Search found 83 matches

by فواد
Wed Mar 16, 2011 12:50 am
Forum: کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
Topic: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)
Replies: 68
Views: 6747

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں نے اس حقيقت سے بالکل انکار نہيں کيا کہ يونوکال طالبان کے دور حکومت ميں تيل کی پائپ لائن کے منصوبے ميں دلچسپی رکھتی تھی۔ جولائ 9 2002 کو يونوکال کے ترجمان بيری لين نے اپنے انٹرويو ميں واضح کیا تھا کہ پائپ لائن کا منصوبہ سال 1995 ميں تجويز کيا گي...
by فواد
Wed Mar 16, 2011 12:39 am
Forum: کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
Topic: معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟
Replies: 24
Views: 2814

Re: معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟

تمہاری بکواس اپنے ہی بیانات سے میل نہیں کھاتی ہے۔یہاں دیکھو تمہارے اپنے وزیرِ دفاع نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ بلیک واٹر اور ڈین کورپ پاکستان میں نجی حیثیت میں کام کررہی ہیں ۔اور تم بکواس کر رہے ہو کہ ایسی کوئی ایجنسی یہاں موجود نہیں ہے۔ Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اسلام آ...
by فواد
Tue Mar 15, 2011 8:45 pm
Forum: کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
Topic: معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟
Replies: 24
Views: 2814

Re: معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟

نومبر 2005 امریکی فوجیوں کے ہاتھوں عورتوں اور بچوں سمیت چوبیس شہری ہلاک ۔ 29 جنوری 2008 شمالی وزیرستان میں ایک میزائل حملے میں بارہ افراد ہلاک ہوجاتے ہیں ان میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ 11 اگست 2008 باجوڑ میں گھر پر بمباری سات افراد ہلاک،مرنے والوں میں دو عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔ 03 ستمبر 2...
by فواد
Mon Mar 14, 2011 11:08 pm
Forum: کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
Topic: معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟
Replies: 24
Views: 2814

Re: معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ہر بات میں سازش کی بو محسوس کرنے والے بعض راۓ دہندگان کی منطق اکثر سمجھ سے بالاتر ہوتی ہے۔ ايک جانب تو يہ دعوی کيا جاتا ہے کہ پاکستان ميں ہونے والے ہر اہم قتل کے پيچھے سی –آئ – اے/بليک واٹر يا ریمنڈ ڈيوس جيسے کردار موجود ہوتے ہيں۔ پھر دوسری جانب حک...
by فواد
Fri Mar 11, 2011 12:59 am
Forum: کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
Topic: معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟
Replies: 24
Views: 2814

Re: معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اس ميں کوئ حيرت کی بات نہيں کہ اس وقت طالبان اردو کے قريب تمام اردو فورمز اور بلاگز پر موضوع بحث ہيں۔ اس ضمن ميں بہت سی مختلف آراء پڑھی ہيں اور کچھ سوالات کے جواب بھی ديے ہيں۔ اس وقت ميڈيا خاص طور پر ٹی وی اور اخبارات ميں ہر قسم کے ماہر طالبان کے م...
by فواد
Fri Mar 11, 2011 12:43 am
Forum: کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
Topic: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)
Replies: 68
Views: 6747

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department عراق کے تيل پر قبضے کی امريکی سازش يہ وہ نقطہ ہے جس کو بنياد بنا کر پاکستانی ميڈيا ميں بہت کچھ لکھا گيا ہے۔ اس فورم پر بھی کچھ دوستوں نے عراق پر حملہ بلکہ افغان جنگ کو بھی عراق کے تیل پر امريکی قبضے کی ايک عالمگير سازش قرار ديا ہے۔ يہ تاثر بھی عام ...
by فواد
Fri Mar 11, 2011 12:16 am
Forum: کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
Topic: معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟
Replies: 24
Views: 2814

Re: معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department جو دوست اس بات پر يقين رکھتے ہیں کہ امريکی حکومت پاکستانی بچوں کو تعليم سے محروم رکھنا چاہتی ہے ، ان سے گزارش ہے کہ وہ اعداد وشمار اور جاری منصوبوں پر نظر ڈاليں جو اس وقت بے شمار امريکی نجی اور سرکاری تنظيموں کے توسط سے جاری ہيں۔ مختلف سطحوں پر جار...
by فواد
Wed Mar 09, 2011 9:44 pm
Forum: کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
Topic: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)
Replies: 68
Views: 6747

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

۔عراق پر دوسری جنگ مسلط ہونے سے اب تک تقریباً ساڑھے تیرہ لاکھ عراقی مارے جا چکے ہیں [/color][/size] Fawad – Digital Outreach Team – US State Department کسی بھی عراقی شہری کی ہلاکت يقينی طور پر قابل مذمت ہے۔ ليکن يہ حقیقت ہے کہ عراق ميں زيادہ تر شہريوں کی ہلاکت دہشت گرد تنظيموں کی کاروائيوں کا نتيجہ...
by فواد
Wed Mar 09, 2011 1:10 am
Forum: تازہ ترین خبریں
Topic: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟
Replies: 32
Views: 1268

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ريمنڈ ڈيوس کيس کے حوالے سے بعض راۓ دہندگان کی سوچ خاصی حيران کن ہے۔جس طريقے سے کچھ تجزيہ نگار اندھادھند پاکستان ميں ہونے والی تمام تر دہشت گردی کا ذمہ دار "ريمنڈ ڈيوس جيسے کرداروں" کو قرار دے رہے ہیں، اس سے تو يہ تاثر ملتا ہے کہ وہ کوئ اي...
by فواد
Tue Mar 08, 2011 11:37 pm
Forum: کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
Topic: معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟
Replies: 24
Views: 2814

معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

http://www.youtube.com/watch?v=piDCcSbbRJ4


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDig ... 320?v=wall
by فواد
Tue Mar 08, 2011 1:32 am
Forum: کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
Topic: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)
Replies: 68
Views: 6747

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

تم خود سوچو ان چند سالوں میں تقریبا 10لاکھ مسلمان عراق میں بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ کی نظر ہو گئے، [/size][/color] Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں آپ کو ايسے بہت سے اعداد وشمار دے سکتا ہوں جن کے ذريعے آپ عراق کی موجودہ صورت حال اور صدام کے دور حکومت کا تقابلی جائزہ لے سکتے ...
by فواد
Tue Mar 08, 2011 1:23 am
Forum: کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
Topic: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)
Replies: 68
Views: 6747

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

انکی ساری لائبریریاں اور تمام ریسرچز کو تم لوگ چرا کر اپنے ملک لے گئے ہوں. [/size][/color] Fawad – Digital Outreach Team – US State Department جہاں تک عراق کے حوالے سے راۓ کا اظہار کيا گيا ہے تو اس ضمن ميں يہ واضح کر دوں کہ اکتوبر 2008 ميں امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ نے "عراق کلچرل ہيريٹج پراجيکٹ&q...
by فواد
Fri Mar 04, 2011 12:50 am
Forum: کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
Topic: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)
Replies: 68
Views: 6747

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

[center] http://img215.imageshack.us/img215/5361/story8.gif [/center] Fawad – Digital Outreach Team – US State Department سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ سياسی، سفارتی اور فوجی لحاظ سے بے گناہ افراد کی ہلاکت سے امريکہ کو کوئ فائدہ حاصل نہيں ہوتا۔ اس کے برعکس بےگناہ شہريوں کی ہلاکت سےدہشت گردوں ...
by فواد
Wed Mar 02, 2011 2:02 am
Forum: منظر پس منظر
Topic: امریکی بدمعاشیاں کیا رنگ لائیں گی؟
Replies: 10
Views: 925

Re: امریکی بدمعاشیاں کیا رنگ لائیں گی؟

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department يہ بات ناقابل يقين ہے کہ پاکستانی بلاگز اور فورمز پر بعض راۓ دہندگان يہ مضحکہ خيز تھیوری پيش کر رہے ہيں کہ ايک امريکی سفارت کار اپنی حکومت کے ايما پر طالبان کی ايٹمی ہتھياروں تک رسائ کو يقينی بنانے کے عمل ميں ملوث ہو سکتا ہے۔ ميں نے کچھ ٹی وی ٹاک ش...
by فواد
Tue Mar 01, 2011 8:48 pm
Forum: کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
Topic: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)
Replies: 68
Views: 6747

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

یہ بھی لکھ دو کہ روزانہ کتنے مسلمانوں کو صرف مذہبی تعصب کی بناء پر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے، [/color][/size] Fawad – Digital Outreach Team –US State Department جہاں تک امريکی عدالتوں اور امريکی نظام انصاف کا تعلق ہے تو ميں آپ کی توجہ اس جانب مبذول کروانا چاہتا ہوں کہ 911 کے واقعے کے بعد جسٹس ڈيپ...
by فواد
Mon Feb 28, 2011 11:44 pm
Forum: کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
Topic: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)
Replies: 68
Views: 6747

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

اور ایک بات کی وضاحت بھی فواد کردوں۔ کیا تم نے نیویارک میں وہ شراب خانہ دیکھا ہے، جسکی بناوٹ ہمارے کعبہ کی طرح ہے۔ تو کیا تمھارے امریکہ کو یہ نظر نہیں آتا کہ اس سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوتی ہے۔ Fawad – Digital Outreach Team – US State Department کسی بھی موضوع کے حوالے سے راۓ قائم کرنے کے ليے ضروری ...
by فواد
Mon Feb 28, 2011 8:55 pm
Forum: کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
Topic: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)
Replies: 68
Views: 6747

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے ممبر کی حيثيت سے میں اردو کے بہت سے فورمز اور بلاگز پر لوگوں کی آرا پڑھتا ہوں۔ اور ان تمام فورمز پر سينکڑوں کی تعداد ميں سوالات مجھ سے کيے جا رہے ہيں۔ اس ميں بے شمار موضوعات ہيں جو واقعی جواب طلب ہيں۔ ليکن ميرے ليے يہ ممکن نہي...
by فواد
Thu Feb 24, 2011 10:42 pm
Forum: کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
Topic: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)
Replies: 68
Views: 6747

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

دراصل تم گندی نالی میں رہنا پسند کر چکے ہو باوجود اس کے کہ تمہیں اور جگہوں سے زیادہ تنخواہ مل سکتی ہے پھر بھی تم نے اسی گندی نالی میں رہنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اور اس کی وجہ صرف یہی ہو سکتی ہے کہ گندی نالی کا کیڑا صاف پانی میں مر جاتا ہے۔ اور تم ویسے ہی ایک کیڑے ہو۔ Fawad – Digital Outreach Team – U...
by فواد
Thu Feb 24, 2011 9:22 pm
Forum: کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
Topic: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)
Replies: 68
Views: 6747

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

h.a.h.a یہ بے چارے تو بنے بنائے جوابات پہنچانے والے ہیں. بیچارہ تنخواہ دار وکیل. Fawad – Digital Outreach Team – US State Department محترم، کجھ باتوں کی وضاحت کرتا چلوں۔ ميں نے اس حقيقت سے انکار نہيں کيا کہ ميں يو – ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کے ليے کام کرتا ہوں بلکہ ميں نے اپنی پوسٹ کے آغاز ميں اپنی وا...
by فواد
Thu Feb 24, 2011 12:13 am
Forum: کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
Topic: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)
Replies: 68
Views: 6747

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

شاہ محمود قریشی کے الفاظ کا بھی جواب دو...[/size][/color] Fawad – Digital Outreach Team – US State Department محترم، ميں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ آپ پاکستان کے سابق وزير خارجہ کے بیانات پر ميرا ردعمل جاننے پر کيوں بضد ہيں۔ امريکی حکومت يا اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کی يہ ذمہ داری نہيں ہے کہ وہ اس کيس کے حوالے سے...

Go to advanced search