پیج 3.5 ورژن میں اُوپن کی گئی فائل کو آپ نے مخفوظ نہیں کرنا ۔ ورنہ پھر یہ فائل واپس ان ...
by علی خان
Sun Dec 08, 2019 2:53 pm
Forum: کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
Topic: کمپیؤٹر ہالٹ ہوجاتا ہے
Replies: 3
Views: 603

Re: کمپیؤٹر ہالٹ ہوجاتا ہے

بلیو سکرین زیادہ تر کمپیوٹر ریم یا وائرس کی وجہ سے ونڈوز فائلز خراب ہونے کی صورت میں آتا ہے۔ اور اس کے علاوہ کوئی نیا ہارڈویئر انسٹال کرنے کی وجہ سے بھی یہ ایرر آتا ہے۔
by علی خان
Tue Mar 12, 2019 2:00 am
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: اردونامہ فورم کو آپ کی ضرورت ہے
Replies: 9
Views: 2222

Re: اردونامہ فورم کو آپ کی ضرورت ہے

ماجد بھائی کوئی یو بی ایل اکاونٹ نمبر اگر موجود ہے۔ تو برائے مہروبانی وہ بھی شئیر کردیں۔
by علی خان
Sun Feb 10, 2019 7:52 am
Forum: مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
Topic: مائیکروسافٹ ورڈ (2007)کی فائل کو کمبائن اور کمپریس کیسے کیا
Replies: 12
Views: 1604

Re: مائیکروسافٹ ورڈ (2007)کی فائل کو کمبائن اور کمپریس کیسے کیا

ماجد بھیا گیارہ سال تو نہیں البتہ صحیح تاریخ نیچے درج ہے۔
چاند بابو » ہفتہ فروری 14, 2015 7:52 pm
by علی خان
Sun Feb 10, 2019 7:47 am
Forum: اردو کالم
Topic: ہپناٹزم کیا ہے اور کیسے۔۔۔؟
Replies: 7
Views: 1993

Re: ہپناٹزم کیا ہے اور کیسے۔۔۔؟

ماجد بھیا میں نے پورے 3 سال تک موم بتی والی مشق کی تھی۔ اور ایک حاض مقام تلک بھی پہنچا تھا۔ مگر پھر کسی وجہ سے اس مشق سے کنارہ کشی اختیار کی تھی۔ مگر ہے بہت ہی اعلیٰ یہ پریکٹس میری آج بھی دلی تمنا ہے کہ میں اسکو دوبارہ سے شروع کروں۔ ارے واہ بہت خوب اس کا مطلب یہ ہے حقیقت ورنہ میں‌تو اسے افسانوی کام...
by علی خان
Fri Feb 08, 2019 11:11 pm
Forum: مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
Topic: مائیکروسافٹ ورڈ (2007)کی فائل کو کمبائن اور کمپریس کیسے کیا
Replies: 12
Views: 1604

Re: مائیکروسافٹ ورڈ (2007)کی فائل کو کمبائن اور کمپریس کیسے

مجھے بھی بتایئے گا میں نے تو ویسے ابھی کچھ دن پہلے ہی 2010 کیا ہے اور اچھا چل رہا ہے. بہرحال اگر 2013 میں کچھ خاص ہوا تو وہ انسٹال کر لوں گا. جی ماجد بھائی ۔ اپکے اس سوال کا جواب بہت ہی لیٹ دے رہا ہوں۔ مگر 2013 ورژن آفس بہت ہی اعلی ٰ ہے۔ اسمیں سب سے اچھی خوبی یہ ہے ۔ کہ پی ڈی ایف کی ٹیکس والی کوئی ...
by علی خان
Fri Feb 08, 2019 9:35 pm
Forum: اردو کالم
Topic: ہپناٹزم کیا ہے اور کیسے۔۔۔؟
Replies: 7
Views: 1993

Re: ہپناٹزم کیا ہے اور کیسے۔۔۔؟

ماجد بھیا میں نے پورے 3 سال تک موم بتی والی مشق کی تھی۔ اور ایک حاض مقام تلک بھی پہنچا تھا۔ مگر پھر کسی وجہ سے اس مشق سے کنارہ کشی اختیار کی تھی۔ مگر ہے بہت ہی اعلیٰ یہ پریکٹس میری آج بھی دلی تمنا ہے کہ میں اسکو دوبارہ سے شروع کروں۔ ارے واہ بہت خوب اس کا مطلب یہ ہے حقیقت ورنہ میں‌تو اسے افسانوی کام...

Go to advanced search