Search found 5 matches

by سید وجیہہ عباسی
Mon Aug 22, 2016 2:23 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻤﺎﺯﻭﮞ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺠﯿﮯ ﮔﺎ .
Replies: 0
Views: 754

ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻤﺎﺯﻭﮞ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺠﯿﮯ ﮔﺎ .

:bismillah:; ﺣﻀﺮﺕ ﺷﯿﺦ ﺫﻭﺍﻟﻔﻘﺎﺭ ﺍﺣﻤﺪ ﻧﻘﺸﺒﻨﺪﯼ ﺩﺍﻣﺖ ﺑﺮﮐﺎﺗﮩﻢ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻀﻤﻮﻥ ﺳﮯ ﻟﯽ ﮔﺌﯽ ﯾﮧ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﺿﺮﻭﺭ ﭘﮍﮬﯿﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻤﺎﺯﻭﮞ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺠﯿﮯ ﮔﺎ . _____________________________ ﺁﺝ ﮐﮯ ﭘﺮﻓﺘﻦ ﻣﺸﯿﻨﯽ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﺮ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮﺍ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ .. ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺧﻮﺏ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ .. ﺍﺳﮯ ﺳﺎﺭﺍ ﺟﮩﺎﻥ ﻣﺴ...
by سید وجیہہ عباسی
Mon Aug 22, 2016 1:43 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: *==== حج کے بعض اہم احکام ====*
Replies: 0
Views: 715

*==== حج کے بعض اہم احکام ====*

:bismillah:; *==== حج کے بعض اہم احکام ====* ہر سال لاکھوں بندگان خدا حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے عاشقانہ سفر کرکے سوئے حرم کو رواں دواں ہوتے ہیں ، ان کے دل میں ایک ہی جذبہ ہوتا ہے کہ *اپنے رب کو راضی کرنا اور جو احکام اس نے اس عظیم عبادت کے لئے دیئے ہیں ان کی بجا آوری میں کوتاہی نہ کرنا ،...
by سید وجیہہ عباسی
Mon Aug 22, 2016 1:37 am
Forum: تازہ ترین خبریں
Topic: خیبرپختونخوا میں علمائے کرام کی شہادت کے حوالے امارت اسلامیہ
Replies: 2
Views: 606

خیبرپختونخوا میں علمائے کرام کی شہادت کے حوالے امارت اسلامیہ

:bismillah:; خیبرپختونخوا میں علمائے کرام کی شہادت کے حوالے امارت اسلامیہ کی تعزیت اور ردعمل گذشتہ کئی دنوں سے صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں معروف افغان علمائے کرام شیخ الحدیث مولوی غلام حضرت صاحب، مولوی محمد نسیم حنفی صاحب اور قاری سید مراد صاحب کو مسلسل طور پر شہید کر دیا گیا ہے۔ امارت اسل...
by سید وجیہہ عباسی
Mon Aug 22, 2016 1:33 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: حضرت سیّد عطاء اللہ شاہ بخاریؒ
Replies: 0
Views: 829

حضرت سیّد عطاء اللہ شاہ بخاریؒ

:bismillah:; حضرت مولانا محمد علی جالندھری نے فرمایا کہ حضرت مولانا رسول خان جو پاکستان کے بہت بڑے محدث اور استاذ الانام ہیں، نے فرمایا کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جماعت صحابۂ کرامؓ میں تشریف فرما ہیں۔ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک دستار مبارک لائی گئی۔ آنحضرت...
by سید وجیہہ عباسی
Mon Aug 22, 2016 1:29 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: رنگ و نور ۔۔۔سعدی کے قلم سے
Replies: 0
Views: 1122

رنگ و نور ۔۔۔سعدی کے قلم سے

رنگ و نور ۔۔۔سعدی کے قلم سے اللہ تعالیٰ سے جو کچھ دوسرے مسلمانوں کے لئے مانگا جائے…وہ مانگنے والے کو خود بخود مل جاتا ہے… آئیے! ہم اللہ تعالیٰ سے سب مسلمانوں کے لئے ’’مغفرت‘‘ مانگیں…اور اُمید رکھیں کہ اس عمل کی برکت سے ہمیں ’’مغفرت‘‘ کا عظیم تحفہ مل جائے گا… (۱) رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَیَّ و...

Go to advanced search