Search found 41 matches

by مشعل
Mon Feb 13, 2017 8:32 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: تعارف
Replies: 24
Views: 3259

Re: تعارف

شعیب بھائی
اب تو سمجھ گئے ہونگے
by مشعل
Mon Feb 13, 2017 8:31 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: تعارف
Replies: 24
Views: 3259

Re: تعارف

چاند بابو۔۔۔۔۔۔
ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات
by مشعل
Mon Feb 06, 2017 8:23 am
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12664

Re: مرید باقر انصاری

ﺑﺎﻗﺮ ﮐﻮﺉ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﮨﯽ ﻗﺎﺗﻞ ﮐﻮ ﺗﻮ ﭘﮑﮍﮮ
ﺁﺯﺍﺩﯼ ﺳﮯ ﻗﺎﺗﻞ ﺗﻮ ﯾﮩﺎﮞ ﮔﮭﻮﻡ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ
واہ
کیا بات ھے انصاری صاحب
by مشعل
Mon Feb 06, 2017 8:17 am
Forum: سمندر نامہ
Topic: مچھلی کے شکار کا انوکھا طریقہ
Replies: 7
Views: 2879

Re: مچھلی کے شکار کا انوکھا طریقہ

کیا واقعی جی پی ایس سے مچھلی شکار کی جاسکتی ھے؟
by مشعل
Sun Feb 05, 2017 1:28 am
Forum: استقبالیہ
Topic: تعارف
Replies: 24
Views: 3259

Re: تعارف

وجہ تو صاف ظاہر ھے
by مشعل
Thu Feb 02, 2017 11:45 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: تعارف
Replies: 24
Views: 3259

Re: تعارف

جی ھاں ۔۔۔۔ چاند بابو صاحب
by مشعل
Thu Feb 02, 2017 12:48 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: معاشرتی ٹرمپ
Replies: 5
Views: 736

معاشرتی ٹرمپ

هر جگه اور مقام پر
کوئی نه کوئ ٹرمپ مسلط هے
جو دلیل اور ضابطه کے بجاۓ....
صرف اور صرف اپنی منوانا چاهتا هے
by مشعل
Tue Jan 31, 2017 10:38 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: تعارف
Replies: 24
Views: 3259

Re: تعارف

شعیب بھائی کچلاک کے اتنے فضائل بیان کئے کہ ہمیں بہی پتہ نہیں تھا
کھیرے سستے ہوں یا مہنگے
آپ جب تشریف لائیں گے کھیرے سے خاطر تواضح کرینگے
اور ہاں بکرے کا گوشت مہنگا ہو یا سستا
اس پر ہماری گھر میں پابندی ھے
by مشعل
Fri Jan 27, 2017 12:06 am
Forum: استقبالیہ
Topic: تعارف
Replies: 24
Views: 3259

Re: تعارف

بالکل چاند بابو صرف ازراہ تفنن کہا
بہرحال فورم جوائن کرکے بے حد خوشی ھوئی
by مشعل
Wed Jan 25, 2017 11:23 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: payoneer کا مقصد
Replies: 5
Views: 751

Re: payoneer کا مقصد

بہت شکریہ
اللہ آپ کو خوش رکہیں
by مشعل
Wed Jan 25, 2017 11:19 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: payoneer کا مقصد
Replies: 5
Views: 751

Re: payoneer کا مقصد

بظاھر تو یہی مقصد ھے بباطن تفصیل کیا ہے ؟؟؟
by مشعل
Wed Jan 25, 2017 11:17 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: مائکرو ورکر Microworker کیا ھے ؟
Replies: 2
Views: 758

مائکرو ورکر Microworker کیا ھے ؟

السلامُ علیکم احقر اردو نامہ فورم کا سب سے جونیئر رکن ھے آداب مجلس سے بھی ناوقف ھے اگر کوئی کمی کوتاہی ھوجائے تو پیشگی معذرت طلب کرتاھوں آن لائن جاب کے متعلق مائکرو ورکرز microworkers کا سناھے اب پوچھنا یہ ھے کہ کیا واقعی مائیکرو ورکر کے ذریعے کمائی ہوسکتی ھے ؟ اگر جواب ہاں میں ھے تو تصیل فراھم فرما...
by مشعل
Tue Jan 24, 2017 11:58 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: تعارف
Replies: 24
Views: 3259

Re: تعارف

چاند بابو بہت بہت شکریہ دراصل بات ھے ذھنی رجہان کا آپ کا ذھنی رجھان شاید صنف نازک کی طرف زیادہ ہے اسلئے مشعل اباما کا تصور آیا ورنہ خالد مشعل کی شہرت بھی مشعل اباما سے کم نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے بہی ایک قاعدہ کلیہ آپ نوٹ فرمالیجئے مستقبل میں کام آسکتاھے وہ یہ کہ انگریزوں کا مشعل مؤنث ہوتاھے اور پٹھانوں ک...
by مشعل
Tue Jan 24, 2017 11:30 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: payoneer کا مقصد
Replies: 5
Views: 751

payoneer کا مقصد

السلام علیکم
اردو نامہ فورم کے معزز اراکین
payoneer کے بارے میں جاننا چاھتا ھوں
1
پایونیر payoneer کیا ھے ؟
2 کس غرض سے یہ اکاؤنٹ بنایا جاتاہے ؟
3 کیا یہ اکاؤنٹ مفت بیایا جا سکتاھے یا اس کی چارجز بہی ہیں؟
براہ کرم معلومات دیکر شکریہ ادا کرنے کا موقع فراہم کریں
by مشعل
Mon Jan 23, 2017 9:12 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: غلبہ اسلام ۔۔۔۔۔۔ جہاد اور مغرب
Replies: 0
Views: 1165

غلبہ اسلام ۔۔۔۔۔۔ جہاد اور مغرب

تصادم پسند ذہن کے غور وفکر کے لیے چند سوالات عمار خان ناصر غلبہ اسلام جہاد اسلام اور مغرب دور جدید میں غلبہ مغرب کے تاریخی وتہذیبی عوامل اور اس کی فکری وعملی طاقت کے منابع کو پیش نظر رکھتے ہوئے رد عمل کی جو بھی حکمت عملی وضع کی جائے، اس کا بنیادی نکتہ ہمارے نزدیک یہ ہونا چاہیے کہ معروضی حالات میں طا...
by مشعل
Mon Jan 23, 2017 9:01 am
Forum: سیاست
Topic: چی گویرا کون تھا ؟
Replies: 6
Views: 1432

Re: چی گویرا کون تھا ؟

بھترین
by مشعل
Mon Jan 23, 2017 12:26 am
Forum: سیاست
Topic: امریکی صدر کے عزائم
Replies: 5
Views: 1262

امریکی صدر کے عزائم

کیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عالمی سیاست کا نقشہ تبدیل کرسکے گا ؟؟؟
by مشعل
Mon Jan 23, 2017 12:02 am
Forum: استقبالیہ
Topic: فرخان کا تعارف
Replies: 14
Views: 1617

Re: فرخان کا تعارف

فرحان بھائی
خوش آمدید
by مشعل
Sun Jan 22, 2017 11:37 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: تعارف
Replies: 24
Views: 3259

تعارف

السلام علیکم
نام
نعمت اللہ
تخلص
مشعل
پتہ
تحصیل کچلاک ضلع کوئٹہ بلوچستان
تاثرات
اردو کے متعلق مواد تلاش کرنے کے دوران
اردو نامہ فورم ھاتھ لگ گیا بہت پسند آیا بلا تاخیر جوائن کیا
سینئر ممبران سے رھنمائی کا طلب گار ھوں

Go to advanced search