Search found 514 matches

by عبیداللہ عبید
Mon Oct 05, 2015 1:39 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: خدا کی موجودگی پر مباحثہ (تحریر: سید حماد رضا بخاری)
Replies: 21
Views: 4394

Re: خدا کی موجودگی پر مباحثہ (تحریر: سید حماد رضا بخاری)

جناب محمد نور صاحب، السلام وعلیکم. مندرجہ بالا مکالمے کو پسند کرنے کا شکریہ، میری معلومات کے مطابق وہ واقعی البرٹ آئن سٹائن تھا. اُس کا تعلق ایک یہودی خاندان سے تھا اور یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ یہودی خدا پر ایمان رکھتے ہیں. آئن سٹائن کو مذہب سے کافی دلچسی تھی اور اس نے اس بارے میں لکھا بھی بہت ہے. ...
by عبیداللہ عبید
Sun Oct 04, 2015 11:47 pm
Forum: ٹوٹیوریل
Topic: ٹیوٹوریل: ایچ ٹی ایم ایل
Replies: 33
Views: 12374

Re: ٹیوٹوریل: ایچ ٹی ایم ایل

بہت اچھی اور آسان انداز میں تحریرکی گئی کتاب ہے اگر ایک دو سال قبل ملی ہوتی تو شاید میرے پانچ ہزار روپے بچ جاتے .

الگ دھاگہ بنا کر شیر کریں.شکریہ، جزاک اللہ احسن الجزاء
by عبیداللہ عبید
Thu Oct 01, 2015 4:01 pm
Forum: متفرق
Topic: مجھے اپنی بچی کے لیے ایک کورس کی ضرورت ہے
Replies: 4
Views: 796

مجھے اپنی بچی کے لیے ایک کورس کی ضرورت ہے

مجھے اپنی چھوٹی بچیوں ،بھتیجے اور بھتیجیوں کے لیے ایک کورس کی ضرورت ہے جو میں نے اپنے زمانہ طالب علمی میں خریدا تھا اور جس سے مجھے بہت فائدہ ہوا تھا کہ انگریزی ذخیرہ الفاظ میں خود کفیل ہوا تھا۔ ای ایس ایل (انگلش ایز سیکنڈلینگویج) کا یہ کورس دو کتابوں اور دو کیسٹوں پر مشتمل تھا جسے کراچی کے ادارے نے ...
by عبیداللہ عبید
Sun Sep 27, 2015 7:12 am
Forum: طب
Topic: جدید میڈیکل سائنس کی بنیاد رکھنے والے معالجین
Replies: 3
Views: 705

Re: جدید میڈیکل سائنس کی بنیاد رکھنے والے معالجین

ہائیں :geek: :geek: :geek: :geek: حکیم مولانا عبید اللہ عبید؟؟؟ ارے مولانا صاحب یہ مترجم آپ ہی ہیں یا کوئی اور ہے؟ اور اگر آپ ہی ہیں تو پھر ماضی میں ہماری جو بھی بول چال ہوئی اس کی معافی چاہتا ہوں. کہ میں تو آپ کو کوئی اپنا ہم عمر ہی سمجھا تھا مگر آپ تو حکیم بھی نکلے اور مولانا بھی. یہ کارستانی (غل...
by عبیداللہ عبید
Sun Sep 20, 2015 11:22 am
Forum: طب
Topic: جدید میڈیکل سائنس کی بنیاد رکھنے والے معالجین
Replies: 3
Views: 705

جدید میڈیکل سائنس کی بنیاد رکھنے والے معالجین

ایک انگریز مؤرخ ڈیوڈ ڈبلیو شانز کی تحریر جو طب اسلامی کی تاریخ کے حوالے سے ہے ، کچھ عرصہ پہلے اس کا ترجمہ کیا تھا لیکن نظرِ ثانی کی نوبت بہت دیر بعد آئی۔ اسے عالمِ اسلام کی معروف درسگاہ دار العلوم دیوبند (انڈیا) کے ماہنامہ میگزین (دارالعلوم) نے شائع کی ہے ۔ ذیل کے لنک پر ملاحظہ فرمائیں: ماہنامہ دارا...
by عبیداللہ عبید
Mon Sep 07, 2015 8:46 am
Forum: تبصرے
Topic: CAPTCHA اور reCAPTCHA کی حقیقت
Replies: 6
Views: 982

Re: CAPTCHA اور reCAPTCHA کی حقیقت

آم کے آم، گٹھلیوں کے دام

واہ جی واہ !
by عبیداللہ عبید
Sun Sep 06, 2015 1:06 am
Forum: طنزومزاح
Topic: خراٹوں کی مصیبت
Replies: 2
Views: 1036

خراٹوں کی مصیبت

[center] http://i1302.photobucket.com/albums/ag138/majidch811/Kharaton-300x336_zps3zxatkpj.png [/center] ۱۸۹۲ء کاواقعہ ہے‘ مسٹر بنجمن کے ہمراہ کشمیر کی سیاحت پر جانے کا اتفاق ہوا۔ مسٹر بنجمن کو میں اردو اور فارسی پڑھایا کرتا تھا۔ صاحبِ موصوف کو سیر و شکار کا خاص شوق تھا۔ مگر مجھے ایک اہم ذاتی کام کی...
by عبیداللہ عبید
Sat Jul 11, 2015 11:55 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے
Replies: 28
Views: 5146

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

محمد اسفند wrote:لو بھائی لوگ اس ویب سائٹ کو استعمال کرو میں تو اس سے کنورٹ کرتا ہوں
[link]http://urdu.ca/convert[/link]
معذرت بھائی !

اس ویب سائٹ میں یونیکوڈ ٹو ان پیج کہاں ہے ؟؟

موضوع دیکھ کر جواب دیا کریں تو کچھ بہتری کی شکل ہو.
by عبیداللہ عبید
Sat Jul 11, 2015 11:51 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: صرف سدیس کی تلاوت کے ساتھ اردویا انگریزی یا پشتو ترجمہ ؟؟
Replies: 6
Views: 1651

Re: صرف سدیس کی تلاوت کے ساتھ اردویا انگریزی یا پشتو ترجمہ ؟

اسلام علیکم ! محترم جس چیز کیلیئے آپ نے سوال کیا تھا، کے سدیس کی آواز میں تلاوت قرآن اور اسکے ساتھ ترجمعہ میں یہ ایک لنک اس ویب پر چسپاں کررہا ہوں شاہد آپ اس سے فائدہ اُٹھا سکیں ، اسمیں اردو + پشتو ترجمعہ موجود ہے . http://www.quranurdu.com/AlQuran_Sudais_Recitation/iso.asp" onclick="wind...
by عبیداللہ عبید
Sat Jun 13, 2015 8:25 am
Forum: استقبالیہ
Topic: تعارف......علی عمران
Replies: 20
Views: 3389

Re: تعارف......علی عمران

جی بھانجے ایسا ہی ہو گا یاد نہیں پہلے پہل آپ بھی بہت شرارتی تھے مگر اب مجال ہے آپ نے کبھی شرارت کا سوچا بھی ہو تو۔ میاں اشفاق صاحب یہ ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن کیا ہے؟ ماموں اپنی حالت پر بھی ذرا غور کیجیے . ممانی جی کی آمد سے پہلے ذرا اپنی تھریڈز پر نظر ڈالیں اور پھر ان کی آمد کے بعد والی تھریڈز پر...
by عبیداللہ عبید
Sat Jun 13, 2015 8:22 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے
Replies: 28
Views: 5146

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

عرفان حیدر wrote:سلام،

ویسے میرے حساب سے موضوع تبدیل ہوچکا ہے اسکے لیے بہتر ہے کہ ایک الگ دھاگہ بنا کر اسمیں یہ ساری بات کی جائے اور اس موضوع کو بند کردیا جائے.

وسلام
وعلیکم السلام

درست ہے عرفان بھائی !

ماموں اس کے لیے کوئی تھریڈ بنالیں. وہاں پر اسے ڈسکس کرلیں گے.
by عبیداللہ عبید
Wed Jun 10, 2015 9:50 am
Forum: استقبالیہ
Topic: تعارف......علی عمران
Replies: 20
Views: 3389

Re: تعارف......علی عمران

علی عمران بھائی موجود ہوں تو تنبیہ الغافلین (مولا بخش) پاس رکھیے ماموں جی !

خوش آمدید علی عمران بھائی
by عبیداللہ عبید
Wed Jun 10, 2015 9:46 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے
Replies: 28
Views: 5146

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

عرفان بھائی ! 1.5 ورژن میرے پاس بھی ہے اور آپ نے ڈراپ باکس پر جو شیر کیا ہے وہ بھی 1.5 ہے اور دونوں پر سافٹ ویر ڈیویلپڈ بائی امانت علی گوہر مندرج ہے . پھر میرے پاس یہ کام کیوں نہیں کرتا جبکہ طریقہ کار میں نے ٹیوٹوریل میں شامل استعمال کیا ہے مجھے سارا معاملہ یہ عربی اور پشتو سپورٹ کا لگتا ہے جس سے یہ...
by عبیداللہ عبید
Wed Jun 10, 2015 9:36 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے
Replies: 28
Views: 5146

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

نہیں ! چندا ماموں ابھی اس موضوع کو بند نہ کریں میں کچھ باتیں جاننا چاہتا ہوں موضوع کے حوالے سے . یہی سافٹ ویر میرے پاس بھی ہے لیکن امانت علی گوہر کے نام سے کسی نے شیر کیا تھا اور میں نے کہیں سے ڈاونلوڈ کیا . لیکن اس میں مصیبت یہ ہے کہ کبھی درست کام کرتا ہے اور کبھی بالکل نہیں کرتا یہ کیا وجہ ہے ؟ کی...

Go to advanced search