Search found 33 matches

by jawed_deewan
Wed Jul 08, 2015 5:09 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: آخری پرواز
Replies: 0
Views: 695

آخری پرواز

مسافر کے متعلق معلومات نام: انسان شہریت: مٹی پتہ: زمین پرواز کے متعلق معلومات ایرپورٹ:دنیا منزل:آخرت براستہ قبر وقت پرواز:اللہ ہی کو معلوم ہے دوران پرواز سامان سے متعلق معلومات کفن کی چادریں جو کچھ دنیا میں کیا اچھا یا برا نوٹ: ان چیزوں کے علاوہ ہر چیز ممنوع میں داخل ہے پرواز کے بعد سامان سے متعلق ...
by jawed_deewan
Wed Jul 01, 2015 11:34 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: شرک کو سمجھیے-2: کیا مشرکین عرب نماز پڑھتے تھے، روزہ رکھتے ت
Replies: 0
Views: 637

شرک کو سمجھیے-2: کیا مشرکین عرب نماز پڑھتے تھے، روزہ رکھتے ت

مشرکین عرب کے نیک اعمال مشرکین عرب نہ یہ کہ اللہ کو مانتے تھے بلکہ وہ دین ابراہیمی کے بعض اعمال بھی پوری تندہی سے بجالاتے تھے۔ گو وہ بھی اپنی اصل حالت پر نہ تھے لیکن ان کا منبع شریعت ابراہیمی ہی تھا۔ آیئے دیکھتے ہیں کہ وہ کیا کیا اعمال کرتے تھے۔ مشرکین عرب نماز پڑھتے تھے رسول اللہ ﷺ نے طلوع آفتاب ا...
by jawed_deewan
Wed Jul 01, 2015 2:29 am
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: سیرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مطالعہ - کیوں؟
Replies: 1
Views: 1025

سیرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مطالعہ - کیوں؟

یہ ایک شامی علام شیخ مصطفی السباعیؒ کی سیرت پر کتا ب: السیرۃ ا لنبویۃ دروس و عبر سے اقتباس ہے۔پڑھیے اور اپنے ایمان کو تازہ کیجیے۔ ---------------------------------- سیرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مطالعہ - کیوں؟ ایک مسلمان ہونے کے ناطے یہ ہمارا عقیدہ ہے کہ صرف محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات ہی ہمارے...
by jawed_deewan
Wed Jul 01, 2015 1:33 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: شرک کو سمجھیے-1: تمہید، کیا مشرکین عرب اللہ کو مانتے تھے؟
Replies: 0
Views: 625

شرک کو سمجھیے-1: تمہید، کیا مشرکین عرب اللہ کو مانتے تھے؟

تمہید قرآن کریم نے جتنا زور توحید کے اثبات اور شریک کی تردید پر دیا ہے اتنا زور کسی دوسرے مسئلے پر نہیں دیا۔ اللہ تعالیٰ نے شرک کو ظلم عظیم قرار دیا ہے: ان الشرک لظلم عظیم (لقمان: 13) یقینا شرک بہت بڑا ظلم ہے۔ قرآن پاک بتاتا ہے کہ تمام انبیا کی دعوت کا مرکزی نکتہ ایک ہی تھا: لا الہ الا اللہ یعنی ال...
by jawed_deewan
Sun Feb 06, 2011 11:18 pm
Forum: باتوں سے خوشبو آئے
Topic: ہماری خام خیالی: پہلے اپنی فکر کرنا خودغرضی ہے
Replies: 0
Views: 218

ہماری خام خیالی: پہلے اپنی فکر کرنا خودغرضی ہے

یہ ہماری خام خیالی ہے کہ پہلے اپنی فکر کرنا خودغرضی ہے۔ یہ ہر وقت کے لیے لازم نہیں ہے۔ انسان اپنے حالات کے مطابق فیصلہ کرے گے۔دوسرے کی جوتی کی حفاظت میں اپنی گٹھڑی گنوادینا بیوقوفی ہے۔
by jawed_deewan
Thu Jan 06, 2011 6:26 pm
Forum: باتوں سے خوشبو آئے
Topic: کامیابی کا راز
Replies: 6
Views: 472

کامیابی کا راز

ایک دانا نے مجھے سمجھایا: "میں کل یہ کروں گا تاکہ میں یہ حاصل کرسکوں ایک وہم سے زیادہ کچھ نہیں۔ یہ کام نہ کرنے کے بہانے ہیں۔سب کچھ آج ہے۔ منصوبہ قلیل مدت کا ہو یا طویل مدت کا اس کی ابتدا آج کرنی ہے۔ کسی بھی کام کی کامیابی محض عمل کا نتیجہ ہے۔ کامیابی پوشیدہ ہے اس بات میں کہ تم اپنے وسائل کا اند...
by jawed_deewan
Tue Dec 28, 2010 8:49 pm
Forum: باتوں سے خوشبو آئے
Topic: اندر کی جنگ
Replies: 9
Views: 392

Re: اندر کی جنگ

یاسر ! بہت شکریہ۔ میں نے اصلاح کردی ہے۔ چاند بابو بھی خوش رہیں۔ ابھی ابھی ایک اور اختصاریہ (زندگی اور میرا طرز عمل) بھیجا ہے۔ اس کو بھی جہاں مناسب سمجھیں منتقل کردیں۔ پڑھنے والوں سے اتنی درخواست ضرور ہے کہ اپنے احباب تک اس کو ضرور پہنچائیں کہ: [center]شاید "کسی کے" دل میں اتر جائے میری بات...
by jawed_deewan
Tue Dec 28, 2010 8:35 pm
Forum: باتوں سے خوشبو آئے
Topic: زندگی اور میرا طرز عمل
Replies: 3
Views: 272

زندگی اور میرا طرز عمل

میں ایک راستے پر جارہا تھا کہ ایک گڑھے پر نظر پڑی اس کے باوجود بھی میں اس میں گرگیا۔مجھے اس سے نکلنے میں بہت وقت لگا۔ یہ میری غلطی ہے۔ میں پھر اسی راستے پر جارہا تھا۔ میں ایک بار پھر گڑھے میں گرپڑا۔ اب یہ میری عادت بنتی جارہی ہے۔ البتہ میں گڑھے سے جلد باہر نکل آیا۔ میں آج پھر اسی راستے پر جارہا تھا ...
by jawed_deewan
Thu Dec 23, 2010 4:47 pm
Forum: باتوں سے خوشبو آئے
Topic: اندر کی جنگ
Replies: 9
Views: 392

اندر کی جنگ

ایک دانا نے اپنے بچوں سے کہا میرے بچو! میرے اندر ایک شدید جنگ جاری رہتی ہے اور یہ جنگ دو بھیڑیوں کے درمیان ہے۔ان میں سے ایک برا ہے جو خوف، غصہ، حسد، پچھتاوا، کبر، کم ہمتی اور انا سے بھرا ہوا ہے۔ دوسرا والا اچھا ہے ۔ وہ سکون، پرامیدی، بھائی چارگی، سچ گوئی اور سخاوت جیسی خوبیوں سے مالامال ہے۔ بچوں نے ...
by jawed_deewan
Sun Dec 19, 2010 11:13 pm
Forum: اردو کالم
Topic: سازشوں کے جال
Replies: 7
Views: 450

Re: سازشوں کے جال

معلوم نہیں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمن سے ہم اچھے سلوک کے کیوں منتظر ہیں. ناممکن!!! قرآن پاک کی ایک آیت کا مفہوم ہے کہ جتنے بغض کا یہ اظہار کرتے ہیں اس سے بہت زیادہ ان کے دلوں میں‌پویشیدہ ہے. اگر یہ بات سمجھ میں آجائے تو ایسے شکوے کرنے کی بجائے ہم تعمیری کاموں میں لگ جائیں گے جس ک...
by jawed_deewan
Sun Dec 19, 2010 7:13 pm
Forum: اردو کالم
Topic: اپنی قدر و قیمت پہچانیے
Replies: 5
Views: 331

Re: اپنی قدر و قیمت پہچانیے

پسند کرنے کا شکریہ۔
by jawed_deewan
Sun Dec 19, 2010 7:04 pm
Forum: اردو کالم
Topic: کامیابی کی راہ
Replies: 4
Views: 291

کامیابی کی راہ

کامیابی کی راہ محمد جاوید دیوان آپ اگر کسی ایسے کمرے میں داخل ہوجائیں جہاں گھٹاٹوپ اندھیرا ہو کہ کوئی چیز نظر نہیں آرہی، کچھ نہیں معلوم ہورہا کہ کس طرف جانا ہے۔ایسے میں ایک قدم بڑھانا بھی مشکل ہوتا ہے۔چوٹ لگنے کے خوف سے انسان اپنی جگہ کھڑا رہتا ہے۔لیکن اس وقت اگر کہیں سے روشنی کی ایک کرن جگمگا اٹھے ...
by jawed_deewan
Mon Dec 13, 2010 11:46 am
Forum: اردو کالم
Topic: اپنی قدر و قیمت پہچانیے
Replies: 5
Views: 331

اپنی قدر و قیمت پہچانیے

محمد جاوید دیوان محفل جوبن پر تھی لوگ اپنی اپنی خوش گپیوں میں مشغول تھے کہ ایک شخص کھڑا ہوگیا۔ اس کے ہاتھ میں ایک ہزار روپے کا نوٹ تھا۔ اس نے نوٹ ہوا میں لہرایا اور کہا:’’آپ میں سے کون یہ نوٹ لینا چاہتا ہے؟‘‘ وہاں موجود ہر شخص نے ہاتھ کھڑا کردیا۔ لیکن نوٹ اس نے کسی کو نہیں دیا۔ اس شخص نے اس نوٹ کو ...

Go to advanced search