Search found 33 matches

by محمدزاہرنورالبشر
Sat Feb 19, 2011 7:57 am
Forum: نثر
Topic: بنگال کے جادو کا کمال ... ہاتھی کو رکشے میں بٹھادیا !!!
Replies: 3
Views: 1809

بنگال کے جادو کا کمال ... ہاتھی کو رکشے میں بٹھادیا !!!

واقعی بنگال کے جادو نے کمال کردکھایا،آج تک ہم صرف کہانیوں میں پڑھتے اور بزرگوں سے بنگال کے جادو کے بارے میں سنتے آرہے تھے، لیکن گزشتہ روز ورلڈ کپ 2011کی ابتدائی تقریب کے موقع پر ڈھاکہ شہر میں لاکھوں افراد نے بنگال کے جادو کا کرشمہ دیکھا ۔ ۔ کل کے اس حیران کن منظر نے پوری دنیا کو مبہوت کردیا تھا اور...
by محمدزاہرنورالبشر
Thu Jan 20, 2011 8:39 am
Forum: نثر
Topic: پاکستانی قوم کا فرض
Replies: 4
Views: 1597

پاکستانی قوم کا فرض

قائداعظم کے معالج ٹی بی اسپیشلسٹ ڈاکٹر ریاض علی شاہ لکھتے ہیں کہ ”ایک بار دوا کے اثرات دیکھنے کیلئے ہم ان کے پاس بیٹھے تھے،میں نے دیکھا کہ وہ کچھ کہنا چاہتے ہیں،لیکن ہم نے اُن کو بات چیت سے منع کررکھا تھا،اسلیئے الفاظ لبوں پر آکر رک جاتے تھے،اسی ذہنی کشمکش سے نجات دلانے کیلئے ہم نے خود انہیں بولنے ک...
by محمدزاہرنورالبشر
Tue Jan 18, 2011 9:20 pm
Forum: نثر
Topic: ایک کہانی بڑی پرانی
Replies: 10
Views: 3387

Re: ایک کہانی بڑی پرانی

r:o:s:e شکریہ!!!!!!!
by محمدزاہرنورالبشر
Tue Jan 18, 2011 3:46 pm
Forum: نثر
Topic: ایک کہانی بڑی پرانی
Replies: 10
Views: 3387

ایک کہانی بڑی پرانی

پرانے زمانے میں چین کے شمالی علاقہ میں ایک بوڑ ھا آدمی رہتا تھا۔ اس کے مکان کی سمت جنوب کی طرف تھی۔ اس بوڑ ھے آدمی کی مشکل یہ تھی کہ اس کے دروازے کے سامنے دو اونچے اونچے پہاڑ کھڑ ے ہوئے تھے ۔ ان پہاڑ وں کی وجہ سے سورج کی کرنیں اس کے گھر میں کبھی نہ پہونچتی تھیں ۔ ایک دن اس بوڑ ھے آدمی نے اپنے جوان ...
by محمدزاہرنورالبشر
Thu Nov 04, 2010 9:06 pm
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: آئیے گپ شپ کریں
Replies: 1490
Views: 38953

دعا !!!

یا اللہ ہمارے پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھ
اور اس میں امن کی فضا قائم فرما
اور میرے ملک پاکستان کو حفاظت فرما
آمین
by محمدزاہرنورالبشر
Thu Nov 04, 2010 9:03 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
Replies: 48
Views: 2729

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

یا اللہ ہمارے پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھ
اور اس میں امن کی فضا قائم فرما
اور میرے ملک پاکستان کو حفاظت فرما
آمین!
by محمدزاہرنورالبشر
Thu Nov 04, 2010 8:54 pm
Forum: نثر
Topic: فرید رکشا والا! آہ کراچی !!!
Replies: 7
Views: 1214

Re: فرید رکشا والا! آہ کراچی !!!

آخرکب تک یہ سلسلہ جاری رہے گا ......؟
by محمدزاہرنورالبشر
Fri Oct 22, 2010 11:59 am
Forum: منظر پس منظر
Topic: فیس بک
Replies: 15
Views: 1091

Re: فیس بک

کسی کو اتفاق ہو نا ہو ... جاوید چودھری کے دلائل ٹھوس اور مضبوط ہیں !!! ہر فرد کو اختلاف رائے کا حق ہے لیکن اس پر تنقید کرنا مناسب نہیں !!! فیس بک بائیکاٹ کے حوالے سے ھر کسی کا نکتہ نظر الگ الگ ہے ...... میرے خیال میں جاوید چودھری نے بہت اچھا لکھا ہے اور تو اور یہ کہنا بالکل بھی مناسب نہیں کہ انہوں ...
by محمدزاہرنورالبشر
Sat Aug 07, 2010 2:18 pm
Forum: نثر
Topic: فرید رکشا والا! آہ کراچی !!!
Replies: 7
Views: 1214

فرید رکشا والا! آہ کراچی !!!

کراچی میں جب بھی بد امنی بڑھتی ہے؛ تب ہزارہ ڈویزن کے اخبارات میں یہ سلگتی ہوئی سرخی نمودار ہونے لگتی ہے کہ: ’’ہزارہ میں تابوتوں میں بند لاشیں آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا‘‘ اس بار ایسی سرخی اس فرید کے بارے میں لگ چکی ہوگی؛ جس کو گولیمار چورنگی کے قریب سر میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ فرید جو اصل میں ا...
by محمدزاہرنورالبشر
Thu Aug 05, 2010 12:13 am
Forum: استقبالیہ
Topic: خوش آمدید محترم محمدزاہرنورالبشر صاھب !
Replies: 9
Views: 248

Re: خوش آمدید محترم محمدزاہرنورالبشر صاھب !

نہیں بھئی ! میرا یہاں کوئی عزیز نہیں ہے !!!
by محمدزاہرنورالبشر
Thu Aug 05, 2010 12:00 am
Forum: اردومضامین
Topic: احمد فراز...شاعری سے ایس ایم ایس تک !!!
Replies: 7
Views: 4162

Re: احمد فراز...شاعری سے ایس ایم ایس تک !!!

احمدی تو ہم بھی ہیں.. بھائی ہمارے نبی پاک کا نام بھی تو احمد تھا !!!اس کا مطلب ہے کہ ان کے پیروکار احمدی ہیں ... اگر اس سے مراد "قادیانی "لیتے ہیں تو صاف صاف کہیے کہ "قادیانی"!!! یہ قادیانیوں کا ایک حیلہ ہے . احمد فرازکے اصل دشمن متحدہ والے ہیں ....اس کی الگ کہانی ہے !!! وہ پھر ک...
by محمدزاہرنورالبشر
Wed Aug 04, 2010 10:02 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: اسلام علیکم
Replies: 11
Views: 401

Re: اسلام علیکم

اور تھمیں کیا ضرورت تھی یہاں آنے کی .... ؟؟؟؟؟میں ہوں ناں محمد !!!
by محمدزاہرنورالبشر
Wed Aug 04, 2010 9:56 pm
Forum: اردومضامین
Topic: احمد فراز...شاعری سے ایس ایم ایس تک !!!
Replies: 7
Views: 4162

Re: احمد فراز...شاعری سے ایس ایم ایس تک !!!

یار!کوئی مجھے بتائے ک آخر احمدفراز کا قصور کیا ہے .. جو نوجوان نسل ئن کے ساتھ مزاق کر رہی ہے ؟؟؟؟
by محمدزاہرنورالبشر
Wed Aug 04, 2010 9:54 pm
Forum: اردومضامین
Topic: احمد فراز...شاعری سے ایس ایم ایس تک !!!
Replies: 7
Views: 4162

احمد فراز...شاعری سے ایس ایم ایس تک !!!

نگریزی زبان کے عظیم ادیب چارلس ڈکنس نے اپنی مشہور ناول ’’ٹیل آف ٹو سٹیز‘‘ کی ابتدا کچھ اس طرح کی ہے کہ: ’’وہ وقت بہت بہترین تھا؛ وہ وقت بہت بدترین تھا؛وہ دور داناہی کا تھا؛ وہ دور نادانی کا تھا؛ وہ عہد یقین تھا؛ وہ بے یقینی کا عرصہ تھا؛ وہ روشنی کا موسم تھا؛ وہ تاریکی کا موسم تھا؛وہ امید کا موسم بہا...
by محمدزاہرنورالبشر
Tue Aug 03, 2010 10:52 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: متحدہ مجلس عمل کی بحالی سے پاکستان کے مذہبی طبقے کو کیا فائد
Replies: 5
Views: 474

متحدہ مجلس عمل کی بحالی سے پاکستان کے مذہبی طبقے کو کیا فائد

آج سے چند سالوں پہلے ملک کی تمام دینی و سیاسی جماعتیں نے متحدہ ملی مفادات کے تحت ایک جماعت " متحدہ مجلس عمل "قائم کی تھی ... پھر سارے حضرات اپنے اپنے مفادات کے تحت جدا ہوگئے .. . اس دوران سارے لوگ خاموش رہے لیکن اب دوبارہ شوشہ چھوڑ ا گیا ہے کہ متحدہ مجلس عمل دوبارہ سے بحال ہورہی ہے ... اس...

Go to advanced search