Search found 2551 matches

by علی خان
Sun Jan 28, 2018 11:48 pm
Forum: روزمرہ سائنس
Topic: ڈی این اے کیا ہے؟
Replies: 4
Views: 1711

ڈی این اے کیا ہے؟

ڈی این اے یعنی کہ ڈی آکسی رائبو نیوکلیک ایسڈ انسانوں اور تمام جانداروں کے جسم میں پایا جانے والا وراثتی مادہ ہے۔ انسانی جسم کی اکائی سیل یونی خلیہ ہوتی ہے۔ اس خلیے کے درمیان میں نیوکلئیس پایا جاتا ہے جس کے اندر ڈی این اے ہوتا ہے۔ انسانی جسم کے تمام خلیوں میں ایک جیسا ہی ڈی این اے پایا جاتا ہے۔ ہر ان...
by علی خان
Fri Jan 26, 2018 5:37 am
Forum: روزمرہ سائنس
Topic: ڈی این اے فنگر پرنٹنگ کیا ہے اور کیسے کی جاتی ہے؟
Replies: 3
Views: 760

ڈی این اے فنگر پرنٹنگ کیا ہے اور کیسے کی جاتی ہے؟

قصور میں زینب اور سات دوسری بچیوں کے قاتل کی گرفتاری ڈی این اے کے ذریعے ممکن ہوئی۔ اس موقعے پر بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں سوال اٹھنا شروع ہو گئے کہ ڈی این اے کے ذریعے کسی شخص کی شناخت کیسے کی جا سکتی ہے؟ ڈی این اے کو سمجھنے کے لیے عام طور پر جو مثال دی جاتی ہے وہ کسی مکان کے بلیو پرنٹ یا نقشے کی ہے ج...
by علی خان
Fri Jan 19, 2018 12:27 pm
Forum: باتوں سے خوشبو آئے
Topic: عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں ۔
Replies: 1
Views: 691

عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں ۔

ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی، نوکری کی طلب لئےحاضر ھوا، قابلیت پوچھی گئ، کہا ،سیاسی ہوں ۔۔ (عربی میں سیاسی،افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کرنے والے معاملہ فہم کو کہتے ھیں) بادشاہ کے پاس سیاست دانوں کی بھر مار تھی، اسے خاص " گھوڑوں کے اصطبل کا انچارج " بنا لیا جو حال ہی میں فوت ھو چکا تھا. ...
by علی خان
Sun Jan 14, 2018 9:13 pm
Forum: ٹیکنالوجی نیوز
Topic: بٹ کوائن اور دوسری ڈیجیٹل کرنسی کی مائننگ ماحول کے لئے شدید خطرہ
Replies: 9
Views: 1767

Re: بٹ کوائن اور دوسری ڈیجیٹل کرنسی کی مائننگ ماحول کے لئے شدید خطرہ

ماجد بھائی میں اُردونامہ پر دن میں لازم آتا ہوں۔ ایک گزر تو لازم روزانہ ہوتا ہے۔ مگر دوست حضرات تقریبأ تمام ہی غائب ہیں ۔۔۔
by علی خان
Sun Jan 14, 2018 3:36 pm
Forum: ٹیکنالوجی نیوز
Topic: بٹ کوائن اور دوسری ڈیجیٹل کرنسی کی مائننگ ماحول کے لئے شدید خطرہ
Replies: 9
Views: 1767

Re: بٹ کوائن اور دوسری ڈیجیٹل کرنسی کی مائننگ ماحول کے لئے شدید خطرہ

بہت بہت شکریہ ماجد بھائی۔ کافی اچھی اور بہترین معلومات ہیں۔ پڑھ کر خوشی ہوئی۔
by علی خان
Fri Jan 05, 2018 6:09 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: ایکسل شیٹ کے ڈیٹا کو ویب سائٹ پیج میں کیسے فلٹر کریں ؟
Replies: 7
Views: 969

Re: ایکسل شیٹ کے ڈیٹا کو ویب سائٹ پیج میں کیسے فلٹر کریں ؟

شعیب بھائی اور اسکے ساتھ ساتھ میری بھی بنائی ہوئی ایک ویڈیو ملاحظہ کرلیں۔ ہے تو پشتو میں مگر اُمیدہے باقی دوستوں کے بھی کام آئے گی۔۔۔۔انشاءاللہ

[bbvideo=1280,720]https://www.youtube.com/watch?v=SMB50F3EwtY[/bbvideo]
by علی خان
Mon Dec 25, 2017 6:47 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: بروٹ فورس حملہ (Brute Force Attack) کیا ہے اور بچاؤ کے طریقے کیا ہیں؟
Replies: 6
Views: 1450

Re: بروٹ فورس حملہ (Brute Force Attack) کیا ہے اور بچاؤ کے طریقے کیا ہیں؟

بہت بہت شکریہ ماجد بھائی۔
اپکے اس پوسٹ میں کچھ نئی معلومات مجھے بھی حاصل ہوئی ۔ جیسا کہ کسی ایک حاص آئی پی کو خودکار طریقے سے بلاک کرنا۔ یا ایک آئی پی سے 5 ،6 مرتبہ غلط پاسورڈ ڈالنے والے آئی پی کو بلاک کرنا۔
by علی خان
Mon Nov 27, 2017 6:57 pm
Forum: موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications
Topic: نامعلوم نمبر شناخت کرنے والی ایپ
Replies: 12
Views: 2102

Re: نامعلوم نمبر کا شناخت کرنے والی ایپ

بالکل ماجد بھائی ۔ یہ ایپ اسی طرح سے ہی کام کرتی ہے۔ اور اگر اپنا نام سرچ کرنا چاہتے ہیں تو اس ایپ کے ویب پیچ پر جاکر اپنا نمبر درج کرکے معلوم کرسکتے ہیں۔
اور اگر اپنا نام انکی ڈائریکٹری سے ریمو کرنا چاہتے ہیں۔ تو انکے اَن سبسکرائب کے آپشن سے کرسکتے ہیں۔
by علی خان
Sat Nov 18, 2017 6:28 am
Forum: تعلیم وتدریس
Topic: آئیں فارسی سیکھیں
Replies: 9
Views: 2576

Re: آئیں فارسی سیکھیں

ماجد بھائی اور شغیب بھائی ۔ بھولا تو کسی کو بھی نہیں ہوں۔ مگر آج کل اپنے کام کے علاوہ پرنٹرز کے سیل اور سروس کا ایک اور سیٹ اَپ سٹارٹ کیا ہے۔ اور اُسکے ساتھ سٹامپ پیپر وینڈار اور ڈیڈرائیٹر کالائسنس بھی کیا ہے۔ جسکی وجہ سے مصروفیت کافی بڑھ گئی ہے۔ ویسے اُردونامہ پر تو تقریبا 2 ،3 دن میں ایک بار لازم ...
by علی خان
Sat Nov 18, 2017 6:16 am
Forum: تعلیم وتدریس
Topic: آئیں فارسی سیکھیں
Replies: 9
Views: 2576

Re: آئیں فارسی سیکھیں

جی ماجد بھائی ۔ آج کل بہت زیادہ مصروفیت ہوگئی ہے۔ جسکی وجہ سے انٹرنیٹ کنکشن بھی نہیں رہا ہے۔ اب تو موبائل انٹرنیٹ اور یو ایس بی انٹرنیٹ پر گزارہ چل رہا ہے۔ ویسے انشاءاللہ بہت جلد واپسی ہو گئی یہاں پر ۔۔۔۔۔ جی ماجد بھائی کار زیات اَست۔ انترنیت کنکشن نہ درم ، موبائل انتر نیت و یو ایس بی انترنیت بہ گزا...
by علی خان
Mon Oct 23, 2017 7:31 am
Forum: تعلیم وتدریس
Topic: آئیں فارسی سیکھیں
Replies: 9
Views: 2576

Re: آئیں فارسی سیکھیں

ماشاءاللہ پوسٹ زبردست اَست۔
دیگا ای رقم پوسٹ درے؟
by علی خان
Mon Jul 03, 2017 6:41 am
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک
Replies: 8
Views: 1290

Re: ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک

واہ کیا گول کیا ہے۔
ماجد بھیا میری طرف سے بھی اپکو بہت بہت مبارک ہو۔ اوریقین کریں یہ پوسٹ دیکھ کر دل خوش ہو گیا ہے۔۔۔۔۔
by علی خان
Wed Jun 28, 2017 9:23 am
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: عید مبارک
Replies: 2
Views: 816

Re: عید مبارک

میری طرف سے بھی اُردونامہ کی ٹیم و ممبران اور اہل پاکستان کو دلی عید مبارک۔۔۔۔
by علی خان
Tue Dec 20, 2016 2:38 pm
Forum: اردو کالم
Topic: پاکستان میں تعلیم کی اہمیت
Replies: 3
Views: 771

Re: پاکستان میں تعلیم کی اہمیت

بہت بہت شکریہ نصیر صاحب۔ بہت اچھا لکھا ہے
by علی خان
Thu Dec 08, 2016 9:54 am
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: تمام مسلمانوں کے لئے معفرف کی دُعا کریں۔ اللہ پاک تمام مسلمانوں کو بخش دے ۔ آمین۔
Replies: 3
Views: 910

تمام مسلمانوں کے لئے معفرف کی دُعا کریں۔ اللہ پاک تمام مسلمانوں کو بخش دے ۔ آمین۔

كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا وَمَیِّتِنَا وَصَغِیْرِنَا وَكَبِیْرِنَا وَذَكَرِنَا وَأُنْثَانَا وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا اَللّٰهُمَّ مَنْ أَحْیَیْتَهُ مِنَّا فَأَحْیِهِ عَلَی الْاِیْمَانِ وَمَنْ تَوَفَّیْتَهُ مِنَّا فَتَوَ...
by علی خان
Wed Nov 30, 2016 9:52 am
Forum: کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
Topic: ہیکرز اپنے میک ایڈریس کو کس طرح تبدیل کر تے ہیں۔
Replies: 4
Views: 1063

Re: ہیکرز اپنے میک ایڈریس کو کس طرح تبدیل کر تے ہیں۔

جی بالکل ماجد بھائی۔ اسکے لئے بہت سے سافٹوئیر مارکیٹ میں موجود ہیں۔ جیسے کہ ونڈوز سیون میک ایڈریس چینجر۔ جو کہ سائز میں بھی بہت چھوٹا سا سافٹ وئیر ہے۔ اور کام میں بالکل اس اُوپر والے سافٹوئیر کی طرح ہی کام کرتا ہے۔ ونڈوز سیون میک ایڈریس چینجر کو آپ نیچے والے لنک سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ Windows7 MAC...
by علی خان
Mon Nov 21, 2016 6:29 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: میرے راؤٹر سے کنیکٹڈ ڈیوائسز کا کیسے پتہ چلے گا؟
Replies: 10
Views: 949

Re: میرے راؤٹر سے کنیکٹڈ ڈیوائسز کا کیسے پتہ چلے گا؟

اس سافٹ وئیرکے ذریعے صرف پتہ چلا سکتے ہیں کسی یوزر کو ڈیلیٹ نہیں کر سکتے ہیں۔ بلا ک کرنے کے لئے بہترین سیکورٹی میک فلٹر کی ہے۔ اپنے موڈیم میں میک فلٹر آپشن کا استعمال کریں۔ کیونکہ اسکو ہیک کرنا ایک عام یوزر کے لئے تقریباََ نہ ممکن ہے۔ ویسے میں اسکو باآسانی ہیک کرسکتا ہوں ۔ ہاہا ہی ہی

Go to advanced search