Search found 2551 matches

by علی خان
Thu Jan 31, 2019 10:56 pm
Forum: اردو کالم
Topic: ہپناٹزم کیا ہے اور کیسے۔۔۔؟
Replies: 7
Views: 1997

Re: ہپناٹزم کیا ہے اور کیسے۔۔۔؟

ماجد بھیا میں نے پورے 3 سال تک موم بتی والی مشق کی تھی۔ اور ایک حاض مقام تلک بھی پہنچا تھا۔ مگر پھر کسی وجہ سے اس مشق سے کنارہ کشی اختیار کی تھی۔ مگر ہے بہت ہی اعلیٰ یہ پریکٹس میری آج بھی دلی تمنا ہے کہ میں اسکو دوبارہ سے شروع کروں۔
by علی خان
Fri Oct 26, 2018 4:02 pm
Forum: مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
Topic: فارمولا لگانے میں مدد چاہئے؟
Replies: 0
Views: 652

Re: فارمولا لگانے میں مدد چاہئے؟

=IF(D5-E5+F5>=1,D5-E5,"0") عکس میں آپ نے صرف 2 حصے دیکھائے ہیں۔ اور سوال میں پھر تین خانوں کا جواب مانگا ہیں۔ خیر جو بھی ہے۔ یہ ایف فارمولا ہے۔ اس میں تفصیل موجود ہے۔ میں پھر بھی پوری طرح سوال کو سمجھ نہیں پایا ہوں۔ مگر پھر بھی یہاں پراُوپری فارمولا کے ساتھ ساتھ وضاحت کے لئے ایک ویڈیو لنک ...
by علی خان
Mon Oct 22, 2018 6:34 am
Forum: مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
Topic: اایکسل میں روزانہ کی بنیاد پرکام کا طریقہ؟؟
Replies: 0
Views: 576

Re: اایکسل میں روزانہ کی بنیاد پرکام کا طریقہ؟؟

وعلیکم السلام۔
میں اپکے سوال کو بالکل بھی سمجھ نہیں پا یا ہوں۔ اور جو ٹیبل شئیر کیا ہے۔اسمیں کچھ ڈیٹا اور بھی شامل کردیں۔ تاکہ سوال کو سمجھنے میں آسانی ہو جائے۔
by علی خان
Mon Oct 08, 2018 10:28 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: عورت پنجرے کی قیدی بھی نہیں اور نمائش کی چیز بھی نہیں
Replies: 5
Views: 1658

Re: عورت پنجرے کی قیدی بھی نہیں اور نمائش کی چیز بھی نہیں

لاجواب تحریر ہے۔ میں نے رات کو بھی اور اابھی بھی تقریبا ََ تمام سوالات اور جوابات کو پڑھا اور بہت ہی بہترین پایا۔ تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔
by علی خان
Sat Oct 06, 2018 3:18 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لئے سوفٹ ویئر بتلائیں
Replies: 7
Views: 1403

Re: ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لئے سوفٹ ویئر بتلائیں

جی ماجد بھائی۔ اس طرف میرا خیال ہی نہیں تھا۔ اس لئے میں اپ کا جواب پوری طرح سے نہیں سمجھا تھا۔ ویسے میرے پاس بھی ایک 3جی کی یو ایس بی پڑی ہے۔ میں نے اُسکو ریٹائرڈ کر دیا تھا۔ مگر ابھی اپکے اس جواب نے میری سوچ اُس طرف کو موڑ دی ہے۔ میں یہ ڈیوائس لازم انشاءاللہ ٹرائی کرونگا۔ اور اگر یہ ڈیوائس کام کر ج...
by علی خان
Fri Oct 05, 2018 5:42 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لئے سوفٹ ویئر بتلائیں
Replies: 7
Views: 1403

Re: ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لئے سوفٹ ویئر بتلائیں

ماجد بھائی۔ اُس ڈیوائس کی ممیور ی کم ہوتی ہے۔ اس لئے اس سے ایس ایم ایس کم تعداد میں بھیجی جا سکتی ہیں۔ اس کے لئے سب سے اچھی سالوشن بس یہی ایس ایم ایس کاسٹر ہی ہے ۔
by علی خان
Fri Oct 05, 2018 3:50 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لئے سوفٹ ویئر بتلائیں
Replies: 7
Views: 1403

Re: ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لئے سوفٹ ویئر بتلائیں

وعلیکم السلام شغیب بھیا۔ ایس ایم ایس کاسٹر تو بہت ہی عمدہ سافٹوئیر ہے۔ اور اسمیں سب سے اچھی خوبی ہی یہی ہے۔ کہ اسمیں ایک ہی سیریل کے فون نمبرز پر جتنے چاہیں ایس ایم ایس کر سکتے ہیں۔ یا اسکے لئے ایکسل شیٹ میں موجود نمبرز کو بھی ایمپورٹ کیا جا سکتا ہے۔ اسکا مکمل رجسٹرڈ ورژن میرے پاس موجود ہے۔ بس اُسکے...
by علی خان
Sat Sep 15, 2018 10:31 am
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: ماجد بھائی (چاند بابو) کی چھوٹی بہن رضائے الہٰی وفات پاگئی ہیں۔
Replies: 5
Views: 922

Re: ماجد بھائی (چاند بابو) کی چھوٹی بہن رضائے الہٰی وفات پاگئی ہیں

ماجد بھائی ۔اپکا مسیج پڑھ کر انتہائی دُکھ ہوا. اور بہت زیادہ دکھ اس بات پر ہے. کہ اُنکے 3 بچےبھی ہیں جو کہ عمر میں ابھی بہت چھوٹے ہیں. اللہ پاک اپکی ہمشیرہ کے درجات بلند کرے. اور اپکے خاندان،مرحومہ کے بچوں ، اپکے بہنوئی اور اُنکے خاندان کے افراد کو صبر جمیل عطا فرمائیں. یقین کریں میرے پاس الفاظ ختم...
by علی خان
Sat Sep 15, 2018 10:28 am
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: ماجد بھائی (چاند بابو) کی چھوٹی بہن رضائے الہٰی وفات پاگئی ہیں۔
Replies: 5
Views: 922

ماجد بھائی (چاند بابو) کی چھوٹی بہن رضائے الہٰی وفات پاگئی ہیں۔

السلام علیکم! اناللہ وانا الیہ راجعون۔ اُردونامہ کے تمام دوستوں کواطلاع دی جاتی ہے۔ کہ ماجد بھائی (چاند بابو) کی چھوٹی بہن رضائے الہٰی وفات پاگئی ہیں۔ اُنکی نمازہ جنازہ آج بتاریخ 15 ستمبر 2018 کو بوقت 4:00 بجے خیرپور تام والی ضلع بہاولپور میں ادا کی جائے گی۔ میری آپ تمام دوستوںسے دُعا کی اپیل ہے۔ ت...
by علی خان
Fri Sep 14, 2018 3:19 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: پی ڈی ایف فائل میں واٹر مارکنگ
Replies: 3
Views: 703

Re: پی ڈی ایف فائل میں واٹر مارکنگ

اگر اپکے پاس موجود تمام فائلوں کے ان پیج وغیرہ میں بنائے گئے اوریجنل فائلیں موجود ہیں، تو پھر اُمید ہے کہ آپکا کام ہو جائے، سب سے پہلے وہ تمام پرانے ان پیج میں بنے فائلوں کو ان پیج 3اشاریہ 5 میں کنورٹ کرکے ورڈ 2013 یا 2016 میں پیسٹ کیا جائے اور اسکے بعد اآفس 2013 یا پھر 2016میں واٹر مارکنگ کی جاسکتی...
by علی خان
Fri Sep 14, 2018 9:06 am
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: اسرائیلی قوم اور اُنکی سوچ و اعمال
Replies: 5
Views: 649

Re: اسرائیلی قوم اور اُنکی سوچ و اعمال

جی ماجد بھائی میں ہی ہوں۔ تھوڑا سا واپس جوان ہوگیا ہوں۔ ہاہاہاہاہا
by علی خان
Thu Sep 13, 2018 9:06 am
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: اسرائیلی قوم اور اُنکی سوچ و اعمال
Replies: 5
Views: 649

Re: اسرائیلی قوم اور اُنکی سوچ و اعمال

چاند بھائی اپکا بھی بہت بہت شکریہ۔۔۔
by علی خان
Tue Sep 11, 2018 7:00 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: اسرائیلی قوم اور اُنکی سوچ و اعمال
Replies: 5
Views: 649

اسرائیلی قوم اور اُنکی سوچ و اعمال

میڈی ڈیوڈ ایک اسرائیلی عورت تھی، اُس کے گھر خوشی آنے والی تھی۔ میڈی کو روز صبح ایک ادارے میں جانا پڑتا جہاں اسے 3 گھنٹے تک ریاضی کی مشقیں حل کرائی جاتیں تاکہ بچہ ذہین پیدا ہو، اس کے بعد وہ گھر آکر مچھلی، بادام، دودھ، کھجور، بیف، دالیں اور دیگر پھل وغیرہ کھاتی، دن میں کم از کم دو گھنٹے سکون حاصل کرنے...
by علی خان
Sun Jun 24, 2018 7:44 am
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: اہلیانِ‌اردونامہ و اہلیانِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک
Replies: 2
Views: 690

Re: اہلیانِ‌اردونامہ و اہلیانِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

میری طرف سے بھی اہلیانِ‌اردونامہ و اہلیانِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک
by علی خان
Wed Feb 21, 2018 6:53 am
Forum: شعبہ تدریس
Topic: قرآن کریم حفظ کرنے کے لئے چند لازمی باتیں
Replies: 1
Views: 2958

Re: قرآن کریم حفظ کرنے کے لئے چند لازمی باتیں

بہت بہت شکریہ جناب مدرس بھائی۔
ماشاءاللہ بہترین کاوش ہے۔
اللہ پاک اپکو اس بہترین شیرنگ پر اپنی دربار عالیہ سے انعامات و برکات سے نوازیں۔ آمین ثمہ آمین
by علی خان
Wed Feb 14, 2018 6:57 am
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: اتنی کرپشن‘ اتنی چوری ؟؟؟
Replies: 5
Views: 608

Re: اتنی کرپشن‘ اتنی چوری ؟؟؟

ایڈمین صاحب(ماجدبھیا) اپکا اور اجمل خان بھائی اپکا بہت بہت شکریہ۔۔
اور میرے حق میں دعُا کیجئے گا کہ اللہ تعالٰی مجھے اس پر استقامت دے۔ اور اس سے بھی زیا دہ باعمل اور اللہ پاک سے اس سے زیادہ ڈرنے والا بنا دے۔ آمین ثمہ آمین
by علی خان
Mon Feb 12, 2018 7:54 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: انٹی کرپشن اور انٹی برائبیری
Replies: 3
Views: 568

Re: انٹی کرپشن اور انٹی برائبیری

بہت ہی اچھی اور سبق آموز تحریر کے لئے بہت بہت شکریہ۔
by علی خان
Mon Feb 12, 2018 7:52 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: اتنی کرپشن‘ اتنی چوری ؟؟؟
Replies: 5
Views: 608

Re: اتنی کرپشن‘ اتنی چوری ؟؟؟

اجمل خان بہت ہی زبردست اور ایک نصیحت آموز تحریر ہے۔ مجھے واقعی میں بہت اچھا لگا۔ اور میں نے اپکی تحریر کو پڑہنے کے دوران اپنا محاسبہ بھی کرنے کی کوشش کی۔ اور ماشاءاللہ ان نیچے والے تمام جگہوں سے میں نے اپنے اپکو پاک پایا۔ 24 گھنٹے چوری کرنے کی عمل سے گزرنے والے ۔۔۔۔۔ کیا مومن ہیں؟ چوری کی بجلی سے 24...
by علی خان
Wed Jan 31, 2018 9:07 pm
Forum: روزمرہ سائنس
Topic: ڈی این اے کیا ہے؟
Replies: 4
Views: 1683

Re: ڈی این اے کیا ہے؟

بہت بہت شکریہ ماجد بھیا۔۔ بس کبھی کبھی حالات بھی ساتھ دیتے نظر آتے ہیں۔

Go to advanced search