Search found 216 matches

by عزیزامین
Mon May 17, 2010 8:11 pm
Forum: جانوروں کی معلومات
Topic: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)
Replies: 56
Views: 5640

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

اس کے چمڑے سے کیا کیا بنتا ہے؟
by عزیزامین
Sun May 16, 2010 8:09 pm
Forum: جانوروں کی معلومات
Topic: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)
Replies: 56
Views: 5640

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

کیا یہ موضوع اپنے ختم ہوا یا کوئی سوال باقی ہے؟
by عزیزامین
Tue May 11, 2010 10:40 pm
Forum: جانوروں کی معلومات
Topic: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)
Replies: 56
Views: 5640

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

کیا نیل گایے کسی ملک کا قومی جانور بھی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
by عزیزامین
Tue May 11, 2010 9:40 am
Forum: جانوروں کی معلومات
Topic: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)
Replies: 56
Views: 5640

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

کیا یہ کسی ملک کا قومی جانور بھی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
by عزیزامین
Tue May 04, 2010 10:12 pm
Forum: جانوروں کی معلومات
Topic: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)
Replies: 56
Views: 5640

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

کیا دنیا کی تمام نیل گاٰے ایک جیسی ہیں زرافے کی طرح اسکی کوئی ویڈیو مل سکتی ہے؟
by عزیزامین
Mon May 03, 2010 11:01 pm
Forum: جانوروں کی معلومات
Topic: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)
Replies: 56
Views: 5640

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

بہت اچھی معلومات فراہم کیں شکریہ مجھے حیرانگی ہے یہ آپکو کہاں سے ملیں؟؟؟؟؟؟؟؟
by عزیزامین
Sun May 02, 2010 8:09 pm
Forum: جانوروں کی معلومات
Topic: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)
Replies: 56
Views: 5640

نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

نیل گاٰئےکیا ہےمجھے یہ جاننےکے لیے کل سارا دن گیا پر کچھ حاصل نہ ہو سکا امید کرتا ہوں آپ لوگ رہنمائی کریں گے خاص طور پر مجھے ماجد صاحب سے امید ہے آپ لوگوں کے جوابات کا انتظار رہے گا شکریہ
by عزیزامین
Sun Feb 08, 2009 9:51 am
Forum: پرندوں کے بارے میں
Topic: سرخ میکاع (Scarlet Macaw)
Replies: 4
Views: 1843

بہت اچھی شیئرنگ ہے چاند بابو جی شکریہ
by عزیزامین
Sat Jan 03, 2009 11:54 pm
Forum: جانوروں کی معلومات
Topic: فرق بتا یں
Replies: 17
Views: 3642

کوی بات نہیں

رضی الدین صاحب غلطی تو سب سے ہو جاتی معافی کیسی شکریہ آپکو جلدی ہی احساس ہوگیا
by عزیزامین
Fri Jan 02, 2009 6:46 am
Forum: جانوروں کی معلومات
Topic: فرق بتا یں
Replies: 17
Views: 3642

سلام

میں لوٹ آیا پر یہ جنگل نہیں میرا نام عزیزامین ہے
by عزیزامین
Mon Oct 20, 2008 10:37 am
Forum: جانوروں کی معلومات
Topic: فرق بتا یں
Replies: 17
Views: 3642

فرق بتا یں

کیا آپ بتا سکتے ہیں جیگور پینتھر ٹائیگر لیوپرڈچیتا میں کیا فرق ہوتا ہے کچھ ویڈ یوز تحریریں اور تصویریں بھی ہو جایں تو بہتر شکریہ خدا حافظ
by عزیزامین
Sat Sep 13, 2008 1:38 am
Forum: سمندر نامہ
Topic: سب سے بڑا مچھلی گھر
Replies: 5
Views: 2145

اچھی کوشش ھے

ماشااللہ آپکی تمام کاوشیں بہت اچھی ھیں
by عزیزامین
Fri Sep 12, 2008 12:57 am
Forum: جانوروں کی معلومات
Topic: جسام
Replies: 2
Views: 1444

واہ آپ نے کمال کر دکھا یا

آپ کے تمام وائلڈ لائف والے دیکھ کر بہت خوشی ھو
by عزیزامین
Thu Sep 11, 2008 11:09 pm
Forum: پرندوں کے بارے میں
Topic: آرکٹک کا نایاب پرندہ ۔۔۔ برفانی الو
Replies: 2
Views: 1526

ویڈیو نھیں دیکھ سکا

ریل ہلیر ھے پر ویڈیو نھیں دیکھ سکا کیا یہ وی او اے کی ویڈیو ھے
by عزیزامین
Thu Sep 11, 2008 6:29 am
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: گرتُجھے یاد ھو ذرا زرا
Replies: 1
Views: 557

گرتُجھے یاد ھو ذرا زرا

اسلام و علیکم چاند بابو شاید آپکو یاد ھوگا کچھ دن پہلے آپ نے زکر کیا تھا کہ یہاں وائلڈ لائف کے حوالے سے ایک دھاگہ بنایں گے لیکن وہ دھا گہ نھیں مل رھا۔
by عزیزامین
Thu Sep 11, 2008 4:29 am
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: آپ کا فورم لاجواب ہے۔
Replies: 23
Views: 3462

فورم

فورم تو ہم دونوں بھی بنانے کی کوشش کر رھے ھیں پر ہماری سپیڈ کم ھے میراے بال سفید ھونے اور چاند بابوجی کی داڑھی مونچھ بال سفید ھونے تک چاند بابو جی پلیز برا نھیں منانا شکریہ خداحافظ

Go to advanced search