Search found 4328 matches

by شازل
Sat Dec 20, 2014 9:30 pm
Forum: اردو ناول
Topic: حسن بن صباح از الماس ایم اے
Replies: 15
Views: 2105

Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے

آپ کی تاریخی معلومات تو زبردست ہیں
by شازل
Sat Dec 20, 2014 9:28 pm
Forum: دنیا میرے آگے
Topic: www.phpbb.comہیک کر لی گئی.
Replies: 7
Views: 873

Re: www.phpbb.comہیک کر لی گئی.

پھر تو ٹھیک ہے لیکن یہ بات اصل بات چھپانے کی کوشش بھی ہوسکتی ہے :devil:
by شازل
Sat Dec 20, 2014 6:04 pm
Forum: دنیا میرے آگے
Topic: www.phpbb.comہیک کر لی گئی.
Replies: 7
Views: 873

Re: www.phpbb.comہیک کر لی گئی.

بہت افسوس ناک خبر ہے پی ایچ پی بی بی کے یوزر ز پر کیا گزر رہی ہوگی شاید وہ اس فورم پر انکا اعتبار ہی اٹھ جائے
لیکن اس میں‌سے بھی ایک خیر کا پہلو ہے کہ اس طرح سیکورٹی ہول کی نشاندہی ہوگئی اور نیا سیکورٹی پیچ آنے کی بھی امید ہے
by شازل
Sat Dec 20, 2014 3:51 pm
Forum: تبصرے
Topic: پرنٹر کونسا لینا چاہئے
Replies: 19
Views: 1316

Re: پرنٹر کونسا لینا چاہئے

شکریہ اشفاق بھائی
میں نےآپ کے مشورہ پر عمل کرتے ہوئے HP Laserjet P 3005 لے لیا ہے بہت اچھا کام کررہا ہے بس سائز کچھ زیادہ ہے لیکن چلے گا
اگر اس دوران کچھ مسائل پیش آئے تو آپ سے رابطہ تو رہے گا
بہت شکریہ پیارے دوستو
by شازل
Sat Dec 20, 2014 3:48 pm
Forum: اردو ناول
Topic: حسن بن صباح از الماس ایم اے
Replies: 15
Views: 2105

Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے

شعیب بھائی آپ نے تو چند جملوں میں‌ہی پوری کہانی سمیٹ دی :clap:
اشفاق میاں نے دوسرا حصہ پیش کردیا ہے اس سے کہانی اخذ کرتےہیں
by شازل
Sat Dec 20, 2014 10:02 am
Forum: اردو ناول
Topic: حسن بن صباح از الماس ایم اے
Replies: 15
Views: 2105

Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے

ہردور میں فتنے جنم لیتے رہتے ہیں اور حسن بن صباح ایسا ہی ایک فتنہ تھا
ایک بات یاد آگئی
محمد بن قاسم کے انجام کے بارے میں اگر تھوڑی سی تفصیل مل جائے تو مشکور ہونگا
by شازل
Sat Dec 20, 2014 8:31 am
Forum: آج کا کارٹون
Topic: پھانسی پر لگی پابندی ہٹا دونگا
Replies: 2
Views: 558

Re: پھانسی پر لگی پابندی ہٹا دونگا

کاش ہندو حقائق کو اجاگر کرتے اور ہمارے لیڈروں میں اتنی جرات ہوتی کہ وہ ہندوستان کے ہاتھ کو بھی بے نقاب کرتے
by شازل
Sat Dec 20, 2014 8:27 am
Forum: تبصرے
Topic: پرنٹر کونسا لینا چاہئے
Replies: 19
Views: 1316

Re: پرنٹر کونسا لینا چاہئے

ہوم یوز کرنا چاہتا ہوں
by شازل
Fri Dec 19, 2014 7:50 pm
Forum: تبصرے
Topic: پرنٹر کونسا لینا چاہئے
Replies: 19
Views: 1316

پرنٹر کونسا لینا چاہئے

پرنٹر ز کے بارے میں میری معلومات بہت کم ہیں نہیں معلوم کہ کونسا پرنٹر اچھا ہے اور کونسا اچھے کے علاوہ تیزی سے پرنٹ بھی کرتا ہے ایک دوست کے ہاں ایچ پی کا 1320 اچھا کام کررہا ہے لیکن کچھ دوست اس کے علاوہ بھی تجویز کررہے ہیں آپ میں سے اگر کوئی اچھا تجربہ رکھتا ہے تو وہ پلیز شیئر کریں میں نیا پرنٹر تو ن...
by شازل
Fri Dec 19, 2014 7:27 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: شمعیں روشن کرنا
Replies: 3
Views: 872

Re: شمعیں روشن کرنا

اگر تو مولوی فضل اللہ اس حملے میں ملوث ہے تو قوی امکان ہے ماسٹر مائینڈ امریکی اسرائیلی اور انڈین ہیں
by شازل
Fri Dec 19, 2014 7:23 pm
Forum: اردو کالم
Topic: سانحہ پشاور ،ایک اور رخ،ضرور پڑھیں
Replies: 2
Views: 601

Re: سانحہ پشاور ،ایک اور رخ،ضرور پڑھیں

آپ کا سچ شاید ہی کسی کو ہضم ہو
یہاں اختلاف کی کافی گنجائش ہے دیکھتے ہیں بھائی لوگ کیا ردعمل ظاہر کرتے ہیں
by شازل
Fri Dec 19, 2014 7:21 pm
Forum: اردو ناول
Topic: حسن بن صباح از الماس ایم اے
Replies: 15
Views: 2105

Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے

تجویز قابل عمل ہے
by شازل
Fri Dec 19, 2014 7:19 pm
Forum: ویب سائیٹس
Topic: اردو زبان میں انگلش سیکھیں بلکل مفت
Replies: 10
Views: 5982

Re: اردو زبان میں انگلش سیکھیں بلکل مفت

انگلش سکھانے کے لیے کوئی اور لنک لگانا پڑے گا
by شازل
Fri Dec 19, 2014 7:14 pm
Forum: منظر پس منظر
Topic: الطاف حسین آج کیا ارشاد فرمانے والے ہیں
Replies: 4
Views: 778

الطاف حسین آج کیا ارشاد فرمانے والے ہیں

خبروں‌کے مطابق الطاف حسین آج کچھ اہم انکشافات کررہے ہیں‌ میرے خیال میں تو وہ روز ہی فوج کی تعریف کرتے ہیں اور پھر اسی پیرائے میں ملک کی باگ ڈور سنبھالنے کی فوج کو دعوت بھی دے دیتے ہیں آج بھی ان کا نشانہ سیاستدان ہونگے جو ڈھکے چھپے انداز میں‌کسی نہ کسی طور "اچھے" طالبان کے لیے نرم گوشہ رکھت...
by شازل
Fri Dec 19, 2014 7:00 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: شمعیں روشن کرنا
Replies: 3
Views: 872

شمعیں روشن کرنا

ایک سو کئی بچوں‌اورانکے اساتذہ کی یاد میں آجکل ملک بھر میں‌شمعیں روشن کی جارہی ہیں‌
کیا یہ عمل اسلامی ہے یا مغرب سے مستعار لیا گیا ہے
by شازل
Fri Dec 19, 2014 6:51 pm
Forum: رائے شماری
Topic: عمران خان کے مارچ کا نتیجہ کیا ہو گا ؟
Replies: 31
Views: 4001

Re: عمران خان کے مارچ کا نتیجہ کیا ہو گا ؟

دھرنا ختم ہوچکا ہے
ایک سو سےزائد بچوں‌کی شہادت کے بعد
by شازل
Fri Dec 19, 2014 6:48 pm
Forum: ویب سائیٹس
Topic: اردو زبان میں انگلش سیکھیں بلکل مفت
Replies: 10
Views: 5982

Re: اردو زبان میں انگلش سیکھیں بلکل مفت

ویڈیوز اب دکھائی نہیں دے رہیں
by شازل
Fri Dec 19, 2014 6:41 pm
Forum: اردو ناول
Topic: حسن بن صباح از الماس ایم اے
Replies: 15
Views: 2105

Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے

حسن بن صباح
اس ناول کو ضرور پڑھنا چاہئے کیونکہ حسن بن صباح‌کے پیروکار ننجا کی طرح کے لوگ تھے حشیش کا نشہ ان لوگوں کو کسی کو بھی قتل کرنے کی ترغیب دیتا تھا .شاید حسن بن صباح‌نے ایک جنت بھی بنائی تھی جس کے لالچ میں‌وہ ان "جنتی" لوگوں سے اپنے کام نکلواتا تھا.
by شازل
Fri Dec 19, 2014 6:36 pm
Forum: ویب سائیٹس
Topic: یوٹیوب کے لئے پاکستان میں نیا یو آر ایل
Replies: 22
Views: 2071

Re: یوٹیوب کے لئے پاکستان میں نیا یو آر ایل

اب آتا رہوں گا
نت نئی معلومات کے ساتھ

Go to advanced search