Search found 69 matches

by وارث اقبال
Fri Apr 07, 2017 9:35 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: میری ماں کی بالیاں
Replies: 6
Views: 1128

Re: میری ماں کی بالیاں

بہت خو ب لکھا ہے۔ ماں جب ہوتی ہے تو خود نہیں سوتی جب چلی جاتی ہے تو سونے نہیں دیتی۔
میرا افسانہ بس کر ماں اب نہیں ۔۔۔۔۔۔
ایک سچی حقیقت ہے ضرور پڑھئے۔
by وارث اقبال
Fri Apr 07, 2017 9:20 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ‌وہ خواب ہیں میری ماں کے
Replies: 2
Views: 703

‌وہ خواب ہیں میری ماں کے

میرے آ نسوؤں کی قیمت میرے رخسار جانتے ہیں
اُچک لیتے ہیں بڑھ کر کسی کوبکھرنے نہیں دیتے
وہ خوا ب ہیں میری ماں کی کھلی آنکھوں کے
جوتھام لیتے ہیں بڑھ کر ،مجھے گرنے نہیں دیتے
یہ جونقش ہیں تیرے بوسوں کے میرے ہاتھوں پر
خود تو سنورتے ہیں مگر مجھ کو سنورنے نہیں دیتے
by وارث اقبال
Fri Apr 07, 2017 9:05 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: قائد کے وطن کو وارث اقبال
Replies: 1
Views: 365

قائد کے وطن کو وارث اقبال

قائد کا وطن قائد کے وطن کو آج مروت کی ضرورت ہے نفرت کی نہیں اس کومحبت کی ضرورت ہے وطن تیرا ہے یا میرا بھلا کر ہم دکھائیں گے بنائیں گے سنواریں گے، سجائیں گے بنائیں گے لہو دینا پڑا گر جو، لہو دے کر دکھائیں گے نفرت کی نہیں اس کو چاہت کی ضرورت ہے قائد کے وطن کو آج مروت کی ضرورت ہے نفرت کی نہیں اس کومحب...
by وارث اقبال
Thu Apr 06, 2017 6:46 pm
Forum: نثر
Topic: پریوں کی تلاش قسط 7
Replies: 2
Views: 553

پریوں کی تلاش قسط 7

میں اپنے پڑھنے والوں سے معذرت خواہ ہوں کہ میں کچھ لکھ نہیں سکا۔ میری کچھ ذاتی مصروفیت تھی ۔ انشااللہ اب جلد قسط آ جایا کرے گی۔ اپنے تاثرات ضرور دیجئے۔ ہم فی الحال کلر کہار جائیں گے۔ میں نے دل کی بات رکھی اور تو نے دنیا والوں کی میری عرض بھی مجبوری تھی ان کا حکم بھی مجبوری روک سکو تو پہلی بارش کی بون...
by وارث اقبال
Sat Mar 04, 2017 7:03 pm
Forum: اردومضامین
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش چھٹی قسط
Replies: 3
Views: 1010

Re: سفرنامہ پریوں کی تلاش چھٹی قسط

میں حیرت و حسرت کا مارا خاموش کھڑا ہوں ساحل پر
دریائے محبت کہتا ہے آ کچھ بھی نہیں پایاب ہیں ہم
(شاد عظیم آبادی)
by وارث اقبال
Sat Mar 04, 2017 7:01 pm
Forum: اردومضامین
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش چھٹی قسط
Replies: 3
Views: 1010

Re: سفرنامہ پریوں کی تلاش ساتویں قسط

بے خوف شہر کی طرف کتنا وہ قاتل ہے بے خوف و خطر تیغ خون آلودہ دھوتا ہی نہیں اس گلی میں جس طرح روتا ہوں میں اس طرح تو کوئی روتا ہی نہیں (جوش عظیم آبادی) گاڑی کی خامی دور کردی گئی تھی ہم بھیرہ کی طر ف گامزن تھے۔ گاڑی کے درو بام میں یہ گیت گونج رہا تھا۔ میں تینوں سمجھواں کی، نہ تیرے باجھوں لگدا جی میں ت...
by وارث اقبال
Sun Aug 28, 2016 11:32 am
Forum: اردومضامین
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش چھٹی قسط
Replies: 3
Views: 1010

سفرنامہ پریوں کی تلاش چھٹی قسط

6۔۔تاریخ کا ابدی مکالمہ مجھے دشمن سے بھی خوداری کی امید رہتی ہے کسی کا بھی ہو سر قدموں میں سر اچھا نہیں لگتا دریائے جہلم کے کنارے بسابھیرہ سرگودھا کی ایک مشہورتحصیل اور اس علاقے کا انتہائی مشہور تاریخی شہر ہے۔ کچھ عرصہ قبل یہ شہر تاریخ کے صفحات میں غبارِ راہ کی طرح دبا ہوا تھا لیکن موٹر وے بننے کے ب...
by وارث اقبال
Sun Aug 28, 2016 11:27 am
Forum: اردومضامین
Topic: سفر نامہ پریوں‌کی تلاش پانچویں قسط وارث اقبال
Replies: 0
Views: 473

سفر نامہ پریوں‌کی تلاش پانچویں قسط وارث اقبال

5 فطرت کا دبستان میں اپنی عادت کے مطابق سڑک کے دائیں بائیں سنگتروں کے باغات، دیہاتی گھروں اور درختوں کے بدلتے رنگوں کی خوبصورتی اور اصلیت کو اپنے اندر اْتارنے کی کوشش میں مصروف ہو گیا۔ سنگترے تو موجودنہیں تھے لیکن پودے اپنے حسن کا بھرپوراظہار کر رہے تھے۔سنگتروں کے اتنے باغات دیکھ کر میرے تو دماغ میں...
by وارث اقبال
Sun Aug 28, 2016 11:23 am
Forum: اردومضامین
Topic: سفرنامہ پریوں‌کی تلاش چوتھی قسط وارث اقبال
Replies: 0
Views: 431

سفرنامہ پریوں‌کی تلاش چوتھی قسط وارث اقبال

سفرنامہ جہاں‌سے چھوڑا تھا وہیں سے شروع کر رہا‌ہوں . غیر حاضری پر معذرت. میں نے تاریخ میں کئی دفعہ دلا بھٹی کی داستان پڑھی۔ مجھے وہ ہمیشہ ایک باغی ہی دکھائی دیا لیکن جب میں نے پنڈی بھٹیاں کے انٹر چینج کے اس ریستوران میں بیٹھ کر تاریخ کے اوراق سے گرد اْتاری تو مجھے دْلا بھٹی آزادی کاا یک متوالا دکھائ...
by وارث اقبال
Mon Jul 25, 2016 4:03 pm
Forum: نثر
Topic: اردو ناولز سے لئے گئے اقتباسات۔۔۔۔۔۔ نظام الدین
Replies: 113
Views: 33015

Re: اردو ناولز سے لئے گئے اقتباسات۔۔۔۔۔۔ نظام الدین

نظام الدین صاحب
بہت عمدہ، بامقصد اور احسن کام سر انجام دے رہے ہیں. مالکِ برحق آپ کو حوصلوں اور ولولوں کو جلا بخشے.
by وارث اقبال
Tue May 17, 2016 8:25 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: کندھوں کی طلب
Replies: 2
Views: 1071

کندھوں کی طلب

کندھوں کی طلب میں روز کی طرح آج بھی اُ س گلی کے سامنے سے گذرا۔ آج وہاں نہ بچے کھیل رہے تھے نہ کوئی خاص گہما گہمی تھی بلکہ گلی کے داخلہ کا راستہ پیلے رنگ کی ایک قناط لگا کر بند کر دیا گیاتھا۔ قناط کے ساتھ ہی تین موٹر سائیکل اور ایک پرانی سی کرولا کھڑی تھی۔ کھڑی موٹر سائیکل پر ایک بیس پچیس سال کا ایک ...
by وارث اقبال
Tue May 17, 2016 7:42 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: انگوٹھیاں
Replies: 2
Views: 995

Re: انگوٹھیاں

ہائے لوگ عہدَ حبس میں ہوا تلاش کرتے ہیں . اک ہم ہیں کہ عہدَ صبا میں حبس تلاش کرتے ہیں.
میں اس قحط کتب بینی میں
پھر ایک افسانہ لے آیا
بہروں کے اس شہر میں
پھر ایک ترانہ لے آیا
میں بازار غلاماں میں پھر
بیچنے کواک دیوانہ لے آیا
وارث اقبال
by وارث اقبال
Mon May 16, 2016 9:10 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: انگوٹھیاں
Replies: 2
Views: 995

انگوٹھیاں

انگوٹھیاں سردی تھی کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی ۔آج تو کچھ زیادہ ہی تھی۔ کوئٹہ سے چلنے والی ہواؤں نے احساسِ سردی میں مزید اضافہ کر دیاتھا۔ ہر شے سردی میں نہائی ہوئی تھی۔ ہر جسم کپڑوں سے لدا ہونے کے باوجود مزید کپڑوں کا تقاضا کر رہا تھا۔ ہر ذی روح اپنے اپنے طریقے سے سردی سے بچنے کی کو شش کر ...
by وارث اقبال
Wed May 11, 2016 10:11 am
Forum: متفرق
Topic: آئیے! واپسی کا سفر اختیار کر لیں.
Replies: 0
Views: 534

آئیے! واپسی کا سفر اختیار کر لیں.

آئیے! واپسی کا سفر اختیار کر لیں یہ کیا ہوا ،یہ کیسے ہوا، یہ کیوں ہوا ؟ یہ وہ سوالات ہیں جو فطرت کےعتاب کاشکارقوموں کی سر بستہ تاریخ سے آج بھی سنائی دیتےہیں فقط سننے والے کان چاہئیں۔ جو بھی ٹیلا کھودیں ،جو شکستہ اوراق پڑھیں ان قوموں بستیوں اور تہذیبوں کے زوال کے اسبا ب کافی حد تک ایک جیسے دکھائی دیت...
by وارث اقبال
Wed May 11, 2016 9:04 am
Forum: متفرق
Topic: میں نے کیا سیکھا؟
Replies: 0
Views: 432

میں نے کیا سیکھا؟

میں نے زندگی میں کیا سیکھا؟ جو کم زور ہو اُسے دبا دو جو مضبوط ہواُس سے دب جاؤ، زندگی میں کبھی سچ نہ بولو ورنہ گردن کٹوانے کے لئے تیار ہو جاؤ۔ قوت ملے تو فرعون بن جاؤ اور قوت نہ ملے تو مظلوم ۔ دید لحاظ، آنکھوں کی شرم گئی بھاڑ میں ، بس اپنے اندر بیٹھے ہوئے انسان کو تھپکیاں دیتے رہو’’ شاباش تم جیسا تو ...
by وارث اقبال
Tue Apr 05, 2016 9:37 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ٰایک غزل
Replies: 1
Views: 726

ٰایک غزل

یار میرےنے بھی پیار کا اظہار کیا تھا سنگ اٹھایا نہیں خود،مگر سنگسار کیا تھا اک ہم ہی نہیں دیوانے اور بھی تھے جنہیں صاحبِ تاج نے سرِ ِ دار کیا تھا سر بچانے کے لئے سچ چھپانا ضروری ہے یہی جان کر ہم نے خود کو مکار کیا تھا گھٹنوں پہ سر رکھ کر بیٹھ گئے تھے ہم تیرے حملے کے لئے خود کو تیار کیا تھا تجھے ہی ت...
by وارث اقبال
Fri Mar 11, 2016 10:25 pm
Forum: اردومضامین
Topic: کرمو
Replies: 2
Views: 1050

کرمو

کرمو بارش بارش ہوتی ہے سردی کی ہو یا گرمی کی ۔ جب نہیں آتی تو مانگ مانگ کر لانا پڑتی ہے اور جب آ کر نہیں جاتی تو ہاتھ جوڑ کر واپس بھیجنا پڑتی ہے۔ تین دن ہوگئے تھے ایسی برس رہی تھی کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی۔ لگتا تھا کہ آسمان کا سارا پانی بہہ جائے گا، دریا اور سمندر اُچھل پڑیں گے اور سب پ...
by وارث اقبال
Sun Dec 06, 2015 12:46 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: سیلفی غلام وارث اقبال
Replies: 5
Views: 1668

سیلفی غلام وارث اقبال

  ایک سچے واقعہ سے ماخوذ سیلفی اکبر کے گلابی چہرے پر روئی جیسی بھوری مونچھیں اب زیادہ گہری ہو رہی تھیں۔ قلموں نے کانوں کے ساتھ ساتھ چلتے ہوئے مونچھوں کی قربت حاصل کر لی تھی۔۔ ٹھوڑی پر بھی روئی جیسے بھورے بال سیاہی مائل ہو رہے تھے ۔ پہلے تو وہ انہیں مٹانے کے لئے مشین کا استعمال کرتا تھا لیکن ایک دن ح...
by وارث اقبال
Fri Nov 20, 2015 8:30 am
Forum: اردو افسانہ
Topic: ایک رات کی بھیک غلام وارث اقبال
Replies: 1
Views: 971

ایک رات کی بھیک غلام وارث اقبال

ایک رات کی بھیک غلام وارث اقبال سر سبز پہاڑیوں کے بیچوں بیچ ایک جھرنا کسی دلہن کی زلفوں میں پارہ کی لکیر کی طرح چمک رہا تھا۔ ان سرسبز پہاڑیوں کے پیچھے برف پوش پہاڑ فرشتوں کا حسن اور وجاہت لئے سراُٹھائے کھڑےتھے۔ لگتا تھا جیسےسر سبز پہاڑیاں مدتوں سے اپنے حُسن کے جام ان ملکوتی اور سحر ناک پہاڑوں کی دہل...
by وارث اقبال
Mon Oct 26, 2015 11:32 am
Forum: اردو افسانہ
Topic: رسی
Replies: 3
Views: 969

Re: رسی

ایک مختلف موضوع پر لکھے گئے اس افسانہ پر آپ کی رائے کا انتظار ہے.

Go to advanced search