Search found 52 matches

by سید حماد رضا بخاری
Mon Sep 28, 2015 10:25 am
Forum: اردو شاعری
Topic: کلام:حضرت شہباز قلندر. منظوم ترجمہ: سید حماد رضا بخاری
Replies: 2
Views: 1222

Re: کلام:حضرت شہباز قلندر. منظوم ترجمہ: سید حماد رضا بخاری

شکریہ آئینہ نور، آپ پہلی شخصیت ہیں جنہوں نے اس کلام کو پسند کیا ، میرے ترجمے سے حضرت شہباز قلندر صاحب کے کلام کاحق تو ادا نہیں ہوتا ، بس کوشش کی ہے کیونکہ مجھے یہ کلام بہت پسند ہے.
by سید حماد رضا بخاری
Mon Sep 28, 2015 10:22 am
Forum: اردو شاعری
Topic: غزل (کلام: سید حمادرضابخاری)
Replies: 7
Views: 1095

Re: غزل (کلام: سید حمادرضابخاری)

آئینہ نور، پزیرائی کا شکریہ. سلامت رہیے.
by سید حماد رضا بخاری
Mon Sep 28, 2015 10:16 am
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: بَلَغَ الْعُلیٰ بِکَمَالِہٖ (قسط: 006)
Replies: 0
Views: 574

بَلَغَ الْعُلیٰ بِکَمَالِہٖ (قسط: 006)

نام کتاب:بَلَغَ الْعُلیٰ بِکَمَالِہٖ (سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلِہٖ وسلم) قسط:006 (صفحہ 60تا63) تالیف: سیدحمادرضابخاری https://scontent-ams3-1.xx.fbcdn.net/hphotos-frc3/v/t1.0-9/s720x720/10891684_866498213413361_6911755951474545952_n.jpg?oh=a1abca18ddad482f1b3822f2189ca11a&oe=56A932FD https://...
by سید حماد رضا بخاری
Sun Sep 27, 2015 9:25 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: خدا کی موجودگی پر مباحثہ (تحریر: سید حماد رضا بخاری)
Replies: 21
Views: 4314

Re: خدا کی موجودگی پر مباحثہ (تحریر: سید حماد رضا بخاری)

پسندیدگی گا شکریہ جناب علی خان صاحب، بہت عرصہ سے سوچ رہا تھا کہ اسے اردو میں ترجمہ کروں، پھر اردو نامہ کے باذوق لوگوں کے لئے کوشش کر ہی ڈالی.
by سید حماد رضا بخاری
Sun Sep 27, 2015 9:22 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: پسندیدہ غزلیں۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین
Replies: 150
Views: 14201

Re: پسندیدہ غزلیں۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین

واہ جناب نظام الدین صاحب، تمام غزلیں بہت خوبصورت، بہت شاندار،بہت عمدہ انتخاب.
سلامت رہیے.
by سید حماد رضا بخاری
Sat Sep 26, 2015 11:02 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: غزل (سید حماد رضا بخاری)
Replies: 0
Views: 799

غزل (سید حماد رضا بخاری)

غزل کبھی تو مان ہی جائے گا وہ بھی روٹھا ہوا جسے منانے کو اب بھی ہے کوئی بیٹھا ہوا جو اعتبار میں رکھ کے کہیں پے بھول گیا تجھے ملے کبھی شاید وہ ٹوٹا بکھرا ہوا مری انا نے پسِ پلک جس کو روک لیا وہ اشک اب بھی وہیں آنکھ میں ہے ٹھہرا ہوا ہمارے ذہن سے جس کو کھرچ دیا تُو نے ہمیں تو یاد ہے اب بھی سبق وہ بھولا...
by سید حماد رضا بخاری
Thu Sep 24, 2015 4:46 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: خوش آمدیدمحترم“حماد رضا“صاحب!
Replies: 9
Views: 987

Re: خوش آمدیدمحترم“حماد رضا“صاحب!

گر ‌قبول ‌افتد ‌زہے ‌عزو ‌شرف. حوصلہ افزائی کا شکریہ جناب.
by سید حماد رضا بخاری
Thu Sep 24, 2015 4:42 pm
Forum: نثر
Topic: وہ عورت (تحریر: سید‌حماد رضا بخاری)
Replies: 2
Views: 999

Re: وہ عورت (تحریر: سید‌حماد رضا بخاری)

بہت شکریہ محترم چاند بابو صاحب، اللہ سلامت رکھے.
by سید حماد رضا بخاری
Tue Sep 22, 2015 3:14 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: کلام:حضرت شہباز قلندر. منظوم ترجمہ: سید حماد رضا بخاری
Replies: 2
Views: 1222

کلام:حضرت شہباز قلندر. منظوم ترجمہ: سید حماد رضا بخاری

فارسی کلام حضرت عثمان مروندی شہباز قلندر صاحب نمی دانم کہ آخر چوں دمِ دیدار می رقصم مگر نازم بہ ایں ذوقے کہ پیشِ یار می رقصم زعشق دوست ہرساعت درون نار می رقصم گہہ بارخاک می غلطم گہہ برخار می رقصم تو ہر دم می سرائی نغمہ و ہر بار می رقصم بہ ہر طرزِ کہ می رقصانیَم اے یار می رقصم تُو آں قاتل کہ از بہرِ ...
by سید حماد رضا بخاری
Tue Sep 22, 2015 1:51 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: خدا کی موجودگی پر مباحثہ (تحریر: سید حماد رضا بخاری)
Replies: 21
Views: 4314

خدا کی موجودگی پر مباحثہ (تحریر: سید حماد رضا بخاری)

پروفیسر اور طالب علم کے درمیان خدا کی موجودگی پر مباحثہ فلسفے کے ایک ملحد پروفیسر نے کمرہ جماعت میں ایک طالب علم سے سوال کیا پروفیسر: تم خدا پر ایمان رکھتے ہو؟ ۔ طالب علم: بالکل جناب پروفیسر: کیا خدا اچھا ہے؟ طالب علم: یقیناً۔ پروفیسر:کیا خدا طاقتور ہے؟ طالب علم: جی ہاں۔ پروفیسر:میرا بھائی کینسر سے ...
by سید حماد رضا بخاری
Tue Sep 22, 2015 10:50 am
Forum: نثر
Topic: وہ عورت (تحریر: سید‌حماد رضا بخاری)
Replies: 2
Views: 999

وہ عورت (تحریر: سید‌حماد رضا بخاری)

وہ عورت اکثر ملوں اورکارخانوں کی طرح ہماری فیکٹری بھی شہر سے دُورمضافات میں تھی۔ دوپہر کے وقت مجھے ایک ضروری کام سے ہیڈ آفس جانا تھا جو شہر کے عین مرکز میں واقع تھا۔ اُس دن سخت گرمی تھی، سورج آگ برسا رہا تھا، زمین یوں تپ رہی تھی کہ انڈہ توڑ کرسڑک پر پھینکو تو فرائی ھوجائے۔ میرا دل آفس سے نکلنے کو نہ...
by سید حماد رضا بخاری
Tue Sep 22, 2015 10:30 am
Forum: ویب سائیٹس
Topic: آپ ایک پیسہ بھی خرچ کئے بغیر کمپیوٹر پروگرامر بنیئے
Replies: 5
Views: 1233

Re: آپ ایک پیسہ بھی خرچ کئے بغیر کمپیوٹر پروگرامر بنیئے

ماشاء اللہ، یہ آپ کی بہت بہترین اور اہم ریسرچ ہے جو آپ نے عوام کے استفادہ کے لئے پیش کی. جزاک اللہ خیرا
by سید حماد رضا بخاری
Mon Sep 21, 2015 1:08 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: غزل (کلام: سید حمادرضابخاری)
Replies: 7
Views: 1095

Re: غزل (کلام: سید حمادرضابخاری)

جناب میاں اشفاق صاحب، داددیتا ہوں آپ کے ذہن کی. خوب پہنچا اُس غزل تک جس سے متاثر ہوکر میں نے یہ غزل لکھی تھی.
by سید حماد رضا بخاری
Mon Sep 21, 2015 10:22 am
Forum: استقبالیہ
Topic: خوش آمدیدمحترم“حماد رضا“صاحب!
Replies: 9
Views: 987

Re: خوش آمدیدمحترم“حماد رضا“صاحب!

میرا تعارف (محترمہ اضواء صاحبہ کے حکم پر دوبارہ پیش کررہا ہوں) میرانام سیّد حماد رضا بخاری ہے۔ 1964 میں فیصل آباد میں پیدا ہوا۔ گورنمنٹ کالج آف کامرس، پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاونٹنٹس آف پاکستان اور کچھ اور معروف اداروں سے پیشہ وارانہ تعلیم حاصل کی۔ میرا شعبہ تعلیم تو کامرس اور بزنس ای...
by سید حماد رضا بخاری
Mon Sep 21, 2015 10:19 am
Forum: استقبالیہ
Topic: خوش آمدیدمحترم“حماد رضا“صاحب!
Replies: 9
Views: 987

Re: خوش آمدیدمحترم“حماد رضا“صاحب!

میں تمام معزز احباب کا اورخاص طور پرمحترمہ اضواء، محترم محمد شعیب، محترم بلال احمد، محترم افتخار، محترم اعجاز الحسینی اورمحترم میاں اشفاق کا ممنون ہوں جنہوں نے مجھےبہت گرم جوشی سے اس شاندار فورم پر خوش آمدید کہا ہے. میں اس موقع پر آپ سب کی نظر اپنا ایک شعر کرتا ہوں: تمہاری بزم میں آیا ہوں ڈھونڈتا خو...
by سید حماد رضا بخاری
Mon Sep 21, 2015 10:04 am
Forum: اردو شاعری
Topic: کیپٹن اسفند یاربخاری شہید(کلام: سید حماد رضا بخاری)
Replies: 4
Views: 920

کیپٹن اسفند یاربخاری شہید(کلام: سید حماد رضا بخاری)

پاکستان ائرفورس کے کیپٹن
شہید اسفندیار بخاری کے نام
(شہادت۱۸ستمبر۲۰۱۵)

ہوئی ہے سر خرو ملت تری شہادت سے
ملی ہے دیس کو عزت تری شہادت سے
کیاہے سرنگوں دشمن کو اپنے قدموں میں
ہے ناز کرتی یہ جرأت تری شہادت سے
(سید حمادرضابخاری)
by سید حماد رضا بخاری
Mon Sep 21, 2015 10:01 am
Forum: اردو شاعری
Topic: غزل (کلام: سید حمادرضابخاری)
Replies: 7
Views: 1095

غزل (کلام: سید حمادرضابخاری)

غزل تعلق جوڑلیتا ہے، نبھانا بھول جاتا ہے نیا رشتہ بناتا ہے، پرانا بھول جاتا ہے محبت کی زمیں میں وہ دکھوںکے بیج بوتاہے اُترتی ہے جو فصلِ غم اُٹھانا بھول جاتا ہے مری تنہائی کا اُس کو بہت احساس رہتا ہے خیالوں میں جو آتا ہے تو جانا بھول جاتا ہے مرے زخموں کا مرہم لے کے جب بھی پاس آتا ہے بناتا ہے، دکھاتا ...
by سید حماد رضا بخاری
Mon Sep 21, 2015 9:53 am
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: بَلَغَ الْعُلیٰ بِکَمَالِہٖ (تالیف: سیدحمادرضابخاری)
Replies: 11
Views: 1343

Re: بَلَغَ الْعُلیٰ بِکَمَالِہٖ (تالیف: سیدحمادرضابخاری)

نام کتاب: بَلَغَ الْعُلیٰ بِکَمَالِہٖ (حیات طیبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تالیف: سید حماد رضا بخاری قسط: 05 (صفحہ 56 تا59) (حضرت اسماعیل علیہ السلام) https://fbcdn-sphotos-c-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash2/v/t1.0-9/10882150_866453946751121_6719319337404301486_n.jpg?oh=0426b4d072945c823c2b98d...

Go to advanced search