Search found 117 matches

by عرفان حیدر
Fri Jul 11, 2008 6:05 pm
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل
Replies: 31
Views: 1875

سلام

بہت بہت شکریہ آپ سب احباب کا،

ولسلام
by عرفان حیدر
Wed Jun 25, 2008 4:44 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: فورم کی تھیم
Replies: 51
Views: 4844

سلام،

اختیارات سے کیا ہوتا ہے اگر وہ استعمال کرنا نہ آتے ہوں۔ کچھ لوگ بادشاہ ہوکر بھی فقیر ہوتے ہیں اور کچھ فقیر ہوکر بھی بادشاہ۔

فورم پر دی گئی زمہ داریوں کا مقصدہی یہی ہوتا ہے کہ آپ ان زمہ داریوں کے قابل ہیں۔ نہ آپ اسکے قابل ہوتے اور نہ ہی وہ آپکو سونپی جاتی۔

وسلام
by عرفان حیدر
Wed Jun 25, 2008 12:11 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: فورم کی تھیم
Replies: 51
Views: 4844

سلام،

زاہد نے میرا حوصلہ ایمان نہیں دیکھا
رخ پر تیری زلفوں کو پریشاں نہیں دیکھا

وسلام
by عرفان حیدر
Tue Jun 24, 2008 12:20 am
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: فورم کی تھیم
Replies: 51
Views: 4844

سلام،

ٹھیک ہے۔ :lol:

وسلام
by عرفان حیدر
Mon Jun 23, 2008 4:02 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: فورم کی تھیم
Replies: 51
Views: 4844

سلام،

یہ تھیم تو پہلی والی تھیم سے بہت بہتر ہے دوسری بات کہ یہ اس سے پہلی والی تھیم کو میں دیکھ نہ سکا مگر خیر یہ پھر بھی بہت بہتر ہے اور ساتھ ہی ساتھ فونٹس بھی پہلے سے کافی بہتر ہوگئے ہیں۔

وسلام
by عرفان حیدر
Fri Jun 20, 2008 3:25 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: فورم کی تھیم
Replies: 51
Views: 4844

سلام،

آپکے خیال میں تھیم کا رنگ کیا ہونا چاہیے؟

وسلام
by عرفان حیدر
Fri Jun 20, 2008 2:37 am
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: فورم کی تھیم
Replies: 51
Views: 4844

سلام، میں نے کل سائیٹ کھولنے کی کوشش کی تھی مگر کھل نہ سکی، وجہ نامعلوم۔ یہ خطرناک ہے اسکا مستقل حل نکالا جائے۔ کسی بھی سائٹ کی جان اسکی تھیم ہوتی ہے۔ آپ مائیکروسافٹ کی ویب سائٹ دیکھیں دل خوش ہوجائے گا، وجہ سادگی۔ میرے نزدیک یہ بہانا بنانا کہ جناب وہ تو جن ہیں جوچاہیں کریں ہم نہیں کرسکتے تو ناقابل ق...
by عرفان حیدر
Wed Jun 11, 2008 1:17 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: ابلیس
Replies: 5
Views: 1122

سلام،

جناب ابلیس فرشتہ نہیں بلکہ جن ہے۔ جب اسنے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے سے انکار کیا تو اسکے اعتراض میں مذکورہ جملہ شامل تھا کہ “اور میں آگ سے خلق ہوا ہوں“۔ فرشتہ نور سے خلق ہوتا ہے اور جن آگ سے اور انسان مٹی سے۔

وسلام
by عرفان حیدر
Wed Jun 11, 2008 12:28 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: فورم کی تھیم
Replies: 51
Views: 4844

سلام،

جناب مجھے خوشی ہوگی اگر میں آپکی کچھ مدد کرسکا۔

وسلام
by عرفان حیدر
Tue Jun 10, 2008 2:56 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: فورم کی تھیم
Replies: 51
Views: 4844

سلام،

آپ مندرجہ زیل لنک پر کلک کریں اور اس میں دیکھیں۔
یہاں کلک کریں۔
Web Page Name

دیر سے آنے کی وجوہات میں ایک تو مصروفیت ہے اور دوسرا کاہلی خیر کوشش کروں گا کہ اس فورم کو بھی وقت دوں۔

وسلام
by عرفان حیدر
Wed Jun 04, 2008 7:50 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: فورم کی تھیم
Replies: 51
Views: 4844

فورم کی تھیم

سلام، نوٹ: یہ میرا زاتی خیال ہے اور کسی کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ کافی دنوں بعد آنا ہوا، اسکی معذرت چاہتا ہوں۔ خیر جب میں پہلے آیا تھا تو مجھے اسکی تھیم کچھ صحیح نہیں لگی مگر یہ سوچ کر کچھ نہیں بولا کہ ابھی ابتدا ہے جانے دو بعد میں کبھی صحیح۔ آج کافی دنوں کے بعد آیا ہوں تو بھی وہی تھیم ہے میرا ...
by عرفان حیدر
Mon Apr 21, 2008 5:53 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: عرفان حیدر
Replies: 6
Views: 1055

سلام،

آپ لوگوں کا شکریہ

وسلام
by عرفان حیدر
Wed Apr 16, 2008 7:16 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: عرفان حیدر
Replies: 6
Views: 1055

سلام، جناب میں زیادہ تو نہیں بتا سکوں گا کیونکہ میں اپنی معلومات خفیہ رکھتا ہوں مگر پھر بھی میں کراچی میں رہتا ہوں اور نیٹ ورک ایڈمن ہوں اپنے آفس میں۔ اسکے علاوہ ایک ٹیکنکل انٹیٹیوٹ میں پڑھاتا بھی ہوں۔ فارغ اوقات میں کمپیوٹر گیمز زندہ باد اور میرے پسندیدہ ترین گیمز میں شامل ہوں Soul Reaver, Call of ...
by عرفان حیدر
Wed Apr 16, 2008 6:58 pm
Forum: قوانین و ضوابط
Topic: قوانین و ضوابط
Replies: 45
Views: 21839

شکریہ

سلام،

جناب آپکا بہت بہت شکریہ،

وسلام
by عرفان حیدر
Wed Apr 16, 2008 12:31 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: عرفان حیدر
Replies: 6
Views: 1055

عرفان حیدر

سلام،

میں اپنا تعارف کیا کرواں سمجھ میں نہیں آرہا،
چاند بابو شاید مجھے جانتے ہیں جن کا میں نے فرنٹ پیج کا مسئلہ حل کیا تھا۔
میں پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز کا ممبر اور انتظامیہ کا رکن ہوں۔ یہاں کا پتہ مجھے خرم بھائی نے بتایا تھا۔
پاک فورمز پر میں آٹی سکیشن اور گیمز سیکشن دیکھتا ہوں۔

وسلام
by عرفان حیدر
Wed Apr 16, 2008 12:28 pm
Forum: قوانین و ضوابط
Topic: قوانین و ضوابط
Replies: 45
Views: 21839

منشور

سلام،

جناب بہتر ہوگا کہ آپ ان تمام قوانین کو ایک ترتیب دے دیں اور انکی شقیں لکھ دیں۔

وسلام
by عرفان حیدر
Wed Apr 16, 2008 10:21 am
Forum: اردو ناول
Topic: کچھ ناول درکار ہیں
Replies: 21
Views: 3325

کچھ ناول درکار ہیں

سلام،

جناب مجھے اردو کچھ ناول درکار ہیں اگر کوئی صاحب میری مدد کرسکیں۔

1۔ دیوتا
2۔ موت کے سوداگر
3۔ خالی گھر

وسلام

Go to advanced search