Search found 21690 matches

by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:54 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8273

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر88)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر88) عوام جذبات سے مغلوب ہوکر ولید بن عبدالملک کی طرف دیکھ رہے تھے۔ایک معمر شخص نے آگے بڑھ کر کہا۔”اگر ہم سے پہلے یہ خبر امیرالمومنین تک پہنچ چکی ہے تو ہم حیران ہیں کہ انھوں نے ابھی تک سندھ کے خلاف اعلانِ جہاد کیوں نہیں کیا۔“ ہجوم آتش فشاں پہاڑ کی طرح بھرا بیٹھا...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:53 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8273

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر87)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر87) محمد بن قاسم نے نقاب اتار ڈالا۔کم سن شہسوار کا چہرہ لوگوں کی توقع سے کہیں زیادہ متین اور سنجیدہ تھا۔اس کی خوبصورت سیاہ آنکھوں سے شوخی کی بجائے معصومیت ٹپکتی تھی۔لوگوں کے نعروں اور پراشتیاق نگاہوں کے جواب میں اس کا سکون یہ ظاہر کررہا تھا کہ اسے بڑی سے بڑی فت...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:53 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8273

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر86)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر86) ولید نےکہا۔”لیکن تم کم از کم سر پر خود تو رکھ لیتے۔“ محمد بن قاسم نے جواب دیا۔”آپ برا نا مانیں۔جو سپاہی نیزے کا وار سرپر روکتا ہے۔اس کے متعلق کوئی اچھی رائے نہیں دی جاسکتی۔ میرے لیے یہ عمامہ کافی ہے۔“ ولید نے کہا۔”بیٹا!اگر آج تم ولید پر سبقت لےگئے تو ان شاء...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:52 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8273

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر85)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر85) نقیب نے تین بار آواز دی۔”کوئی ہے جس میں سلیمان بن عبدالملک کے مقابلے کی ہمت ہے؟“ لیکن لوگوں کو اس سے پہلے ہی یقین ہوچکا تھا کہ اب کھیل ختم ہوچکا ہے اور وہ امیرالمومنین کے اٹھنے کا انتظار کررہے تھے لیکن ان کی حیرت کی انتہا نا رہی، جب سوار گھوڑے پر ایک سوار ن...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:51 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8273

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر84)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر84) نمائش شروع ہوئی۔اسلحہ جات کے ماہرین نےمنجنیق اور دبابوں کے جدید نمونے پیش کرکے انعامات حاصل کیے۔تیراندازوں اور شمشیرزنی کے ماہرین نے اپنے اپنے کمالات دکھائے اور تماشائیوں سے دادتحسین حاصل کی۔ سلیمان کے تین ساتھی تیراندازی کے مقابلے میں شریک ہوئے اور ان میں ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:51 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8273

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر83)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر83) ____سپاہی اور شہزادہ____ زمانہ جاہلیت میں بھی عرب تیراندازی، شمشیرزنی اور شہسواری میں غیرمعمولی مہارت حاصل کرنا اپنی زندگی کا اہم ترین فریضہ سمجھتے تھے۔سرداری، عزت، شہرت اور ناموری کا سب سے بڑا معیار یہی تھا۔صحرا نشینوں کی محفل میں سب سے بڑا شاعر اسے تسلیم ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:51 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8273

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر82)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر82) میٹھے اور سہانے سپنے کا تسلسل ٹوٹ گیا۔ وہ دیکھ رہا تھا کہ انتہائی بےکسی کی حالت میں پابہ زنجیر کھڑا ہوں۔ راجہ کے چند سپاہی ننگی تلواریں اٹھائے اس کے چاروں طرف کھڑے اور باقی ناہید کو پکڑ کر قید خانے کی طرف لے جارہے ہیں اور وہ مڑمڑ کر ملتجی نگاہوں سے اس کی طر...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:50 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8273

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر81)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر81) ایک عہدیدار نے کہا۔”ہم میں سے کوئی بھی اولٹے پاوں چلنا نہیں جانتا۔“ ولید نے کہا۔”لیکن ہمارے پاس افواج کہاں ہیں؟ موسی کا پیغام آچکا ہے کہ وہ اندلس پر حملہ کرنا چاہتا ہے۔دوسری طرف ترکستان میں عراق کی تمام افواج کو قتیبہ اپنے لیے کافی نہیں سمجھتا۔ ہمیں نیا محا...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:48 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8273

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر80)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر80) دمشق کی جامع مسجد میں نمازِ عصر ادا کرنے کے بعد محمدبن قاسم اور زبیر قصرِ خلافت میں داخل ہوئے۔خلیفہ ولید کے دربان نے ان کی آمد کی اطلاع پاتے ہی انھیں اندر بلالیا۔ولید بن عبدالملک نے یکے بعد دیگرے ان دونوں کو سر سے پاوں تک دیکھا اور پوچھا۔”تم میں سے محمد بن ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:47 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8273

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر79)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر79) محمد بن قاسم نے دروازہ کھول کر اندر جھانکا۔سلیمان اپنے ساتھیوں کے درمیان دیوار سے ٹیک لگائے بیٹھا تھا۔دوخادم اس کے پاوں دبا رہے تھے۔ محمد بن قاسم السلام علیکم کہہ کر اندر داخل ہوا۔سلیمان نے بےپروائی سے اس کے سلام کا جواب دیتے ہوئے پوچھا۔”تم کون ہو؟ اور کیا ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:47 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8273

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر78)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر78) چند دنوں کی یلغار کے بعد محمد بن قاسم اور زبیر ایک صبح دمشق سے چند کوس کے فاصلے پر ایک چھوٹی سی بستی سے باہر فوجی چوکی پر اترے۔ محمد بن قاسم نے چوکی کے افسر کو حجاج بن یوسف کا خط دیکھایا اور تازہ دم گھوڑے تیار کرنے اور کھانا لانے کا حکم دیا۔ افسر نے کہا۔”کھ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:46 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8273

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر77)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر77) حجاج بن یوسف گہری سوچ میں پڑ گیا۔زبیر نے موقع دیکھ کر ایک سفید رومال جس پر ناہید کی تحریر تھی اپنی جیب سے نکال کر اسے پیش کیا اور کہا۔”آپ کے نام یہ مکتوب ابوالحسن کی لڑکی نے اپنے خون سے لکھا تھا کہ اگر حجاج بن یوسف کا خون منجمد ہوچکا ہوتو میرا یہ خط پیش کرد...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:45 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8273

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر76)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر76) یہ کہہ کر حجاج زبیر کی طرف متوجہ ہوا۔”تم نے ابھی تک بصرہ میں تو یہ خبر کسی کو نہیں سنائی۔“ زبیر نے کہا۔”نہیں! میں سیدھا آپ کے پاس آیا ہوں۔“ حجاج بن یوسف نے کہا۔”سندھ کی طرف سے اس سے زیادہ صریح الفاظ میں ہمارے خلاف اعلان جنگ نہیں ہوسکتا۔لیکن تم جانتے ہو کہ ا...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:44 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8273

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر75)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر75) تین ہفتوں کے بعد بصرہ، کوفہ اور عراق کے دوسرے شہروں میں یہ خبر حیرت و استعجاب سے سنی گئی کہ حجاج بن یوسف نے جو عالمِ اسلام کی کسی بڑی شخصیت کو خاطر میں نہیں لاتا تھا۔اپنے بھائی قاسم کے یتیم اور غریب لڑکے کے ساتھ اپنی اکلوتی لڑکی کی شادی کردی۔دعوتِ ولیمہ میں...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:44 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8273

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر74)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر74) چچی نے محمد بن قاسم کو اپنے سامنے کرسی پر بیٹھا لیا اور پوچھا۔”بیٹا! تمہارے ماموں جان آئے یا نہیں؟“ محمد بن قاسم نے جواب دیا۔”وہ آج آجائیں گے۔لیکن ان کی کیا ضرورت پڑ گئی۔چچا بھی مجھ سے ان کے متعلق پوچھتے تھے۔“ ”کچھ نہیں بیٹا! ایک کام ہے۔“ محمد بن قاسم چچی س...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:43 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8273

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر73)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر73) تیسرے دن محمد بن قاسم پھر حجاج بن یوسف کے پاس پہنچا اور ترکستان جانے کا ارادہ ظاہر کیا۔حجاج بن یوسف نے پوچھا۔”تمہاری ماں کی طبعیت اب کیسی ہے؟“ محمد بن قاسم نے جواب دیا۔”ان کی حالت اب پہلے سے کچھ اچھی ہے اور انھوں نے مجھے وآپس جانے کی اجازت دے دی ہے۔میرا ارا...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:43 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8273

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر72)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر72) صحن میں کسی کی آہٹ پاکر زبیدہ نے آٹھ کر باہر جھانکا۔محمد بن قاسم اپنے گھوڑے کی لگام حبشی غلام کے ہاتھ میں تھما کر بھاگتا ہوا آگے بڑھا۔دروازے پر زبیدہ کو دیکھ کر جھجکا اور پہچان کر بولا۔”تم یہاں؟ امی کیسی ہیں؟“ زبیدہ جواب دینے کی بجائے اس کی سپاہیانہ ہیبت سے...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:42 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8273

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر71)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر71) حجاج بن یوسف کی آواز سن کر اس کی بیوی ایک کمرے سے باہر نکلی اور محمد بن قاسم کو دیکھتے ہی چلائی۔”محمد! تم کب آئے؟“ حجاج بن یوسف نے حیران ہوکر پوچھا۔”تم نے اسے کیسے پہچان لیا؟“ وہ خوشی کے آنسو پونچھتے ہوئے بولی۔”میں اسے کیونکر بھول سکتی تھی؟“ حجاج بن یوسف نے...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:41 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8273

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر70)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر70) حجاج بن یوسف اپنے دل پر ایک ناقابلِ بیان بوجھ محسوس کرتے ہوئے اٹھا اور دریا کی طرف کھلنے والے دریچے کے پاس کھڑا ہوکر جھانکنے لگا۔”عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کا قاتل۔۔۔۔۔عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کا قاتل!“ اس نے چند بار اپنے دل میں یہ الفاظ دہرائے۔تصور ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:41 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8273

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر69)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر69) حجاج بن یوسف اب نقشے سے زیادہ اس کمسن اور نوجوان سالار کو دیکھ رہا تھا۔اس نے کہا۔”عربوں کی فوجی اصلاحات میں ابھی تک ”پسپائی“ کے لفظ کو کوئی جگہ نہیں ملی۔“ لڑکے نے جواب دیا۔”مجھے عربوں کے عزم و استقلال پر شبہ نہیں لیکن میں فوجی زاویہ نگاہ سے اس حملے کو خودکش...

Go to advanced search