Search found 1004 matches

by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 3:29 am
Forum: ناول
Topic: حیوانوں کی بستی
Replies: 83
Views: 20110

[list]" اگرلڑکی خوبصورت ہو؟ " ریمشاں سوال دوسرا سوال کیا۔ اگرلڑکی حسین ہو تو اس کے لئے رحیم یار خان خود کسی شیح سےاسکا سودا کرتا ہے۔ یہ لاکھوں والا معاملہ ہے ۔ شیخوں کو کنواری لڑکی چاہیے ۔ وہ ان کو لڑکی کا کنوارہ پن توڑ نا پسند ہے ۔وہ سمجھتے کہ یہ عمل ان کو جوان بناتا ہے۔ اس کے بعد لڑکی ب...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 3:29 am
Forum: ناول
Topic: حیوانوں کی بستی
Replies: 83
Views: 20110

[list]ریمشاں کوشمیم اور تسنیم سے دوستی کر نےمیں کوئی وقت نہیں لگا۔ اور وہ تینوں چار پائ پر بیٹھ گئیں اورگھل مل کر باتیں کرنے لگی۔ دونوں کی عمروں میں شاید ایک سال کا فرق ہو۔ اور وہ ریمشاں کی ہم عمر بھی تھیں۔ وہ دونوں ہیرا منڈی میں ہی پیدا ہوئ تھیں ۔ شام ہونے لگی اور دونوں نے میک اپ کا سامان نکال کے ...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 3:28 am
Forum: ناول
Topic: حیوانوں کی بستی
Replies: 83
Views: 20110

[list]" نازیہ تم نےایک ہزار اور کمانا ہیں"۔ ریمشاں نےسوال کیا۔ " ہاں وہ کیسے؟" " میں یہاں تمہارے ساتھ ایک دن اور ایک رات گزارناچاہتی ہوں" ۔ " یہ کیا ہورہا ہے"۔ میں نے ریمشاں سےسوال کیا۔ " بھائی جان ، ہمارا نازیہ سے ملنے کا ایک مقصد یہ بھی تو ہے کہ ماں کی...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 3:27 am
Forum: ناول
Topic: حیوانوں کی بستی
Replies: 83
Views: 20110

[list] دوسری منزل پرایک ادھیڑ عمرکی عورت نے ہم سےملی جس کا نام نازیہ ہے ۔ اس کی چال اور چہرہ سے پتہ چلتا تھا کہ ایک زمانے میں اس کے کوٹھے کے سامنے لائن ہوتی ہوگی اور اس نے ہزاروں دل توڑے ہوں گے۔ نازیہ کےساتہ ہم سامنے کے کمرے میں داخل ہوئے۔ کمرے میں نازیہ نےاسکی4 لڑکیاں سےملوایا جن کی عمریں تقریباً ...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 3:26 am
Forum: ناول
Topic: حیوانوں کی بستی
Replies: 83
Views: 20110

[list]ایک زمانہ تھا کہ چکلہ نےبہت فروغ پایا۔ اس وقت چکلوں میں خوبصورت عورتوں گاہک سےہم بستری کم کرتی تھیں انکے ساتھ بیٹھ کران سے ادب، شاعری اور فنون لطیفہ پرباتیں ذیادہ کرتی تھیں ، اس کےعلاوہ مجرا یا ناچ کرنےوالی عورتیں امیروں کا دل ناچ کرلبہا تی تھیں ۔ طوائف کوٹھا اس زمانے میں زی عزت جگہ سمجھی جات...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 3:25 am
Forum: ناول
Topic: حیوانوں کی بستی
Replies: 83
Views: 20110

پُرانےلاہور کی چار دیواری کےاندرشمالی حصہ میں تین اور چارمنزلوں کی عمارتوں سے بنی ہوئ ایک بستی ہے جس کا نام شاہی محلہ ہے مگریہ جگہ ہیرا منڈی کےنام سے بھی جانی جاتی ہے۔ کہاجاتا ہے کےایک زمانےمیں یہاں فنکار رہتےتھے۔ میں اور ریمشاں الفیصل ہوٹل کےریسٹورانٹ میں بیٹھےچائے پی رہے ہیں۔ یہاں کھانےمیں دال، س...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 3:24 am
Forum: ناول
Topic: حیوانوں کی بستی
Replies: 83
Views: 20110

[list]لاہور ماں۔ میں ایک اندھیرے کمرے میں ہوں ، میرے ہاتھ پیچھے بندھے ہوۓ ہیں۔ میرا ایک پاؤں چار پائ کےسیدھی طرف اور دوسرا الٹی چارپائ سے بندھاہے میرے منہ پرٹیپ لگی ہے۔ مرد ایک کے بعد ایک آتےہیں۔ میں تکلیف سے چیغتی ہوں مگرمیری آواز منہ سے باہرنہیں نکل سکتی۔ ماں اتنا درد ہےاورمیں چلا بھی نہیں سکتی م...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 3:24 am
Forum: ناول
Topic: حیوانوں کی بستی
Replies: 83
Views: 20110

[center]حیوانوں کی بستی
سید تفسیر احمد
پانچویں قسط


لاہور [/center]
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 3:22 am
Forum: ناول
Topic: حیوانوں کی بستی
Replies: 83
Views: 20110

عورت نے قطار سے پہلے لڑکے کوسامنے آنے کا اشارہ کیا۔ لڑکا اپنی جگہ سے نہیں ہلا۔ ایک گارڈ نے اس کوذرا سا دھکادیا۔ لڑکا سہما سہما آگے بڑھا۔ 5 ہزار روپیہ ایک ، کمرے میں کئی ہاتھ اٹھے۔ 5 ہزار ایک سو، ایک ۔ہاتھوں کی تعداد کم ہوگئ۔ 5 ہزار ایک سو، دو ۔ تین ہاتھ اوپر رہ گئے۔ 5 ہزار دو سو، ایک۔ ایک ہاتھ اوپر...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 3:22 am
Forum: ناول
Topic: حیوانوں کی بستی
Replies: 83
Views: 20110

[list]آفریدی نےگاڑی ایک پرائیوٹ روڈ پرموڑ دی۔ سڑک کے آخرمیں ایک عالیشان حویلی تھی۔ دوردور تک کوئ مکان یا حویلی نہیں تھی۔ دروازے پر دوگارڈ بندوقیں لیےکھڑے تھے ان میں سے ایک نےہم سے کاغذات طلب کیے۔ آفریدی نے ہم سب کے شناخی کاغذات گارڈ کےحوالے کردیے۔گارڈ نےانہیں اپنی لسٹ سے ملاکر دیکھا۔ اس نے کچھ وقت ...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 3:20 am
Forum: ناول
Topic: حیوانوں کی بستی
Replies: 83
Views: 20110

[list] پشاور میں شام ہو رہی تھی۔ آفریدی نےگاڑی بڑا روڈ سےخیبر روڈ پرموڑی۔ میں نے ریمشاں کی طرف دیکھا۔ وہ اس لباس اور میک اپ میں ایک عام شکل صورت کا مرد لگ رہی تھی۔ سکینہ نےساری دوپہر اس کومرد بنانےمیں لگادی۔ ایک فلم میک اپ آرٹسٹ سےاس کا مردوں والا نیچرل میک اپ کروایا۔ اس کےبال لڑکوں کی طرح کٹواۓ او...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 3:19 am
Forum: ناول
Topic: حیوانوں کی بستی
Replies: 83
Views: 20110

[list]ہال سے قدموں کی آواز آئ اور ہم دونوں خاموشی سےچاۓ پینے لگے۔ ریمشاں نے کمرے میں دا خل ہوکر مجھےسلام کیا اور خاموشی سے کرسی پر بیٹھ گی۔ میں اپنی کرسی سےاُٹھ کراس کےنزدیک والی کرسی پر بیٹھ گیا۔ “ کیا میری بہن مجھ سے پیار نہیں کرتی” “ میں آپ سے بہت محبت کرتی ہوں۔ مگرمجھے پتہ ہے کہ آپ کیا کہیں گے”...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 3:19 am
Forum: ناول
Topic: حیوانوں کی بستی
Replies: 83
Views: 20110

[list]ڈاکٹرجملیہ نےدروازہ کھولا۔ “ ریمشاں نہا رہی ہے۔ چاۓ بنواؤں” اور بغیرجواب کا انتظار کےگھر کی دیکھ بھال کرنےوالی کوناشتہ تیار کرنے کو کہا”۔ “ یہ ریمشاں کا معاملہ ، کیا ہوا”۔ میں نےسوال کیا۔ “ وہ کل صبع تک بالکل ٹھیک تھی”۔ ڈاکٹرجملیہ نے کہا۔ “ تمہارا کیا خیال ہے”۔ “ وہ اپنے عمل سےخود کوخطرے میں ...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 3:18 am
Forum: ناول
Topic: حیوانوں کی بستی
Replies: 83
Views: 20110

دوسرا خط ماں میں ننگی ہوں - ایک عورت مجھے پردئے کے پیچھے سے اسٹیج پردھکیلتی ہے۔ماں ، کمرہ مردوں سے بھرا ہے۔ میں اپنے کوچھپانے کی کوشش کرتی ہوں۔ مگر کہاں اور کیسے ؟ میرا کندھا اس عورت کی جکڑ میں ہے۔ میں ایک ہاتھ سےاپنا اوپراور ایک ہاتھ سے نیچے کا حصہ چھپانے کی کوشش کرتی ہوں۔ ایک مرد ، عورت سے کہتا ہ...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 3:17 am
Forum: ناول
Topic: حیوانوں کی بستی
Replies: 83
Views: 20110

[list]ریمشاں۔ تم میری پیاری ننھی ہو ، میں تم سے بالکل ناراض نہیں ہوں۔ ہم کل صبع ملیں گے”۔ “ اچھا بھائی جان”۔ اس کی آواز میں اجنبیت تھی۔ عبدل غفارخان کا شمار پشاور کے معزز لوگوں میں ہے۔ ان کی پہونچ حکومت کےتمام اداوں میں ہے۔ اور پولیس کمشنراورنظام اعلٰی ان کےحلقہ احباب میں ہیں۔ وہ بہت کی نمازی اور پ...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 3:17 am
Forum: ناول
Topic: حیوانوں کی بستی
Replies: 83
Views: 20110

[list] ٭٭٭ رات کے ایک بجے فون کی گھنٹی بجی۔ آفریدی کی کال تھی۔ “ پشاورکی پولیس کومعلوم تھا کہ وہ کہاں ہوگی۔ وہ عبدل غفارخان کےحویلی پرتھی۔ ریمشاں، سرحد پراپنےآپ کو بیچ چکی تھی۔ خریدار، عبدل غفارخان کےلوگ تھے۔ بڑی مشکل سےچارگنا قیمت پرواپس کرنے پرتیار ہوۓ۔ ہم اسے ڈاکٹر صاحبہ کےگھر لےجارہے ہیں”۔ آفری...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 3:16 am
Forum: ناول
Topic: حیوانوں کی بستی
Replies: 83
Views: 20110

[list]ہمیں قندھارسےلوٹےہوۓ دو دن ہوۓ تھے۔ ریمشاں، ڈاکٹرجمیلہ کی طیبی نگرانی میں تھی۔ میرے فون کی گھنٹی بجی۔ “ کیا ریمشاں آپ کےساتھ ہے”۔ ڈاکٹرجمیلہ نے پوچھا۔ “ نہیں۔ کیا ہوا۔ وہ توآپ کے پاس تھی”۔ میں گھبرایا۔ “ میں آفس سےگھر آئی تو وہ یہاں نہیں تھی۔ گھر کی دیکھ بھال کرنےوالی نےبتایا کہ بی بی جی نےای...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 3:15 am
Forum: ناول
Topic: حیوانوں کی بستی
Replies: 83
Views: 20110

[center] ماں ماں ایک سال ہوگیا میں نےبابا اورتم کونہیں دیکھا۔ مجھ پتہ ہے کہ ماں میں نےتجھ کو بہت دکھ پنہچایا ہے۔ حسن نےمجھ سے کہاتھا کہ وہ اورمیں پاکستان جاکرشادی کرلیں گے۔ میں اس کےدھوکےمیں آگئی۔ جب ہم پشاور کی سرحد پر پہنچےتواس نےمجھےایک عورت کےساتھ بھیج دیا اور کہا کہ میں بازار سےسامان لےکرآتا ہو...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 3:15 am
Forum: ناول
Topic: حیوانوں کی بستی
Replies: 83
Views: 20110

[center]
حیوانوں کی بستی
سید تفسیر احمد
چوتھی قسط

پشاور [/center]
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 3:14 am
Forum: ناول
Topic: حیوانوں کی بستی
Replies: 83
Views: 20110

[list]نانی ، وہ میری ماں کو زمین میں کیوں چھپا رہے ہیں ؟“ ریمی کپکپا رہی تھی۔ میں نے سفری تھیلے سےکمبل نکال کر اس پر پھیلا دیا۔ جب میں اردگرد دیکھ کر واپس لوٹا تو وہ جاگ گی تھی اور مکان سے دور بیٹھی تھی۔ مجھےدیکھ کر وہ میری طرف دوڑی۔ “بھائی جان۔ آپ مجھے اکیلاچھوڑ گے۔ اب کبھی ایسا نہ کرین۔ وعدہ کریں...

Go to advanced search